image
Saturday, Jan 25 2020 | Time 16:29 Hrs(IST)
  • ووٹروں کے قومی دن پر پولیس اہلکاروں نے آزادانہ اور منصفانہ الیکشن کا حلف لیا
  • سہارنپور:قتل کے پانچ مجرموں کو عمر قید کی سزا
  • کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا
  • فلیش فلیش
  • گھریلو تنازعہ کی وجہ سے خاتون نے خودکشی کرلی
  • پک اپ وین پر لدی 93 کارٹن غیر ملکی شراب برآمد
  • یومِ جمہوریہ پر 104 افراد کو ملے گا فائربرگیڈ میڈل
  • پٹرول 27پیسے ،ڈیزل 30پیسے سستا
  • شاہین باغ میں ملک مخالف سازش کے پختہ ثبوت: بی جے پی
  • یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل
  • یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل
  • حیدرآباد کے سائیکلنگ پارک میں یوم جمہوریہ پریڈ کا اہتمام کیاگیا
  • نتائج نے ذمہ داری میں مزید اضافہ کردیا:کارگزار صدر ٹی آرایس تارک راما راو
  • گھنٹہ گھر پر تحریک کاروں کے خلاف پولیس کی کاروائی،کئی گرفتار
Election

اسمبلی حلقہ :کرشنا نگر -بھارتیہ جنتا پارٹی کے گڑھ کو ’آپ‘ نے منہدم کیا تھا

نئی دہلی، 5 جنوری (یواین آئی) مشرقی دہلی کے پرانے علاقوں میں سے ایک کرشنا نگر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا سب سے مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے جسے وہ گزشتہ انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی آندھی میں گرنے سے بچا نہیں پائی تھی۔

سال 1993 میں اسمبلی کےقیام کے بعد سے 2013 تک ہونے والے پانچ انتخابات میں بی جے پی کا کرشنا نگر نشست پر مسلسل قبضہ رہا اور اس کے آگے کسی کی دال نہیں گلی لیکن 2015 کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی (آپ) نے اس سیٹ سے بی جے پی کو اکھاڑ پھینکا۔

پیشہ سے ڈاکٹر اور علاقہ میں ہی رہنے والے موجودہ مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیرڈاکٹر ہرش وردھن نے 1993 میں بی جے پی کی جانب سے اس سیٹ سے الیکشن لڑا اور زوردار کامیابی حاصل کی۔
خاص خبریں
یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل

یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل

نئی دہلی ، 25 جنوری (یو این آئی) یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کو سروس میڈل سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ووٹروں کے قومی دن پر مودی کی مبارکباد

ووٹروں کے قومی دن پر مودی کی مبارکباد

نئی دہلی،25جنوری(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نےووٹروں کے قومی دن کے موقع پر لوگوں کو ہفتے کو مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
شاہین باغ  میں ملک مخالف سازش کے پختہ ثبوت: بی جے پی

شاہین باغ میں ملک مخالف سازش کے پختہ ثبوت: بی جے پی

نئی دہلی، 25 جنوری (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دہلی کے شاہین باغ میں رچی جارہی ملک مخالف سازش کے اس کے پاس پختہ ثبوت ہیں۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا کی ایڈہاک کمیٹی کی  چائلڈ پورنوگرافي روکنے کی سفارش

راجیہ سبھا کی ایڈہاک کمیٹی کی چائلڈ پورنوگرافي روکنے کی سفارش

نئی دہلی، 25 جنوری (یوای آئی) راجیہ سبھا کی ایک ایڈہاک کمیٹی نے چائلڈ پورنوگرافي کو روکنے کی سفارش کی ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل کے صدر کا زبردست استقبال

برازیل کے صدر کا زبردست استقبال

نئی دہلی،25جنوری(یواین آئی)وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے ہفتے کو برازیل کے صدر جائر بولسونارو سے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے موضوع پر بات چیت کی۔

...مزید دیکھیں
کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

آکلینڈ، 25 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں کامیاب آغاز سے اپنا حوصلہ مضبوط کر لیا ہے اور ٹیم انڈیا اتوار کو یوم جمہوریہ کے دن دوسرے ٹی -20 میچ میں فتح حاصل کرنے اور پانچ میچوں کی سیریز میں اپنی برتری دو صفر کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

...مزید دیکھیں
مودی نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس  پر ریاست کے عوام کومبارکباددی

مودی نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کومبارکباددی

نئی دہلی،25دسمبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

25 Jan 2020 | 4:27 PM

آکلینڈ، 25 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں کامیاب آغاز سے اپنا حوصلہ مضبوط کر لیا ہے اور ٹیم انڈیا اتوار کو یوم جمہوریہ کے دن دوسرے ٹی -20 میچ میں فتح حاصل کرنے اور پانچ میچوں کی سیریز میں اپنی برتری دو صفر کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image