image
Friday, Apr 19 2024 | Time 11:51 Hrs(IST)
National

سونیا اور مہتاب کی سیاسی ملاقات

سونیا اور مہتاب کی سیاسی ملاقات

نئی دہلی، 6 مارچ (یو این آئی) ایک نمایاں سیاسی تبدیلی کے تحت کانگریس کی رہنما اور ترقی پسند محاذکی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے لوک سبھا میں بیجو جنتا دل لیڈر بھرت روہاری مہتاب سے ملاقات کی اور ان سے اڈیشہ کی سیاسیات پر تبادلہ خیال کرنے کی کوشش کی۔
یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب ایک سے زائد پارلیمانی اراکین لوک سبھا میں اپنے اپنے مطالبات پر زور ڈالنے کے لئے احتجاج کررہے تھے۔ محترمہ گاندھی کو بیجو جنتا دل کی بنچوں کو پار کرکے مسٹر مہتاب سے مل کر کئی منٹ تک بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
رابطہ کرنے پر مسٹر مہتاب نے اس ملاقات اور بات چیت اور تفصیل بتانے سے انکار کردیاا ور کہا کہ ایوان میں رابطوں کے تعلق سے بات ہورہی تھی۔
واضح رہے کہ مسٹر مہتاب بیجو جنتا دل کے سربراہ اور اڈیشہ کے وزیراعلی نوین پٹنائک کے بااعتماد مشیر ہیں اس لحاظ سے محترمہ گاندھی کی ان سے ملاقات سیاسی اہمیت کا حامل سمجھا جارہا ہے۔ کیونکہ ایک سے زائد علاقائی پارٹیاں جن میں ترنمول کانگریس اور تلنگانہ راشٹریہ سمیتی شامل ہیں ایک نیا محاذ قائم کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔
اڈیشہ میں ایک طرف جہاں کانگریس کی جڑیں کمزور ہوئی ہیں وہیں بی جے ڈی مخالف ووٹ بی جے پی کے حصے میں آئے ہیں۔ ریاست میں ووٹوں میں کانگریس کی ساجھیداری چند برسوں پہلے تک جہاں 33 فیصد تھی وہ گھٹ کر بارہ فیصد ہوگئی ہے۔ دوسری طرف بی جے پی کی یہ حصہ داری اٹھارہ فیصد سے بڑھ کر 31 فیصد ہوگئی ہے۔بی جے ڈی نے 44۔43 فیصد کی حصہ داری برقرار رکھی ہے۔
جاری۔یو این آئی۔ سلام۔ ظ ا۔

خاص خبریں
لوک سبھا کے پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر ووٹنگ شروع

لوک سبھا کے پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر ووٹنگ شروع

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 پارلیمانی نشستوں کے لیے جمعہ کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
اتر پردیش کی آٹھ سیٹوں پر ووٹنگ شروع

اتر پردیش کی آٹھ سیٹوں پر ووٹنگ شروع

لکھنؤ، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مغربی اتر پردیش کے نو اضلاع کی آٹھ سیٹوں پر جمعہ کی صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
مغربی تریپورہ لوک سبھا سیٹ پر ووٹنگ شروع

مغربی تریپورہ لوک سبھا سیٹ پر ووٹنگ شروع

اگرتلہ، 19 اپریل (یو این آئی) مغربی تریپورہ پارلیمانی حلقہ میں سخت سیکورٹی کے درمیان جمعہ کی صبح ووٹنگ شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
اتراکھنڈ کی سبھی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ شروع

اتراکھنڈ کی سبھی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ شروع

دہرادون، 19 اپریل (یو این آئی) ملک میں اٹھارویں لوک سبھا کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے اتراکھنڈ کی پانچوں سیٹوں کے لیے جمعہ کی صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
اروناچل میں لوک سبھا اور اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

اروناچل میں لوک سبھا اور اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

ایٹا نگر، 19 اپریل (یو این آئی) اروناچل پردیش میں 18ویں لوک سبھا اور 11ویں ریاستی اسمبلی کے بیک وقت ہونے والے انتخابات کے لئے سخت سیکورٹی کے درمیان جمعہ کو ووٹنگ شروع ہوئی۔

...مزید دیکھیں
کینیا کے صدر نے طیارہ حادثے میں فوجی سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی

کینیا کے صدر نے طیارہ حادثے میں فوجی سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی

نیروبی، 19 اپریل (یو این آئی) کینیا کے صدر ولیم روٹو نے جمعرات کو ملک کے شمال مغربی حصے میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہوئے 10 سینئر کمانڈروں میں فوجی سربراہ فرانسس اوگولا کی موت کی تصدیق کی۔

...مزید دیکھیں
وائس ایڈمرل دنیش ترپاٹھی بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

وائس ایڈمرل دنیش ترپاٹھی بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل دنیش کمار ترپاٹھی کو بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں

جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو:شکیل بدایوں

19 Apr 2024 | 8:32 AM

(20 اپریل برسی کے موقع پر ..)ممبئی، 19اپریل (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے۔

گورنر نے شمالی بنگال کا دورہ منسوخ کردیا

18 Apr 2024 | 5:35 PM

کلکتہ 18اپریل (یواین آئی) ترنمول کانگریس کی شکایت اور الیکشن کمیشن سے ایک اور درخواست کے بعد گورنر سی وی آنند بوس نے انتخابات سے ایک دن قبل علی پور دوار کا دورہ کرنے کے اپنے فیصلہ کو تبدیل کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image