image
Sunday, Sep 15 2019 | Time 23:28 Hrs(IST)
  • مغربی بنگال میں بس حادثہ میں 25 افراد زخمی
  • طالب علم نے موبائل فون کے لئے اپنے ٹیچر کو قتل کردیا
  • ایک لاکھ روپے کے جعلی نوٹوں کے ساتھ ایک گرفتار
  • دو موٹرسائیکل کی ٹکر میں نوجوان ہلاک، دو زخمی
  • کشتی حادثہ، 36 افراد کے ڈوبنے کے خدشات، 12 لاشیں برآمد
  • ممتا بنرجی نے آندھرا پردیش میں کشتی حادثہ پر دکھ کا اظہار کیا
  • مدھیہ پردیش اور راجستھان میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ سکریٹری کی صدارت میں این سی ایم سی کی میٹنگ ہوئی
  • آئی این ایس ترکش خلیج والوس نامیبیا میں
  • وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری میں کشتی کے پلٹ جانے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا
  • ریلوے بورڈ کے چیئرمین مسٹر ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا گیا
  • اشوک اروڑہ سمیت ہریانہ کے پانچ لیڈر کانگریس میں شامل ہوئے
  • پہلا ٹی -20بارش کی نذر
Election

معصوم کی عصمت دری کی کوشش کرنے والا گرفتار

مندسور، 9 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں ایک معصوم بچی کی عصمت دری کی کوشش کررہے ملزم کو گھر والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کے نہار گڑھ تھانہ علاقہ کے سنجیت گاوں میں آج صبح تین برس کی ایک بچی نے اس کے ایک رشتہ دار کے عصمت دری کرنے کی کوشش پر شور مچا دیا اور گھر والے وہاں پہنچ گئے۔

گھر والوں نے ملزم سلیم عرف سلو کو پکڑ کر پولیس کو خبر دے دی۔
خاص خبریں
ہندوستان میں اقلیتی  طبقہ محفوظ ہے اور رہے گا:راج ناتھ

ہندوستان میں اقلیتی طبقہ محفوظ ہے اور رہے گا:راج ناتھ

نئی دہلی،15ستمبر(یواین آئی)وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے سلسلے میں بے وجہ کا راگ الاپنے والے پاکستان کو کرار جواب دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ تقسیم کے بعد وہاں گئے لوگوں کا استحصال کررہا ہے جبکہ ہندوستان میں اقلیتی طبقہ محفوظ تھا ،ہے اور آگے بھی رہےگا۔

...مزید دیکھیں
اے پی میں دریائے گوداوری میں کشتی الٹ گئی

اے پی میں دریائے گوداوری میں کشتی الٹ گئی

وجے واڑہ 15ستمبر (یو این آئی) مشرقی گوداوری کی دریائے گوداوری میں کشتی کے الٹ جانے کے واقعہ میں پانچ لاشوں کونکال لیاگیا ہے مقامی ماہی گیروں نے لاشوں کی تلاشی اور تاحال 5لاشوں کو نکالا ان میں دو خواتین شامل ہیں۔

...مزید دیکھیں
اشوک اروڑہ سمیت ہریانہ کے  پانچ لیڈر کانگریس میں شامل ہوئے

اشوک اروڑہ سمیت ہریانہ کے پانچ لیڈر کانگریس میں شامل ہوئے

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) ہریانہ میں انڈین نیشنل لوک دل کے بڑے لیڈروں میں شمار ہونے والے اور اسمبلی کے سابق اسپیکر اشوک اروڑہ سمیت پانچ لیڈر ریاست میں اسمبلی انتخابات سے پہلے آج کانگریس میں شامل ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
ریلوے بورڈ کے چیئرمین مسٹر ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا گیا

ریلوے بورڈ کے چیئرمین مسٹر ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا گیا

نئی دہلی،15ستمبر (یو این آئی) ہنرمندی کی ترقی اور صنعتکاری کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے نے ریلوے بورڈ کے چیئرمین جناب ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا۔

...مزید دیکھیں
سی پی ایم کوایک زبان،ایک ملک قبول نہیں

سی پی ایم کوایک زبان،ایک ملک قبول نہیں

نئی دہلی،15ستمبر(یواین آئی)مارکسی کمیونسٹ پارٹی(سی پی ایم) نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور وزیرداخلہ امت شاہ کے ’ایک ملک ایک زبان‘ کے نظریےکی مخالفت کی ہے اور اسے آئین مخالف بتایا ہے۔

...مزید دیکھیں
سنگل یوز پلاسٹک پر حکومت برم دور کرے: کیٹ

سنگل یوز پلاسٹک پر حکومت برم دور کرے: کیٹ

نئی دہلی، 15ستمبر (یو این آئی) دی کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس(سی اے آئی ٹی)نے مرکزی جنگلات و ماحولیات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر سے ایک بار استعمال کئے جانے والے پلاسٹک کے استعمال کو بند کرنے کے بارے میں پھیلے برم کو دور کرنے کی درخواست کی ہے۔

...مزید دیکھیں
پنکج اڈوانی نے جیتا 22 واں عالمی اعزاز

پنکج اڈوانی نے جیتا 22 واں عالمی اعزاز

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی ) ہندوستان کے سرکردہ کھلاڑی پنکج اڈوانی نے میانمار کے نے تھوے او کو اتوار کو میانمار کے منڈالی میں آئی بی ایس ایف عالمی بلئرڈس چمپئن شپ کے فائنل میں 6-2 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

...مزید دیکھیں
پنکج اڈوانی نے جیتا 22 واں عالمی اعزاز

پنکج اڈوانی نے جیتا 22 واں عالمی اعزاز

15 Sep 2019 | 10:14 PM

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی ) ہندوستان کے سرکردہ کھلاڑی پنکج اڈوانی نے میانمار کے نے تھوے او کو اتوار کو میانمار کے منڈالی میں آئی بی ایس ایف عالمی بلئرڈس چمپئن شپ کے فائنل میں 6-2 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

image