image
Monday, May 20 2019 | Time 18:56 Hrs(IST)
  • ترکی نے 249 ملازموں کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے
  • وی وی پی اے ٹی کے تعلق سے اپوزیشن جماعتیں پھر سے الیکشن کمیشن سے ملاقات کریں گی
  • وی وی پی اے ٹی کے تعلق سے اپوزیشن جماعتیں پھر سے الیکشن کمیشن سے ملاقات کریں گی
  • بھیا جی جوشی کی نتن گڈکری سے ملاقات
  • بھیا جی جوشی کی نتن گڈکری سے ملاقات
  • ریاض، عامر، آصف پاکستان کی ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ
  • خاتون نے گولی مار کر خودکشی کرلی
  • ای وی ایم۔وی وی پی اے ٹی میں عدم مطابقت پر الیکشن منسوخ کیا جائے: عام آدمی پارٹی
  • ای وی ایم۔وی وی پی اے ٹی میں عدم مطابقت پر الیکشن منسوخ کیا جائے: عام آدمی پارٹی
  • این ڈی اے کے اتحادیوں کو امت شاہ کا عشائیہ
  • این ڈی اے کے اتحادیوں کو امت شاہ کا عشائیہ
  • اکیلے کئی ٹیموں پر بھاری ہیں وراٹ کی 41 سنچری
  • ہندوستانی ہاکی ٹیم نے کوریا کو 2-1 سے ہرایا
Election

جشپور کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پتتھل گاؤں ، 15 اپریل ( یواین آئی ) چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ پارلیمانی حلقہ کی حدود میں آنے والے ضلع جشپور کے ایک گاؤں کے لوگوں نے لوک سبھا انتخابات کے لئے 23 اپریل کو ہونے والی ووٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
دوكڈا تھانہ کےتحت داروپيسا گاؤں کے لوگوں نے گاؤں کی دونوں سرحد وں پر اس تعلق سے بورڈ بھی لگا دیئے ہیں۔

گاؤں کے مكھيا الیکس ٹوپو نے کہا کہ سڑک نہ ہونے کی وجہ سے پانی، تعلیم، صحت پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔
خاص خبریں
الیکشن کمیشن غیر جانب دار ووٹ شماری کے لیے خصوصی انتظام کرے: بی جے پی

الیکشن کمیشن غیر جانب دار ووٹ شماری کے لیے خصوصی انتظام کرے: بی جے پی

نئی دہلی،20مئی(یو این آئی)الیکشن کے بعد ایگزٹ پول میں واضح اکثریت حاصل ہونے کے امکانات سے حوصلہ پاکر بی جے پی کو اپوزیشن پارٹیوں کی حکومت والی ریاستوں میں ووٹ شماری میں ہیراپھیری کا اندیشہ پریشان کرنے لگا ہے۔

...مزید دیکھیں
یدی یورپا نے اسمبلی و پارلیمنٹ  کے اراکین کی 24مئی کو میٹنگ بلائی

یدی یورپا نے اسمبلی و پارلیمنٹ کے اراکین کی 24مئی کو میٹنگ بلائی

بنگلورو، 20مئی (یو این آئی) مختلف ایکزٹ پول میں کرناٹک میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بڑی جیت کی پیشن گوئی سے پر جوش پارٹی کے ریاستی بی جے پی کے صدر اور اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر بی ایس یدی یورپا نے ووٹوں کی گنتی کے دوسرے دن 24مئی کو نومنتخب راکین پارلیمنٹ کے ساتھ پارٹی کے اراکین اسمبلی کی میٹنگ بلائی ہے۔

...مزید دیکھیں
اکھلیش کی مایاوتی سے ملاقات،ایگزٹ پول پر تبادلہ خیال کی قیاس آرائیاں

اکھلیش کی مایاوتی سے ملاقات،ایگزٹ پول پر تبادلہ خیال کی قیاس آرائیاں

لکھنؤ:20 مئی(یواین آئی) بی جے پی کو واضح اکثریت کے ساتھ مرکز میں واپسی کی ایگزٹ پولس کی پیش قیاسی کے بعد اترپردیش میں عظیم اتحاد کے لیڈروں نے پیر کو ملاقات کر کے 23 تاریخ کو آنے والے نتائج کے ضمن میں تبادلہ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
شاردا چٹ فنڈ: راجیو کمار نے مزید مہلت مانگی

شاردا چٹ فنڈ: راجیو کمار نے مزید مہلت مانگی

نئی دہلی‘ 20مئی (یو این آئی)مغربی بنگال کے شاردا چٹ فنڈ گھپلہ معاملے میں گرفتاری کی لٹکتی ہوئی تلوار سے بچنے کے لئے کولکاتا کے سابق پولیس کمشنر راجیو کمار نے آج سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا اور دفاع کے لئے قانونی عمل کا سہارا لینے کے خاطر دی گئی ایک ہفتے کی مدت میں مزید اضافہ کرنے کی درخواست کی۔

...مزید دیکھیں
دہلی نے حاصل کی چوتھی فتح، چنئی کو پٹخا

دہلی نے حاصل کی چوتھی فتح، چنئی کو پٹخا

پنے، 20 مئی (یو این آئی ) دلیر دہلی نے اپنا فتوحات جاری رکھتے ہوئے پارلے انڈو انٹرنیشنل پریمیئر کبڈی لیگ (آئی پی کے ایل ) کے پہلے سیزن میں اتوار کی رات چنئی چیلنجرز کو 49-37 سے شکست دے کر مسلسل چوتھی جیت درج کی۔

...مزید دیکھیں
بی جےپی مودی لہر دکھانےکےلئے ایگزٹ پول کو ذریعہ بنا رہی ہے :کمارسوامی

بی جےپی مودی لہر دکھانےکےلئے ایگزٹ پول کو ذریعہ بنا رہی ہے :کمارسوامی

بینگلورو،20مئی(یواین آئی)کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)پر الزام لگایا کہ وہ ایگزٹ پول کے ذریعہ ملک میں مودی لہر دکھانے کے ساتھ ہی مرکزمیں اگلی حکومت بنانے کےلئے سیٹوں کی کمی کےپیش نظر چھوٹی پارٹیوں تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے۔

...مزید دیکھیں
اکیلے کئی ٹیموں پر بھاری ہیں وراٹ کی 41 سنچری

اکیلے کئی ٹیموں پر بھاری ہیں وراٹ کی 41 سنچری

نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی ) بلے بازی کے دبنگ ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے جا رہے ون ڈے ورلڈ کپ میں اپنی 41 سنچریوں کی بدولت ایک دو نہیں بلکہ کئی ٹیموں پر بھاری پڑیں گے۔

...مزید دیکھیں

ترکی نے 249 ملازموں کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے

20 May 2019 | 6:53 PM

انقرہ، 20 مئی (اسپوٹنک) ترکی میں چیف پبلک پراسیکویٹر دفتر نے امریکہ میں رہنے والے ترک مبلغ فتح اللہ گولن سے تعلق رکھنے کے شبہ میں وزارت خارجہ کے 249 ملازموں کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

وی وی پی اے ٹی کے تعلق سے اپوزیشن جماعتیں پھر سے الیکشن کمیشن سے ملاقات کریں گی

20 May 2019 | 6:52 PM

نئی دہلی، 20مئی (یو این آئی) 17ویں لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے)کو اکثر یت ملنے کے اندازوں کے درمیان کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی گنتی اور وی وی پی اے ٹی کی پرچیوں کو ملانے کے تعلق سے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے ملاقات کی تیاری کررہی ہیں۔