image
Monday, Dec 9 2019 | Time 16:33 Hrs(IST)
  • اے ایم یو ملا پورم،مرشدآبادکو فنڈ دینا اور اے ایم یو کشن گنج کو فنڈ نہ دینا صریح ناانصافی۔ اسلم علیگ
  • شہریت ترمیمی بل پیش کئے جانے پر حزب اختلا ف کا ہنگامہ
  • انجمن اسلام کا مقابلہ دینیات، شاندار کامیابی وکامرانی سے ہمکنار
  • معروف صحافی حفیظ نعمانی کا انتقال،صحافتی دنیا سوگوار،نم آنکھوں سے سپرد خاک
  • پولیس جیپ اور ٹرک کی ٹکر میں داروغہ کی موت ،تین زخمی
  • اسکول بس کی زد میں آنے سے طالبہ کی موت
  • سکیورٹی جوہات سے ییلو لائن پر میٹرو کے تین اسٹیشن بند
  • ہندوستان کبھی جناح کا ملک نہیں بن سکتا۔ شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرہ میں عمیق جامعی کا اظہا رخیال
  • سڑک حادثے میں بیٹی کی موت،باپ زخمی
Election

ڈالٹنگنج کے کانگریس امیدوار نے پولنگ سنٹر کے باہر پستول لہرائی

ڈالٹنگج 30 نومبر (یواین آئی) جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں پلامو ضلع کے ڈالٹنگج سے کانگریس کے امیدوار کے. این ترپاٹھی کے پولنگ سنٹر کے باہر پستول لہرانے کے معاملے میں ریاستی الیکشن دفتر نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے ان کی پستول کو ضبط کر لیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ مسٹر ترپاٹھی کے پستول لہرانے کے معاملے کو ریاستی الیکشن آفس نے کافی سنجیدگی سے لیا ہے۔
فی الحال ان کی پستول کو ضبط کرنے کے ساتھ ہی انہیں پوچھ گچھ کے لیا حراست میں لیا گیا ہے۔
خاص خبریں
شدید ہنگامے کے درمیان شہریت ترمیمی بل لوک سبھامیں پیش

شدید ہنگامے کے درمیان شہریت ترمیمی بل لوک سبھامیں پیش

نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)اپوزیشن کی مخالفت کے درمیان وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں آج شہریت ترمیمی بل 2019 پیش کیا جس میں افغانستان،پاکستان اور بنگلہ دیش سے مذہب کی بنیادپر استحصال کی وجہ سے ہندوستان میں پناہ لینے والے ہندو،سکھ،عیسائی ،پارسی ،بودھ اورجین طبقےکے لوگوں کو شہریت دینے کا التزام کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اجودھیا تنازعہ:ہندومہاسبھا نے نظرثانی کی عرضی دائر کی

اجودھیا تنازعہ:ہندومہاسبھا نے نظرثانی کی عرضی دائر کی

نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)اجودھیا تنازعہ میں ہندو فریق کی جانب سے اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے پیر کو سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی عرضی دائر کی۔

...مزید دیکھیں
ایس سی/ ایس  ٹی کےلئے مقننہ میں  ریزرویشن جاری رکھنے والا بل لوک سبھا میں پیش

ایس سی/ ایس ٹی کےلئے مقننہ میں ریزرویشن جاری رکھنے والا بل لوک سبھا میں پیش

نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)درج فہرست ذات و قبائل(ایس سی/ ایس ٹی ) کےلئے لوک سبھا اور ریاستوں کی اسمبلیوں میں ریزرویشن جاری رکھنے کےلئے حکومت نے’ 126واں آئینی ترمیمی بل‘پیر کو لوک سبھا میں پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
اناج منڈی حادثے میں مرنے والوں کو راجیہ سبھا میں خراج عقیدت پیش کیاگیا

اناج منڈی حادثے میں مرنے والوں کو راجیہ سبھا میں خراج عقیدت پیش کیاگیا

نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)راجیہ سبھا میں پیر کو دہلی کے رانی جھانسی روڈ پر اناج منڈی علاقے میں فیکٹریوں میں اتوار کو آگ لگنے سے مارے گئے 43لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔

...مزید دیکھیں
دشا عصمت دری معاملہ:  انکاؤنٹر کی تفتیش سے متعلق درخواست پر بدھ کو سماعت

دشا عصمت دری معاملہ: انکاؤنٹر کی تفتیش سے متعلق درخواست پر بدھ کو سماعت

نئی دہلی، 9 دسمبر (یواین آئی) سپریم کورٹ حیدرآباد کی دشا عصمت دری اور قتل کے ملزمان کو پولیس تصادم میں مار گرائے جانے کے واقعہ کی آزادانہ تحقیقات سے متعلق درخواست پر بدھ کو سماعت کرے گا۔

...مزید دیکھیں
کرناٹک  ضمنی انتخابات  کے نتیجہ:بی جےپی تین سیٹوں پر فاتح

کرناٹک ضمنی انتخابات کے نتیجہ:بی جےپی تین سیٹوں پر فاتح

بینگلورو،9دسمبر(یواین آئی)کرناٹک اسمبلی ضمنی انتخابات میں پیر کو جاری ووٹوں کی گنتی میں 12بجے تک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)نے تین سیٹوں کی جیت حاصل کرلی اور نو سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے مذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کیا تھا:امیت شاہ

کانگریس نے مذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کیا تھا:امیت شاہ

نئی دہلی، 9 دسمبر (یو این آئی)وزیر داخلہ امیت شاہ نے اپوزیشن پارٹی پر مذہب کی بنیادپر ملک کی تقسیم کا الزام لگاتے ہوئے پیر کے دن لوک سبھا میں کہا کہ اگر وہ ایسا نہیں کرتی تو حکومت کو شہریت (ترمیمی)بل آج ایوان میں نہیں لانا پڑتا۔

...مزید دیکھیں

اے ایم یو ملا پورم،مرشدآبادکو فنڈ دینا اور اے ایم یو کشن گنج کو فنڈ نہ دینا صریح ناانصافی۔ اسلم علیگ

09 Dec 2019 | 4:32 PM

نئی دہلی،9دسمبر (یو این آئی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے دو سنٹروں ملا پورم اور مرشد آباد کو وزارت اقلیتی امور کی طرف سے ایک سو کروڑ 99لاکھ روپے دئے جانے اور اے ایم یو سنٹر کشن گنج کو مکمل نظر انداز کرنے کی مذمت کرتے ہوئے سماجی کارکن اور ہیومن چین کے صدر انجینئر محمد اسلم علیگ نے کہاکہ کسی حالت میں اے ایم یو کشن گنج کا حق چھینا نہیں جاسکتا۔

تیراکوں، جوڈوکازوں، پہلوانوں، شمشیر زنی میں ہندستان کو سونے کے تمغے

تیراکوں، جوڈوکازوں، پہلوانوں، شمشیر زنی میں ہندستان کو سونے کے تمغے

08 Dec 2019 | 11:28 PM

کٹھمنڈو، 08 دسمبر (یو این آئی) ہندستان نے یہاں جاری 13 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں میں اپنا دبدبہ قائم رکھتے ہوئے اتوار کو جوڈو مقابلوں میں پانچ طلائی، سوئمنگ میں چھ طلائی، کشتی میں چار طلائی، شمشیر زنی میں تین طلائی اور ٹینس میں دو سونے کے تمغے جیت لئے۔

فلم انڈسٹری کے پہلے اینٹی ہیرو اشوک کمار

09 Dec 2019 | 10:29 AM

10 دسمبر برسی کے موقع پرخصوصی پیش کشممبئی، 9 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اشوک کمار کی شبیہ اگرچہ ایک سدا بہار اداکار کی رہی ہے لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ فلم انڈسٹری کے پہلے ایسے اداکار رہے جنہوں نے اینٹی ہیرو کا کردار بھی ادا کیا تھا۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image