image
Monday, May 20 2019 | Time 19:10 Hrs(IST)
  • پاکستان کے نیوکلیائی پروگرام کے خلاف بلوچ مظاہرہ کریں گے
  • ترکی نے 249 ملازموں کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے
  • وی وی پی اے ٹی کے تعلق سے اپوزیشن جماعتیں پھر سے الیکشن کمیشن سے ملاقات کریں گی
  • وی وی پی اے ٹی کے تعلق سے اپوزیشن جماعتیں پھر سے الیکشن کمیشن سے ملاقات کریں گی
  • بھیا جی جوشی کی نتن گڈکری سے ملاقات
  • بھیا جی جوشی کی نتن گڈکری سے ملاقات
  • ریاض، عامر، آصف پاکستان کی ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ
  • خاتون نے گولی مار کر خودکشی کرلی
  • ای وی ایم۔وی وی پی اے ٹی میں عدم مطابقت پر الیکشن منسوخ کیا جائے: عام آدمی پارٹی
  • ای وی ایم۔وی وی پی اے ٹی میں عدم مطابقت پر الیکشن منسوخ کیا جائے: عام آدمی پارٹی
  • این ڈی اے کے اتحادیوں کو امت شاہ کا عشائیہ
  • این ڈی اے کے اتحادیوں کو امت شاہ کا عشائیہ
  • اکیلے کئی ٹیموں پر بھاری ہیں وراٹ کی 41 سنچری
Election

جموئی میں تین مزدروں کا اغوا

جموئی، 09 جنوری ( یو این آئی ) بہار میں جموئی ضلع کے چندر منڈیہہ تھانہ علاقہ کے گھرواسن گاﺅں سے بدمعاشوں نے آج علی الصبح تین مزدوروں کا اغوا کرلیا ۔

پولیس ذرائع نے بتایاکہ گھرواسن گاﺅں میں واقع اینٹ بھٹہ پر مزدور سوئے ہوئے تھے تبھی دس کی تعداد میں بدمعاشوں نے دھاوا بولا۔
اس کے بعد بدمعاشوں نے اسلحہ کا خوف دکھا کر تین مزدورنیپال پاسوان ، منوج یادو اور روندر پنڈت کا اغوا کر لیا ۔
خاص خبریں
الیکشن کمیشن غیر جانب دار ووٹ شماری کے لیے خصوصی انتظام کرے: بی جے پی

الیکشن کمیشن غیر جانب دار ووٹ شماری کے لیے خصوصی انتظام کرے: بی جے پی

نئی دہلی،20مئی(یو این آئی)الیکشن کے بعد ایگزٹ پول میں واضح اکثریت حاصل ہونے کے امکانات سے حوصلہ پاکر بی جے پی کو اپوزیشن پارٹیوں کی حکومت والی ریاستوں میں ووٹ شماری میں ہیراپھیری کا اندیشہ پریشان کرنے لگا ہے۔

...مزید دیکھیں
یدی یورپا نے اسمبلی و پارلیمنٹ  کے اراکین کی 24مئی کو میٹنگ بلائی

یدی یورپا نے اسمبلی و پارلیمنٹ کے اراکین کی 24مئی کو میٹنگ بلائی

بنگلورو، 20مئی (یو این آئی) مختلف ایکزٹ پول میں کرناٹک میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بڑی جیت کی پیشن گوئی سے پر جوش پارٹی کے ریاستی بی جے پی کے صدر اور اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر بی ایس یدی یورپا نے ووٹوں کی گنتی کے دوسرے دن 24مئی کو نومنتخب راکین پارلیمنٹ کے ساتھ پارٹی کے اراکین اسمبلی کی میٹنگ بلائی ہے۔

...مزید دیکھیں
این ڈی اے کے اتحادیوں کو امت شاہ کا عشائیہ

این ڈی اے کے اتحادیوں کو امت شاہ کا عشائیہ

نئی دہلی،20مئی(یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر امت شاہ نے قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے) میں شامل سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کو منگل کے روز عشائیہ پر مدعو کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اکھلیش کی مایاوتی سے ملاقات،ایگزٹ پول پر تبادلہ خیال کی قیاس آرائیاں

اکھلیش کی مایاوتی سے ملاقات،ایگزٹ پول پر تبادلہ خیال کی قیاس آرائیاں

لکھنؤ:20 مئی(یواین آئی) بی جے پی کو واضح اکثریت کے ساتھ مرکز میں واپسی کی ایگزٹ پولس کی پیش قیاسی کے بعد اترپردیش میں عظیم اتحاد کے لیڈروں نے پیر کو ملاقات کر کے 23 تاریخ کو آنے والے نتائج کے ضمن میں تبادلہ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
شاردا چٹ فنڈ: راجیو کمار نے مزید مہلت مانگی

شاردا چٹ فنڈ: راجیو کمار نے مزید مہلت مانگی

نئی دہلی‘ 20مئی (یو این آئی)مغربی بنگال کے شاردا چٹ فنڈ گھپلہ معاملے میں گرفتاری کی لٹکتی ہوئی تلوار سے بچنے کے لئے کولکاتا کے سابق پولیس کمشنر راجیو کمار نے آج سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا اور دفاع کے لئے قانونی عمل کا سہارا لینے کے خاطر دی گئی ایک ہفتے کی مدت میں مزید اضافہ کرنے کی درخواست کی۔

...مزید دیکھیں
دہلی نے حاصل کی چوتھی فتح، چنئی کو پٹخا

دہلی نے حاصل کی چوتھی فتح، چنئی کو پٹخا

پنے، 20 مئی (یو این آئی ) دلیر دہلی نے اپنا فتوحات جاری رکھتے ہوئے پارلے انڈو انٹرنیشنل پریمیئر کبڈی لیگ (آئی پی کے ایل ) کے پہلے سیزن میں اتوار کی رات چنئی چیلنجرز کو 49-37 سے شکست دے کر مسلسل چوتھی جیت درج کی۔

...مزید دیکھیں
بی جےپی مودی لہر دکھانےکےلئے ایگزٹ پول کو ذریعہ بنا رہی ہے :کمارسوامی

بی جےپی مودی لہر دکھانےکےلئے ایگزٹ پول کو ذریعہ بنا رہی ہے :کمارسوامی

بینگلورو،20مئی(یواین آئی)کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)پر الزام لگایا کہ وہ ایگزٹ پول کے ذریعہ ملک میں مودی لہر دکھانے کے ساتھ ہی مرکزمیں اگلی حکومت بنانے کےلئے سیٹوں کی کمی کےپیش نظر چھوٹی پارٹیوں تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے۔

...مزید دیکھیں

وی وی پی اے ٹی کے تعلق سے اپوزیشن جماعتیں پھر سے الیکشن کمیشن سے ملاقات کریں گی

20 May 2019 | 6:53 PM

نئی دہلی، 20مئی (یو این آئی) 17ویں لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے)کو اکثر یت ملنے کے اندازوں کے درمیان کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی گنتی اور وی وی پی اے ٹی کی پرچیوں کو ملانے کے تعلق سے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے ملاقات کی تیاری کررہی ہیں۔

image