image
Sunday, Oct 20 2019 | Time 01:39 Hrs(IST)
Election

اقتصادی سروے:50کھرب ڈالر کی معیشت کیلئے 8فیصد شرح نمو کی ضرورت

نئی دہلی،4جولائی(یو این آئی)ہندوستان 2025تک کھرب ڈالر کی معیشت بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویژن کو حاصل کرنے کیلئے ملک کی اقتصادی شرح نمو کی رفتار سالانہ آٹھ فیصد رکھنے کی ضرورت بتاتے ہوئے اقتصادی جائزہ -2018-19 میں رواں مالی سال میں شرح نمو سات فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیاہے۔

وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو اقتصادی جائزہ پارلیمنٹ میں پیش کیا۔
اس میں 50کھرب ڈالر کی معیشت بنانے کی اسٹریٹجک بنانے کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔
خاص خبریں
پاکستان کو پانی جانے نہیں دیں گے، نشہ آنے نہیں دیں گے: مودی

پاکستان کو پانی جانے نہیں دیں گے، نشہ آنے نہیں دیں گے: مودی

ملیكاں (سرسا)، 19 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کو پانی جانے نہیں دیں گے اور نشہ کو آنے نہیں دیں گے۔

...مزید دیکھیں
وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن بین الاقوامی  مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  کی سالانہ میٹنگ 2019 میں

وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سالانہ میٹنگ 2019 میں

نئی دہلی،19 اکتوبر(یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ محترمہ سیتا رمن نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک گروپ کے ذریعے گذشتہ روز واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ سالانہ میٹنگ کے مکمل اجلاس میں ہندوستانی وفد کی قیادت کی۔

...مزید دیکھیں
ویر ساورکر کو ہم بھی مانتے ہیں : کانگریس

ویر ساورکر کو ہم بھی مانتے ہیں : کانگریس

نئی دہلی، 19 اکتوبر (یواین آئی) بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش پر ویر ساورکر کو ’بھارت رتن‘ دینے پر اٹھے تنازع کے درمیان اس مانگ کو عقل سے پرے بتانے والی کانگریس نے اب اعتراف کیا ہے کہ وہ ساورکر سمیت تمام مجاہدین آزادی کا احترام کرتی ہے لیکن اس کو لے کر کی جا رہی سیاست کے خلاف ہے۔

...مزید دیکھیں
كووند کی ’جگر کاٹرانسپلانٹ' کرانے والے بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات

كووند کی ’جگر کاٹرانسپلانٹ' کرانے والے بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات

نئی دہلی، 19 اکتوبر (یواین آئی) صدر رام ناتھ كوود نے فلپائن- ہندوستان پیڈیاٹرک جگر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت ہندوستان میں’جگر ٹرانسپلانٹ‘ کرانے والے فلپائن کے بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
فيو نے ہندوستان جاپان بزنس گروپ بنایا

فيو نے ہندوستان جاپان بزنس گروپ بنایا

نئی دہلی، 19 اکتوبر (یواین آئی) جاپان کے ساتھ کاروباری تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے ہندوستانی برآمدات فیڈریشن (فيو) نے ’ ہندوستان - جاپان بزنس گروپ‘ تشکیل دی ہے۔

...مزید دیکھیں
مالیوال کودھمکی دینے والے دوملزمان گرفتار

مالیوال کودھمکی دینے والے دوملزمان گرفتار

نئی دہلی ،19اکتوبر(یواین آئی)دہلی پولیس نے خواتین کمیشن کی چیئرمین سواتی مالیوال اور انکے خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے دولوگوں کو گرفتارکیاہے ۔

...مزید دیکھیں
40 ہزار رنرس کے ساتھ دوڑےگي دہلی

40 ہزار رنرس کے ساتھ دوڑےگي دہلی

نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) راجدھانی دہلی 40 ہزار سے زیادہ رنرس کے ساتھ اتوار کی صبح جواہر لال نہرو اسٹیڈیم سے ایئر ٹیل دہلی ہاف میراتھن کے 15 ویں ایڈیشن میں دوڑےگي۔

...مزید دیکھیں

کبڈی: دہلی کا دل توڑ کر بنگال بنا نیا چیمپئن

19 Oct 2019 | 9:40 PM

احمد آباد، 19 اکتوبر (یو این آئی) بنگال وارئیرس نے ایکا ایرینا کے ٹرانسسٹیڈيا میں کھیلے گئے دلچسپ فائنل میں دبنگ دہلی کو ہفتہ کو 34-39 سے شکست دے کر پرو کبڈی لیگ کے ساتویں سیشن کا خطاب جیت لیا۔

image