image
Tuesday, Jul 16 2019 | Time 10:26 Hrs(IST)
  • تاریخ میں آج کا دن
  • کیلیفورنیا گیس دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 15 زخمی
  • بلیا میں بارش کے پانی سے بھرے گڈھے میں لڑکی سمیت دوبچے ڈوبے
  • عراق میں دو بم دھماکوں میں ایک ہلاک، 25 زخمی
  • ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​نہیں چاہتے ظریف
  • انڈونیشیا کے بالی میں 5 7 شدت کا زلزلہ
  • امریکہ - ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے والی تجویز پیش کرے گا فرانس
  • افغانستان : فوجی کارروائی میں 11 جنگجو ہلا ک
Election

وقف بورڈ پراپرٹی ایکٹ ۔2013 کے خلاف وقف لینڈ ہولڈرز نے کی بھوک ہڑتال

حصار، 29 دسمبر (یو این آئی) ہریانہ وقف لینڈ ہولڈرز ایسوسی ایشن نے وقف بورڈ تحلیل کرنے، بورڈ کی جائیدادوں کو قومی جائیداد قرار دینے اور ان پر رہ رہے باشندوں کو واجب داموں میں یہ جائیداد بیچنے اور بورڈ کے اختیار کو سلب کرنے کے مطالبہ کے ساتھ آج یہاں دھرنا اور ایک دن کی علامتی بھوک ہڑتال کی۔

ایسوسی ایشن کے ریاستی صدر گھنشیام گوئل نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے آج کہا کہ اگر حکومت نے 31 جنوری تک اس مسئلہ کو حل نہیں کیا تو ایسوسی ایشن کی جانب سے وقف بورڈ کے سبھی دفتروں پر تالا لگادیا جائے گا اور وقف لینڈ ہولڈرز غیر معینہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ جائیں گے۔

انہو ںنے کہا کہ سال 2013 میں کانگریس نے وقف پراپرٹی ایکٹ بنایا تھا جس کی وجہ سے وقف پراپرٹی پر رہنے والوں کی زندگی مشکل ہوگئی ہے۔
خاص خبریں

بلیا میں بارش کے پانی سے بھرے گڈھے میں لڑکی سمیت دوبچے ڈوبے

بلیا، 16 جولائی ( یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بلیا میں بارش کے پانی سے بھرے گڈھے میں ڈوبنے سے ایک لڑکی اور لڑکے کی ڈوبنے سے موت ہو گئی ۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​نہیں چاہتے.ظریف

ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​نہیں چاہتے.ظریف

تہران، 16 جولائی (اسپوتنک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​نہیں چاہتے ہیں بلکہ اس کے اتحادی ایسا چاہتے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
افغانستان : فوجی کارروائی میں 11 جنگجو ہلا ک

افغانستان : فوجی کارروائی میں 11 جنگجو ہلا ک

کابل، 16 جولائی (سپوتنك) افغانستان میں فوج کے خصوصی گروپ کی جانب سے چلائی گئی مہمات اور فضائی حملوں میں کم از کم 11 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے ۔

...مزید دیکھیں
انڈونیشیا کے بالی میں 5.7 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے بالی میں 5.7 شدت کا زلزلہ

جکارتہ، 16 جولائی (سپوتنك) انڈونیشیا کے بالی جزیرہ میں منگل کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ - ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے والی   تجویز  پیش کرے گا فرانس

امریکہ - ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے والی تجویز پیش کرے گا فرانس

دمشق، 16 جولائی (سپوتنك) امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لئے فرانس ایک تجویز تیار کر رہا ہے جس میں امریکہ سے ایران پر عائد پابندی ہٹانے کی اپیل کی گئی ہے ۔

...مزید دیکھیں
دہشت گردکوئی  بھی  ہو بخشا نہیں جائے گا: شاہ

دہشت گردکوئی بھی ہو بخشا نہیں جائے گا: شاہ

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) حکومت نے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے عہد کا اعلان کرتے ہوئے لوک سبھا میں پیر کو بتایا کہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کے مجرم کو بخشا نہیں جائے گا، بھلے ہی وہ کسی بھی ذات، مذہب، فرقہ یا خطے کا کیوں نہ ہو۔

...مزید دیکھیں
این آئی اے کو  غیر ملکی سرزمین پر  تحقیقات کا اختیار دینے والا  بل  لوک سبھا  میں منظور

این آئی اے کو غیر ملکی سرزمین پر تحقیقات کا اختیار دینے والا بل لوک سبھا میں منظور

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی)قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کو غیر ملکی سرزمین پر تحقیقات کرنے کا اختیار دینے والا بل پیر کے روز لوک سبھا میں چھ کے مقابلے 278 ووٹوں سے منظورہوگیا۔

...مزید دیکھیں

اسٹوکس کے والد بھی مشترکہ چمپئن کے فیصلے کے حق میں

15 Jul 2019 | 7:46 PM

لندن، 15 جولائی (یو این آئی ) انگلینڈ کو کرکٹ تاریخ میں پہلی بار عالمی فاتح بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے نیوزی لینڈ نزاد کھلاڑی بین اسٹوکس کے والد جیرارڈ کا خیال ہے کہ یہ ٹرافي دونوں ہی ٹیموں میں شئی کی جانی چاہیے تھی۔

افغانستان کے آفتاب پر ایک سال کی پابندی

11 Jul 2019 | 5:04 PM

کابل، 11جولائی (یو این آئی) افغانستان کے تیز گیند باز آفتاب عالم کو انگلیڈ میں چل رہے آئی سی سی عالمی کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کے اصول کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک سال کے لئے گھریلو اور بین الاقوامی کرکٹ سے معطل کردیا گیا ہے۔

image