image
Friday, Mar 29 2024 | Time 14:18 Hrs(IST)
National

دیہی علاقے میں اسٹیل کی کھپت بڑھنے سے سب کو فائدہ ہوگا:پردھان

دیہی علاقے میں اسٹیل کی کھپت بڑھنے سے سب کو فائدہ ہوگا:پردھان

نئی دہلی،20 اکتوبر(یواین آئی) اسٹیل کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج کہا کہ دیہی علاقے میں اسٹیل کی کھپت بڑھنے کا فائدہ صرف اسٹیل صنعت کو نہیں ہوگا بلکہ اس سے روزگار کے نئے مواقع بڑھیں گے،خود انحصاری بڑے گی اور ریونیو بھی بڑھے گا مسٹر پردھان نے منگل کو منعقد ایک ویبینار میں گاؤں کی ترقی اور ان کی خوشحالی میں انڈین اسٹیل علاقے کے کردار پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ کروڑ روپے کے زرعی انفراسٹرکچر فنڈ بینکوں کے ذریعہ سے خرچ ہونا شروع ہوگیا ہے۔اسی مالی سال سے یہ خرچ شروع ہوگیا ہے۔کئی علاقوں کو ترجیحی شعبہ میں لایا گیا ہے۔ اسٹیل کے مرکزی وزیر نے کہا کہ زیادہ تر علاقے آپس میں جڑے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دیہی علاقے میں اسٹیل کی مانگ کو فروغ دینے کے زیادہ سے زیادہ موقع ہیں۔ حال میں اعلان کردہ زرعی انفراسٹرکچر فنڈ ،5000 سے زیادہ کمپریسڈ بایوگیس پلانٹ قائم اور دیگر کئی سرکاری پہلوں کے تحت شروع کئے گئے پروجیکٹ میں اسٹیل کا استعمال زیادہ ہے۔آنے والے چار پانچ سال میں 1500 کروڑ میٹرک ٹن سی بی جی بنانے کا منصوبہ ہے۔ حکومت نے چاول سے ایتھونال بنانے کا ہدف رکھا ہے اور اس کےلئے کئی سارے پلانٹ بنیں اور ان سبھی میں اسٹیل کی کھپت ہوگی۔
جاری۔یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد فوت، ریسکیو آپریشن جاری

رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد فوت، ریسکیو آپریشن جاری

جموں، 29 مارچ (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر بیٹری چشمہ علاقے کے نزدیک ایک دلدوز سڑک حادثے میں 10 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ بچائو آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
مختار کا سکہ جرائم کی دنیا سے لے کر سیاست کی راہداریوں تک چلتا تھا

مختار کا سکہ جرائم کی دنیا سے لے کر سیاست کی راہداریوں تک چلتا تھا

مئو/غازی پور، 29 مارچ (یواین آئی) سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کا جمعرات کو باندہ کے سرکاری اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
قومی فوجی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے:  بحریہ کے سربراہ

قومی فوجی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے: بحریہ کے سربراہ

نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے قومی فوجی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مسلح افواج میں ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی  افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جوہانسبرگ، 29 مارچ (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے شمال مشرقی صوبے لمپوپو میں گزشتہ روز ایک سڑک حادثے میں بس میں سوار کل 45 لوگوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
شام کے شہر حلب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

شام کے شہر حلب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

دمشق، 29 مارچ (یو این آئی) شام کے شمالی حلب شہر میں جمعہ کی علی الصبح سلسلہ وار دھماکے ہوئے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

سری نگر، 29 مارچ (یو این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سری نگر میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
یکم مارچ سے اب تک 348 کروڑ روپے کا غیر قانونی مواد ضبط

یکم مارچ سے اب تک 348 کروڑ روپے کا غیر قانونی مواد ضبط

جے پور، 29 مارچ (یو این آئی) راجستھان میں انفورسمنٹ ایجنسیوں نے یکم مارچ سے اب تک 348 کروڑ روپے کی منشیات، شراب، قیمتی دھاتیں اور دیگر غیر قانونی مواد ضبط کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشی

29 Mar 2024 | 1:05 PM

30 مارچ برسی کے موقع پر جاریممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) سدا بہار گیتوں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا چار دہائی تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

ہماچل میں نوجوان کی پٹائی، ملزم فرار

27 Mar 2024 | 5:12 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ ضلع کے رام پور سب ڈویژن کے بدرش علاقے میں نیپالی نژاد نوجوان کو اس کے دوستوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image