image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:55 Hrs(IST)
Sports

ریجیجو نے سائی سینٹرزمیں انتظامات کا لیاجائزہ

ریجیجو نے سائی سینٹرزمیں انتظامات کا لیاجائزہ

نئی دہلی، 07 اپریل (یو این آئی ) مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو نے ملک بھر میں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا(سائی) کے تمام علاقائی ڈائریکٹرز سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کھلاڑیوں کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

ریجیجو کے دفتر نے ٹویٹ کر کےکہا کہ تمام کھلاڑی جو گھروں میں ہیں وہ ڈیجیٹل کے ذریعے کوچز کے ساتھ جڑے رہیں تاکہ ان کی ٹریننگ کسی طرح متاثر نہ ہو۔
کھلاڑی اور کوچ ماہرین کے ساتھ سائی کے لائیو سیشن کے ذریعے اپنی جانکاری کو بڑھاتے رہیں۔

image