image
Saturday, Feb 29 2020 | Time 11:13 Hrs(IST)
  • سلامتی کونسل کے رکن ممالک کی شام میں فوجی کشیدگی ختم کرنے کی اپیل
  • گولی لگنے سے نابالغ زخمی،اسپتال میں داخل
  • جھولا جھولتے وقت پھندا لگنےسے بچے کی موت
  • خاتون نے اپنے معصوم بچے کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی
  • وزیر اعظم نے مرارجی دیسائی کوخراج تحسین پیش کی
  • کورونا وائرس کے انفیکشن کے سبب اٹلی جانے والی پروازیں منسوخ
  • شام میں ترک فوج کی ہلاکتوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ
  • امریکہ-طالبان کے درمیان معاہدہ پر دستخط آج متوقع
  • تاریخ میں آج کا دن
  • پاکستان:بس کے ٹرین کی زد میں آنے سے20ہلاک،17زخمی
  • جنوبی کوریا میں کورونا وائرس:16اموات،594 نئے کیس، متاثرین کی تعداد 2931
  • منگولیا کے صدر قرنطینہ میں منتقل
  • ممتا نے سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا
  • پومپیو امریکہ- طالبان معاہدے پر دستخط کریں گے:ٹرمپ
  • کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب اٹلی جانے والی پروازیں منسوخ
Election

زہریلا کھاناکھانے سے ایک بچی کی موت، ماں اور ایک دیگر بیٹی کی حالت نازک

رائے سین،31 جولائی (یو این آئی)مدھیہ پردیش کے رائے سین ضلع کے بریلی تھانہ کے تحت گرام مہیشور میں کل رات زہریلا کھانا کھانے سے آج ایک بچی کی موت ہوگئی۔

پولس نے بتایا کہ اپنے گھر میں کل صبح کا بچا ہوا کھانا رات میں خود خاتون نے کھایا تھا اور بچوں کو بھی کھلایا تھا۔
دیر رات چھوٹی بچی پرگیا (2) کی طبیعت خراب ہوگئی۔
خاص خبریں
وزیر اعظم نے مرارجی دیسائی کوخراج تحسین پیش کی

وزیر اعظم نے مرارجی دیسائی کوخراج تحسین پیش کی

نئی دہلی، 29 فروری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم مرارجی دیسائی کی جینتی کے موقع پر ہفتہ کو ان کوخراج عقیدت پیش کی۔

...مزید دیکھیں
ممتا نے سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا

ممتا نے سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا

کولکاتہ،29 فروری (یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہفتہ کے روز سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
چین میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد بڑھ کر 2835 ہوگئی

چین میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد بڑھ کر 2835 ہوگئی

بیجنگ 29 فروری (اسپوتنک) چین میں 47 مزید اموات کے ساتھ کورونا وائرس کے انفیکشن کے باعث مرنے والے افراد کی تعداد 2835 ہوگئی ہے اور متاثرہ افراد کی کل تعداد 79251 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
پومپیو امریکہ- طالبان معاہدے پر دستخط کریں گے:ٹرمپ

پومپیو امریکہ- طالبان معاہدے پر دستخط کریں گے:ٹرمپ

واشنگٹن، 29 فروری (ژنہوا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہا کہ وزیرخارجہ مائیک پومپیو امریکہ- طالبان معاہدے پر دستخط کریں گے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی کوریا میں کورونا وائرس:16اموات،594 نئے کیس، متاثرین کی تعداد 2931

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس:16اموات،594 نئے کیس، متاثرین کی تعداد 2931

سیول، 29 فروری (اسپوتنك) جنوبی کوریا میں خوفناک کورونا وائرس تیزی سے پھیلتا جارہا ہے اور ملک میں 594 نئے کیس سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد 2931 اور اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ نے اٹلی میں کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے سفر سے متعلق وارننگ جاری کی

امریکہ نے اٹلی میں کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے سفر سے متعلق وارننگ جاری کی

واشنگٹن،29فروری(اسپوتنک)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے امراض کے کنٹرول مرکز(سی ڈی سی)کی صلاح پر اٹلی میں کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے وہاں کے غیر ضروری سفر سے بچنے کےلئے سفر سے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب اٹلی جانے والی پروازیں منسوخ

کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب اٹلی جانے والی پروازیں منسوخ

روم، 29 فروری (ژنہوا) اٹلی میں کونورا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کی وجہ سےفضائی خدمات فراہم کرانے والی بین الاقوامی کمپنیوں نے اپنی پروازیں منسوخ کرنا شروع کردی ہیں۔

...مزید دیکھیں
ایک ہار سے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں: شاستری

ایک ہار سے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں: شاستری

28 Feb 2020 | 8:38 PM

کرائسٹ چرچ، 28 فروری (یو این آئی ) نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں ملی 10 وکٹ کی شرمناک شکست کے باوجود ہندستانی ٹیم کے کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ ایک شکست سے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہےہندستان کو پہلے میچ میں نیوزی لینڈ سے 10 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لیکن کوچ شاستری کا کہنا ہے کہ ٹیم کو شکست سے فکر مند ہونے کی ضرور نہیں ہے۔ شاستری نے میچ کے موقع پر کہاکہ ہم نے حال میں آٹھ ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جس میں ٹیم نے سات مقابلے جیتے ہیں جبکہ اسے ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایک ہار سے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمارا دھیان ٹیسٹ پر مرکوز ہے۔ ٹیم نے شکست سے سبق حاصل کیا ہے اور انہیں پتہ ہے کہ لوگ ان سے کیا امید رکھتے ہیں۔ وہ اس مقابلے کے لئے ذہنی طور پر تیار ہیں۔ہندستان نے نیوزی لینڈ کے دورے کے شروع میں ہوئی پانچ میچوں کی ٹی -20 سیریز 5-0 سے جیتی تھی لیکن اس کے بعد تین میچوں کی ون ڈے سیریز 0-3 سے گنوائي تھی اور اب ٹیسٹ میں بھی وہ پہلا مقابلہ ہار کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 سے پیچھے ہے۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image