image
Sunday, Sep 15 2019 | Time 23:29 Hrs(IST)
  • مغربی بنگال میں بس حادثہ میں 25 افراد زخمی
  • طالب علم نے موبائل فون کے لئے اپنے ٹیچر کو قتل کردیا
  • ایک لاکھ روپے کے جعلی نوٹوں کے ساتھ ایک گرفتار
  • دو موٹرسائیکل کی ٹکر میں نوجوان ہلاک، دو زخمی
  • کشتی حادثہ، 36 افراد کے ڈوبنے کے خدشات، 12 لاشیں برآمد
  • ممتا بنرجی نے آندھرا پردیش میں کشتی حادثہ پر دکھ کا اظہار کیا
  • مدھیہ پردیش اور راجستھان میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ سکریٹری کی صدارت میں این سی ایم سی کی میٹنگ ہوئی
  • آئی این ایس ترکش خلیج والوس نامیبیا میں
  • وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری میں کشتی کے پلٹ جانے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا
  • ریلوے بورڈ کے چیئرمین مسٹر ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا گیا
  • اشوک اروڑہ سمیت ہریانہ کے پانچ لیڈر کانگریس میں شامل ہوئے
  • پہلا ٹی -20بارش کی نذر
National

قبائلی طبقے کا ڈیٹا بیس تیار کیا جانا چاہئے: ارجن منڈا

قبائلی  طبقے کا ڈیٹا بیس  تیار کیا جانا چاہئے: ارجن منڈا

نئی دہلی، 12 جون (یو این آئی) قبائلی امور کے مرکزی وزیر ارجن منڈا نے بدھ کے روز قبائلی کمیونٹی سے متعلق مرکز اور ریاست کے مختلف محکموں کے باہمی رابطوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس طبقہ کے لوگوں کا ڈیٹا بیس تیار کیا جانا چاہئے جس سے ان کی اصل سماجی - معاشی حالت کا پتہ لگایا جا سکے۔
مسٹر ارجن منڈا نے یہاں ایک تقریب میں قبائلی طبقے کی فلاحی اسکیموں کی معلومات دینے والے پورٹل 'ای -گورننس پورٹل فار ایس ٹی ویلفیئر ا سكيمس' کا اجراء کرتے ہوئے کہا کہ حکومت قبائلی طبقے کو مرکزی دھارے سے جوڑنے کے لئے مصروف عمل ہے۔ حکومت نے اس کے لئے قبائلی کمیونٹی کی آمدنی بڑھانے کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں۔ قبائلی نوجوانوں کو روزگار رخی تربیت دی جارہی ہے۔ قبائلی علاقوں میں مہارت کی ترقی کے خصوصی مراکز کھولے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں پیدا ہونے والی زرعی پیداوار کو ملک کے مختلف شہروں میں فروخت کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس سے نوجوانوں كو روزگار کے بہتر مواقع مل رہے ہیں۔
اس موقع پر قبائلی وزارت میں وزیر مملکت رینوکا سنگھ سرتا اور سکریٹری دیپک کھانڈیکر، قومی قبائلی کمیشن کے صدر نند کشور سائی، نائب صدر انسويا اویکے اور ٹرائفیڈ کے صدر رمیش چند مینا موجود تھے۔ اس پورٹل پر قبائلی طبقہ کی فلاح و بہبود کے لئے چل رہی مرکزی حکومت کی تمام اسکیموں کی معلومات مل سکے گی اور دیگر فلاحی منصوبوں کو اس پورٹل سے منسلک کیا جائے گا۔
جاری۔ یو این آئي ۔م ش ۔ 1545

خاص خبریں
ہندوستان میں اقلیتی  طبقہ محفوظ ہے اور رہے گا:راج ناتھ

ہندوستان میں اقلیتی طبقہ محفوظ ہے اور رہے گا:راج ناتھ

نئی دہلی،15ستمبر(یواین آئی)وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے سلسلے میں بے وجہ کا راگ الاپنے والے پاکستان کو کرار جواب دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ تقسیم کے بعد وہاں گئے لوگوں کا استحصال کررہا ہے جبکہ ہندوستان میں اقلیتی طبقہ محفوظ تھا ،ہے اور آگے بھی رہےگا۔

...مزید دیکھیں
اے پی میں دریائے گوداوری میں کشتی الٹ گئی

اے پی میں دریائے گوداوری میں کشتی الٹ گئی

وجے واڑہ 15ستمبر (یو این آئی) مشرقی گوداوری کی دریائے گوداوری میں کشتی کے الٹ جانے کے واقعہ میں پانچ لاشوں کونکال لیاگیا ہے مقامی ماہی گیروں نے لاشوں کی تلاشی اور تاحال 5لاشوں کو نکالا ان میں دو خواتین شامل ہیں۔

...مزید دیکھیں
اشوک اروڑہ سمیت ہریانہ کے  پانچ لیڈر کانگریس میں شامل ہوئے

اشوک اروڑہ سمیت ہریانہ کے پانچ لیڈر کانگریس میں شامل ہوئے

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) ہریانہ میں انڈین نیشنل لوک دل کے بڑے لیڈروں میں شمار ہونے والے اور اسمبلی کے سابق اسپیکر اشوک اروڑہ سمیت پانچ لیڈر ریاست میں اسمبلی انتخابات سے پہلے آج کانگریس میں شامل ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
ریلوے بورڈ کے چیئرمین مسٹر ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا گیا

ریلوے بورڈ کے چیئرمین مسٹر ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا گیا

نئی دہلی،15ستمبر (یو این آئی) ہنرمندی کی ترقی اور صنعتکاری کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے نے ریلوے بورڈ کے چیئرمین جناب ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا۔

...مزید دیکھیں
سی پی ایم کوایک زبان،ایک ملک قبول نہیں

سی پی ایم کوایک زبان،ایک ملک قبول نہیں

نئی دہلی،15ستمبر(یواین آئی)مارکسی کمیونسٹ پارٹی(سی پی ایم) نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور وزیرداخلہ امت شاہ کے ’ایک ملک ایک زبان‘ کے نظریےکی مخالفت کی ہے اور اسے آئین مخالف بتایا ہے۔

...مزید دیکھیں
سنگل یوز پلاسٹک پر حکومت برم دور کرے: کیٹ

سنگل یوز پلاسٹک پر حکومت برم دور کرے: کیٹ

نئی دہلی، 15ستمبر (یو این آئی) دی کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس(سی اے آئی ٹی)نے مرکزی جنگلات و ماحولیات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر سے ایک بار استعمال کئے جانے والے پلاسٹک کے استعمال کو بند کرنے کے بارے میں پھیلے برم کو دور کرنے کی درخواست کی ہے۔

...مزید دیکھیں
پنکج اڈوانی نے جیتا 22 واں عالمی اعزاز

پنکج اڈوانی نے جیتا 22 واں عالمی اعزاز

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی ) ہندوستان کے سرکردہ کھلاڑی پنکج اڈوانی نے میانمار کے نے تھوے او کو اتوار کو میانمار کے منڈالی میں آئی بی ایس ایف عالمی بلئرڈس چمپئن شپ کے فائنل میں 6-2 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

...مزید دیکھیں
پنکج اڈوانی نے جیتا 22 واں عالمی اعزاز

پنکج اڈوانی نے جیتا 22 واں عالمی اعزاز

15 Sep 2019 | 10:14 PM

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی ) ہندوستان کے سرکردہ کھلاڑی پنکج اڈوانی نے میانمار کے نے تھوے او کو اتوار کو میانمار کے منڈالی میں آئی بی ایس ایف عالمی بلئرڈس چمپئن شپ کے فائنل میں 6-2 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

image