image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 13:22 Hrs(IST)
Sports

سعودی عرب میں پہلی بار کھیلوں میں خواتین کو مرد کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت

سعودی عرب میں پہلی بار کھیلوں میں خواتین کو مرد کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت

ریاض ، 27 فروری (یو این آئی) سعودی عرب میں آئندہ ماہ ’سعودی گیمز‘ کا بین الاقوامی اسپورٹس ایونٹ منعقد ہوگا، جس میں چھ ہزار سے زائد مرد و خواتین ایتھلیٹس شرکت کریں گے۔
سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پہلی بار مختلف کھیلوں کی خواتین کھلاڑیوں کو مرد کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت ہوگی۔
اس نوعیت کی بڑی تقریبات سے یہ قدامت پسند عرب ملک اپنی ساکھ بہتر بنانا چاہتا ہے۔

image