image
Tuesday, Jul 16 2019 | Time 09:36 Hrs(IST)
  • بلیا میں بارش کے پانی سے بھرے گڈھے میں لڑکی سمیت دوبچے ڈوبے
  • عراق میں دو بم دھماکوں میں ایک ہلاک، 25 زخمی
  • ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​نہیں چاہتے ظریف
  • انڈونیشیا کے بالی میں 5 7 شدت کا زلزلہ
  • امریکہ - ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے والی تجویز پیش کرے گا فرانس
  • افغانستان : فوجی کارروائی میں 11 جنگجو ہلا ک
Election

گہلوت نے مالیات اور داخلہ رکھے اور پائلٹ کو دیاپی ڈبلیو ڈی

جے پور، 27 دسمبر (یواین آئی) راجستھان میں کانگریس حکومت کے وزراء کے محکموں کی تقسیم کو لے کر تین دن تک جاری رہنے والی رسہ کشی کے بعد معاملہ حل کیا گیا ہے اور وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اپنے پاس اہم محکمہ خزانہ اور داخلہ رکھے ہیں ۔

کل دیر رات تقریبا2.15بجے وزراء کے محکموں کی فہرست جاری کی گئی جس کے مطابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ کو پی ڈبلیو ڈی، دیہی ترقی پنچایتی راج، سائنس ٹکنالوجی اور شماریات کے شعبے دیئے گئے ہیں۔

کابینہ وزراء میں بی ڈی کلا كو توانائی، پبلک ہیلتھ، انجینئرنگ، زمینی پانی کے محکمہ دیئے گئے ہیں۔
خاص خبریں
ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​نہیں چاہتے.ظریف

ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​نہیں چاہتے.ظریف

تہران، 16 جولائی (اسپوتنک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​نہیں چاہتے ہیں بلکہ اس کے اتحادی ایسا چاہتے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
دہشت گردکوئی  بھی  ہو بخشا نہیں جائے گا: شاہ

دہشت گردکوئی بھی ہو بخشا نہیں جائے گا: شاہ

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) حکومت نے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے عہد کا اعلان کرتے ہوئے لوک سبھا میں پیر کو بتایا کہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کے مجرم کو بخشا نہیں جائے گا، بھلے ہی وہ کسی بھی ذات، مذہب، فرقہ یا خطے کا کیوں نہ ہو۔

...مزید دیکھیں
این آئی اے کو  غیر ملکی سرزمین پر  تحقیقات کا اختیار دینے والا  بل  لوک سبھا  میں منظور

این آئی اے کو غیر ملکی سرزمین پر تحقیقات کا اختیار دینے والا بل لوک سبھا میں منظور

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی)قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کو غیر ملکی سرزمین پر تحقیقات کرنے کا اختیار دینے والا بل پیر کے روز لوک سبھا میں چھ کے مقابلے 278 ووٹوں سے منظورہوگیا۔

...مزید دیکھیں
کرناٹک بحران:باغی اراکین اسمبلی کی عرضی پر منگل کو  سماعت کا امکان

کرناٹک بحران:باغی اراکین اسمبلی کی عرضی پر منگل کو سماعت کا امکان

نئی دہلی،15جولائی(یو این آئی) کرناٹک میں جاری سیاسی بحران کے درمیان ریاست کے پانچ باغی اراکین اسمبلی نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے جس پر منگل کو سماعت ہو سکتی ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے بابری مسجد معاملہ میں اترپردیش حکومت سے تفصیلات مانگیں

سپریم کورٹ نے بابری مسجد معاملہ میں اترپردیش حکومت سے تفصیلات مانگیں

نئی دہلی، 15جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام معاملہ کی سماعت کرنے والی ذیلی عدالت کے جج کے سلسلہ میں پیر کو اترپردیش حکومت سے تفصیلات دینے کے لئے کہا۔

...مزید دیکھیں

ما ب لنچنگ اور نفرت انگیز حملوں کے خلاف یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ کا ٹال فری نمبر

نئی دہلی،15جولائی (یو این آئی) ملک میں ماب لیچنگ، نفرت انگیز اور تشدد پر مبنی حملوں کے خلاف اور اس سے بچاؤ کے لئے یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ نے ایک ٹال فری نمبر جاری کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
44 طیارہ حادثوں  میں سے اب تک صرف 27 کی  تحقیقات مکمل: راجناتھ سنگھ

44 طیارہ حادثوں میں سے اب تک صرف 27 کی تحقیقات مکمل: راجناتھ سنگھ

نئی دہلی، 15 جولائی (یواین آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ ہندوستانی فضائیہ کےمختلف طیارہ حادثوں کی تحقیقات کے لئے درج 44 معاملات میں کورٹ آف انكوائري تشکیل دیا گیا تھا جس میں سے اب تک صرف 27 کی ہی جانچ مکمل ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں

اسٹوکس کے والد بھی مشترکہ چمپئن کے فیصلے کے حق میں

15 Jul 2019 | 7:46 PM

لندن، 15 جولائی (یو این آئی ) انگلینڈ کو کرکٹ تاریخ میں پہلی بار عالمی فاتح بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے نیوزی لینڈ نزاد کھلاڑی بین اسٹوکس کے والد جیرارڈ کا خیال ہے کہ یہ ٹرافي دونوں ہی ٹیموں میں شئی کی جانی چاہیے تھی۔

افغانستان کے آفتاب پر ایک سال کی پابندی

11 Jul 2019 | 5:04 PM

کابل، 11جولائی (یو این آئی) افغانستان کے تیز گیند باز آفتاب عالم کو انگلیڈ میں چل رہے آئی سی سی عالمی کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کے اصول کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک سال کے لئے گھریلو اور بین الاقوامی کرکٹ سے معطل کردیا گیا ہے۔

image