image
Monday, Sep 16 2019 | Time 00:16 Hrs(IST)
Election

لوک سبھا انتخابات میں جیتے 233لیڈروں پر مجرمانہ معاملات

نئی دہلی، 25مئی (یو این آئی) سیاست کو جرم سے پاک کرنے کی تمام کوششوں کے باوجود الیکشن جیت کر 17ویں لوک سبھا کے رکن بنے لیڈروں میں سے 233(43فیصد) کے خلاف مجرمانہ معاملات درج ہیں۔

نامزدگی داخل کرتے وقت دیئے گئے حلف ناموں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جیتنے والے امیدواروں میں سے 159(29فیصد) کے خَاف سنگین مجرمانہ معاملات درج ہیں۔
ان میں عصمت دری، قتل، قتل کی کوشش، اغوا اور خواتین کے خلاف جرائم وغیرہ شامل ہیں۔
خاص خبریں
ہندوستان میں اقلیتی  طبقہ محفوظ ہے اور رہے گا:راج ناتھ

ہندوستان میں اقلیتی طبقہ محفوظ ہے اور رہے گا:راج ناتھ

نئی دہلی،15ستمبر(یواین آئی)وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے سلسلے میں بے وجہ کا راگ الاپنے والے پاکستان کو کرار جواب دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ تقسیم کے بعد وہاں گئے لوگوں کا استحصال کررہا ہے جبکہ ہندوستان میں اقلیتی طبقہ محفوظ تھا ،ہے اور آگے بھی رہےگا۔

...مزید دیکھیں
کشتی حادثہ، 36 افراد کے ڈوبنے کے خدشات، 12 لاشیں برآمد

کشتی حادثہ، 36 افراد کے ڈوبنے کے خدشات، 12 لاشیں برآمد

کاکی ناڈا، 15 ستمبر (یو این آئی)آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کے دیوی دیپ پٹنم ڈویژن کے منٹور۔

...مزید دیکھیں
اے پی میں دریائے گوداوری میں کشتی الٹ گئی

اے پی میں دریائے گوداوری میں کشتی الٹ گئی

وجے واڑہ 15ستمبر (یو این آئی) مشرقی گوداوری کی دریائے گوداوری میں کشتی کے الٹ جانے کے واقعہ میں پانچ لاشوں کونکال لیاگیا ہے مقامی ماہی گیروں نے لاشوں کی تلاشی اور تاحال 5لاشوں کو نکالا ان میں دو خواتین شامل ہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری میں کشتی کے پلٹ جانے  کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری میں کشتی کے پلٹ جانے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا

نئی دہلی،15ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری میں ایک کشتی کے پلٹ جانے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
سنگل یوز پلاسٹک پر حکومت برم دور کرے: کیٹ

سنگل یوز پلاسٹک پر حکومت برم دور کرے: کیٹ

نئی دہلی، 15ستمبر (یو این آئی) دی کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس(سی اے آئی ٹی)نے مرکزی جنگلات و ماحولیات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر سے ایک بار استعمال کئے جانے والے پلاسٹک کے استعمال کو بند کرنے کے بارے میں پھیلے برم کو دور کرنے کی درخواست کی ہے۔

...مزید دیکھیں
اشوک اروڑہ سمیت ہریانہ کے  پانچ لیڈر کانگریس میں شامل ہوئے

اشوک اروڑہ سمیت ہریانہ کے پانچ لیڈر کانگریس میں شامل ہوئے

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) ہریانہ میں انڈین نیشنل لوک دل کے بڑے لیڈروں میں شمار ہونے والے اور اسمبلی کے سابق اسپیکر اشوک اروڑہ سمیت پانچ لیڈر ریاست میں اسمبلی انتخابات سے پہلے آج کانگریس میں شامل ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
ریلوے بورڈ کے چیئرمین مسٹر ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا گیا

ریلوے بورڈ کے چیئرمین مسٹر ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا گیا

نئی دہلی،15ستمبر (یو این آئی) ہنرمندی کی ترقی اور صنعتکاری کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے نے ریلوے بورڈ کے چیئرمین جناب ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا۔

...مزید دیکھیں

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہرایا، ایشیز سیریز ڈرا

15 Sep 2019 | 11:41 PM

لندن، 15 ستمبر (یو این آئی) تیز گیند باز اسٹوارٹ براڈ (62 رن پر چار وکٹ) اور جک لیچ (149 رن پر چار وکٹ) کی زبردست گیند بازی کی بدولت انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ایشیز کے پانچویں اور آخری ٹسٹ میچ میں 135 رنوں سے ہراکر پانچ میچوں کی سیریز میں 2۔

image