image
Tuesday, Apr 16 2024 | Time 23:52 Hrs(IST)
Entertainment » Bollywood

پربھو دیوا کے ساتھ دوبارہ کام کرنا چاہتے ہیں سونو سود

پربھو دیوا کے ساتھ دوبارہ کام کرنا چاہتے ہیں سونو سود

ممبئی ،4جنوری (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار سونو سود ایک بار پھر پربھو دیوا کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
سونو سود نے پربھو دیوا کے ساتھ فلم 'توتك توتك توتيا' میں کام کیاهے،سونو سود دوبارہ پربھو دیوا کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
سونو نے کہا"میں اور پربھو اگلی فلم کے لئے کوئی بہتر موضوع تلاش کر رہے ہیں۔
‘‘ پربھواور میرا تال میل بہت اچھا ہے اور ہم دونوں کو ایک دوسرے پربہت بھروسہ بھی ہے۔
ہم دونوں نے ایک ساتھ بہت اچھا وقت گزارا ہے۔
‘‘ سونو سود اس سال جیکی چین کے ساتھ فلم 'کنگفو یوگا' میں نظر آئیں گے۔
یواین آئی۔
اےایم۔

image