image
Sunday, May 19 2019 | Time 14:22 Hrs(IST)
  • میکسیکو کے لاکھوں تارکین وطن کو کیلیفورنیا منتقل کرنے کا فیصلہ
  • افغانستان میں فائرنگ کے دوران 9 افراد ہلاک
  • رکن اسمبلی منی رتن کےگھر کے باہر دھماکہ،ایک شخص ہلاک
  • ترنمول کانگریس نے وزیرا عظم کے کیدارناتھ دورے کی تشہیر کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی
  • ممتا بنرجی نےدونظمیں لکھ کر عوام سے اپیل کی
  • نوجوان نے پاروتی ندی میں چھلانگ لگا کر کی خودکشی
  • آرا میں ووٹنگ کے دوران پتھراؤ میں دو پولیس اہلکارزخمی
  • آرا میں ووٹنگ کے دوران پتھراؤ میں دو پولیس اہلکارزخمی
  • ہماچل میں 12 بجے تک 27 2 فیصد پولنگ
  • بنگال کے 9حلقوں میں دوپہر 12بجے تک 35فیصد پولنگ۔
  • اے پی کے ضلع پرکاشم میں سڑک حادثہ۔ دو افراد ہلاک اور 11دیگر زخمی
  • تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں دو سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک
  • پنجی ضمنی انتخاب، 11 بجے تک 31 48 فیصد پولنگ
  • کرنول بس حادثہ ڈرائیور گرفتار۔ مرنے والوں کی تعداد 17 ہوگئی
  • اے پی میں تلگودیشم کو اقتدار، راج گوپال کا سروے
Election

پاٹلی پتر میں رام کرپال اور میسا بھارتی کے مابین زبردست مقابلہ

پٹنہ 15 مئی ( یواین آئی )بہار میں اس بار کے لوک سبھا انتخاب میں ساتویں اور آخری مرحلہ میں پاٹلی پتر سیٹ پر راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) صدر لالو پرساد یادو کی بیٹی میسا بھارتی اور بھارتیہ جنتا پارٹی امیدوار اور مرکزی وزیر رام کرپال یادو کے بیچ کانٹے کا مقابلہ ہے ۔

پاٹلی پتر لوک سبھا سیٹ پٹنہ ضلع میں ہے ۔
سال 2008 تک پٹنہ میں صرف ایک لوک سبھا سیٹ ہوا کرتی تھی لیکن حد بندی کے بعد یہاں دو سیٹیں ہو گئیں۔
خاص خبریں
ترنمول نے کی مودی کی مذہبی دوروں کی شکایت

ترنمول نے کی مودی کی مذہبی دوروں کی شکایت

نئی دہلی، 19 مئی (یواین آئی) ترنمول کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی کیدارناتھ یاترا کے دوران ہونے والی تقریر اور اس کے ٹی وی کوریج کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے اس کی شکایت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرو کے آئندہ دس برسوں کے دوران دیگر 6مشنس

اسرو کے آئندہ دس برسوں کے دوران دیگر 6مشنس

حیدرآباد19مئی(یواین آئی)ہندوستانی خلائی جانچ تنظیم(اسرو)جو جاریہ سال جولائی میں باوقار چندریان llمشن کی تیاری کررہا ہے،آئندہ دس برسوں کے دوران دیگر 6مشنس کا منصوبہ رکھتا ہے۔

...مزید دیکھیں
بنگال کے 9حلقوں میں دوپہر 12بجے تک 35فیصد پولنگ۔

بنگال کے 9حلقوں میں دوپہر 12بجے تک 35فیصد پولنگ۔

کلکتہ 19مئی (یوا ین آئی)ہنگامہ آرائی کے چند واقعات کے ساتھ مغربی بنگال کے 9حلقوں میں پولنگ ہورہی ہے۔

...مزید دیکھیں
پنجی ضمنی انتخاب، 11 بجے تک 31.48 فیصد پولنگ

پنجی ضمنی انتخاب، 11 بجے تک 31.48 فیصد پولنگ

پنجی ، 19 مئی ( یواین آئی) گوا میں پنجی اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے لئے اتوار کو پولنگ پرامن طریقے سے جاری ہے اور صبح 11.00 بجے تک 31.48 فیصد ووٹروں نے اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کیا ۔

...مزید دیکھیں
پونچھ میں ایل او سی پر گولہ باری، بی ایس ایف اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی

پونچھ میں ایل او سی پر گولہ باری، بی ایس ایف اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی

جموں، 19 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کرشنا گاٹھی سیکٹر میں گزشتہ رات ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں سرحد کے اس پار بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
ایران کے جنگ شروع کرنے پر سعودی عرب دے گا معقول جواب

ایران کے جنگ شروع کرنے پر سعودی عرب دے گا معقول جواب

ریاض، 19 مئی (یواین آئی) سعودی عرب کے وزیر مملکت عادل الجبیر نے اتوار کو ایک بار پھر یہ کہتے ہوئے ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھا دی کہ اگر دوسرے فریق نے جنگ شروع کی تو ریاض پوری طاقت کے ساتھ جواب دے گا ۔

...مزید دیکھیں
ہماچل پردیش میں کئی مقامات پرای  وی ایم خراب، پولنگ میں  تاخیر

ہماچل پردیش میں کئی مقامات پرای وی ایم خراب، پولنگ میں تاخیر

شملہ، 19 مئی (یواین آئی) ہماچل پردیش میں کئی مقامات پر ای وی ایم میں خرابی کی وجہ سے ابھی تک پولنگ شروع نہیں ہو پائی ہے۔

...مزید دیکھیں

میکسیکو کے لاکھوں تارکین وطن کو کیلیفورنیا منتقل کرنے کا فیصلہ

19 May 2019 | 2:21 PM

واشنگٹن ،19مئی(یو این آئی)کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن ایجنسی (سی بی پی) نے اپنی گنجائش میں کمی کی وجہ سے ٹرمپ انتظامیہ نے میکسیکو کے لاکھوں تارکین وطن کو سرحدی علاقوں سے ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

آخری مرحلے کی  پولنگ شروع

آخری مرحلے کی پولنگ شروع

19 May 2019 | 12:43 PM

نئی دہلی، 19 مئی (یواین آئی) لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں اتوار کو سات ریاستوں اور ایک مرکز ی حکومت کے زیر انتظام علاقہ کے 59 سیٹوں پر پولنگ صبح سات بجے شروع ہو گئی۔سخت سکیورٹی انتظام کے درمیان اس مرحلے کے لئے ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوئی اور ووٹر شام چھ بجے تک اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کر سکیں گے۔ شام چھ بجے پولنگ مراکز کے دروازے بند کر دیے جائیں گے لیکن جو ووٹر اس سے پہلے مرکز کے دائرے میں آ جائے گا اور قطار میں کھڑے ہوگا، اسے ووٹ ڈالنے کاحق ہوگا۔ دور دراز علاقوں میں انتخابی عملہ ضروری انتخابی مواد کے ساتھ پولنگ مراکز پر کل ہی پہنچ گئے تھے۔

image