image
Wednesday, Aug 12 2020 | Time 11:38 Hrs(IST)
  • پولیس کا بانڈی پورہ میں ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
  • ایک دن میں کورونا سے 56،110 افراد شفایاب ، مجموعی تعداد 16 40 لاکھ ہوگئی
  • نیمچ میں کورونا کے 18 نئے کیسز
  • سری نگر میں سی آر پی ایف افسر نے خود کو گولی مار کر زخمی کر دیا
  • تلنگانہ میں کورونا کے 1897نئے معاملات درج
  • بالی ووڈ اداکارہ یوگیتابالی گمنامی کے اندھیرے میں
  • وینکیا نے جنم اشٹمی کے موقع پر مبارکباد دی
  • قابل اعتراض پوسٹ پرکرناٹک میں تشدد،پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک،ڈیڑھ سو سے زائد گرفتار
  • ایکسپریس وے پر کھڑی بس میں کینٹرکی ٹکر،4 افراد ہلاک ،10 زخمی
  • گہلوت نے جنم اشٹمی پر مبارکباد دی
  • پلوامہ میں تصادم، ایک جنگجو اور ایک فوجی جوان ہلاک
  • صدرکووند نےعوام کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی
  • جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا
  • تاریخ میں آج کا دن
Election

این آر سی پر بنگال اسمبلی میں بی جے پی چھوڑ کر تمام سیاسی جماعتیں بحث کرانے کو تیار

کلکتہ 4ستمبر(یواین آئی)این آر سی میں بڑی تعداد میں بنگلہ بولنے والوں کو نظر انداز کیے جانے کے بعد آج بنگال اسمبلی میں کانگریس، بایاں محاذ اور حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے اس پر بحث کرانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
6ستمبر کو اس پر اسمبلی میں بحث کی جائے گی۔

منگل کو سی پی ایم کے رکن اسمبلی سوجن چکرورتی نے اس پر بحث کرانے کی تجویز پیش کی۔
خاص خبریں
صدرکووند نےعوام کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

صدرکووند نےعوام کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

نئی دہلی ، 12 اگست (یواین آئی) صدر رام ناتھ کووند نے بھگوان کرشن کی یوم پیدائش ’جنم اشٹمی ‘کے موقع پرملک کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
بیروت میں ہوئے دھماکے کی ہو گی مکمل  جانچ : صدر

بیروت میں ہوئے دھماکے کی ہو گی مکمل جانچ : صدر

بیروت، 12 اگست (ژنہوا) لبنان کے صدر مائیکل عون نے کہا ہے کہ ملک کے دارالحکومت بیروت میں کچھ دن پہلے ہو ئے دھماکہ کی مکمل جانچ کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
امت شاہ نے جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

امت شاہ نے جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

نئی دہلی،12اگست(یواین آئی)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو ملک کے عوام کو بھگوان شری کرشن جنم اشٹمی کی مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
قابل اعتراض پوسٹ پرکرناٹک میں تشدد،پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک،ڈیڑھ سو سے زائد گرفتار

قابل اعتراض پوسٹ پرکرناٹک میں تشدد،پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک،ڈیڑھ سو سے زائد گرفتار

بنگلور،12اگست (یواین آئی) کرناٹک کے شہر بنگلورمیں ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر قابل اعتراض پوسٹ پرتشدد بھڑکنے کے بعد پولیس پر پتھراؤ اورآتشزنی کرنے والے مظاہرین پر پولیس فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
پلوامہ میں تصادم، ایک جنگجو اور ایک فوجی جوان ہلاک

پلوامہ میں تصادم، ایک جنگجو اور ایک فوجی جوان ہلاک

سری نگر، 12 اگست (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بدھ کی علی الصبح ہونے والے ایک مختصر مسلح تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا

جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا

واشنگٹن،12 اگست(اسپوتنک) امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے سنیٹرکملا ہیرس کو نائب صدارتی امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے ۔

...مزید دیکھیں
ایکسپریس وے پر کھڑی بس میں کینٹرکی ٹکر،4 افراد ہلاک ،10 زخمی

ایکسپریس وے پر کھڑی بس میں کینٹرکی ٹکر،4 افراد ہلاک ،10 زخمی

متھرا،12 اگست ( یواین آئی) اترپردیش میں ضلع متھرا کے جمناپار علاقے میں جمنا ایکسپریس وے پر ایک تیز رفتار کینٹر نے پیچھے سے سڑک کے کنارے کھڑی بس کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا

جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا

12 Aug 2020 | 10:20 AM

واشنگٹن،12 اگست(اسپوتنک) امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے سنیٹرکملا ہیرس کو نائب صدارتی امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ مسٹر بائیڈن نے منگل کو کیلیفورنیا کی سابق اٹارنی جنرل کملا ہیرس کو نائب صدر بنانے کا یہ اعلان کیا۔ان کے نام کی توثیق ڈیموکریٹ کنونشن میں کی جائے گی۔

ایک دن میں کورونا سے 56،110 افراد شفایاب ، مجموعی تعداد 16.40 لاکھ ہوگئی

12 Aug 2020 | 11:31 AM

نئی دہلی،12 اگست (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہرکے درمیان اس جان لیوا وبا سے شفایابی حاصل کرنے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 ہزار سے زیادہ افراد کی شفایابی کے بعد اب تک تقریبا 16.40 لاکھ صحت مند ہوئے ہیں۔

اسٹورٹ براڈ پر ان کے والد کرس براڈ نے لگایا جرمانہ

11 Aug 2020 | 10:11 PM

دبئی ، 11 اگست (یو این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میچ ریفری کرس براڈ نےاپنے بیٹے اور انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ پر پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ کی وکٹ گرنے کے بعد غیر شائستہ زبان استعمال کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے ،یہ پہلا موقع ہے جب کسی کھلاڑی پر اس کے والد نے جرمانہ عائد کیا ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ یوگیتابالی گمنامی کے اندھیرے میں

12 Aug 2020 | 10:58 AM

(یوم پیدائش 13 اگست )ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) بالی وڈ میں اپنے فلمی کیریئر کے دوران امیتابھ کے ساتھ ڈیبیو کرنے ، کشور کمار اور پھر متھن چکر ورتی کے ساتھ شادی کرنے والی ہیروئن یوگتا بالی آج گمنامی کے اندھیرے میں کھو گئی ہیں۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image