SportsPosted at: Jan 21 2020 9:30PM سابق کھیل صحافی آشوتوش رائے کا انتقال
نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی ) سابق کھیل صحافی آشوتوش رائے کا انتقال ہو گیا وہ 78 سال کے تھے ان کے خاندان میں بیوی، دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں آشوتوش رائے کا منگل کی صبح انتقال ہوا۔
وہ اپنے آخری وقت تک مکمل طور پر صحت مند تھے۔
انہوں نے ہندی روزنامہ ہندوستان میں کھیل صحافی کے طور پر کام کیا تھا اور سال 2002 میں ریٹائر ہوئے تھے۔