image
Monday, Oct 15 2018 | Time 21:13 Hrs(IST)
  • پٹرول اور سی این جی پمپ دہلی میں 22 اکتوبر کو رہیں گے بند: ڈی پی ڈی اے
  • یوتھ کانگریس کا اکبر کے گھر کے باہر مظاہر ہ
  • ,,,,,
  • ۔۔۔۔
  • اقلیتوں کی ترقی کیلئے حکومت پابند عہد: نتیش
  • ایئرانڈیا کی سنیئرترین ایئر ہوسٹس حادثہ کا شکار،سنگین واقعہ پر تشویش کا اظہار
  • جموں وکشمیر یونین آف انڈیامیں باقی ریاستوں کی طرح ضم نہیں ہوئی ہے : نیشنل کانفرنس
  • جموں وکشمیر: سالانہ دربار مو، چیف سکریٹری نے انتظامات کا جائزہ لیا
  • الہ آباد یونیورسٹی شمسی توانائی سے چلنے والی ملک کی پہلی یونیورسٹی
  • کانگریس نے ششی تھرورکے بیان سے خود کو کیاالگ
Entertainment Share

------

اسی دوران كےآصف نے دلیپ کمار نرگس اور بلراج ساہنی کے ساتھ فلم هلچل شروع کی جو کامیاب ثابت ہوئی ۔
اس فلم سے منسلک ایک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ ’اپٹا‘ سے وابستگی اور اپنے انقلابی اور کمیونسٹ خیالات کی وجہ بلراج ساہنی کو جیل بھی جانا پڑا۔
خصوصی انتظامات کے تحت وہ فلم کی شوٹنگ کیا کرتے تھے اور شوٹنگ ختم ہونے کے بعد وہ واپس جیل چلے جاتے تھے۔

فلم’’ مغل اعظم‘‘ بنانے میں تقریبا 10 سال لگ گئے ۔
اس دوران سلیم انارکلی کی محبت کی کہانی پر بنی ایک اور فلم اناركلي پردہ سیمیں پر آکر سپر ہٹ بھی ہو گئی ۔
باوجودیکہ 1960 میں جب مغل اعظم منظر عام پر آئی تو اس نے باکس آفس کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔

فلم کی موسیقی بے انتہا مقبول ہوئی۔
اس سے منسلک بھی ایک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ موسیقار نوشاد نے ایک لاکھ روپے ایڈوانس کی پیش کش کے باوجود اپنی مصروفیت کی وجہ سے اس فلم کی موسیقی ترتیب دینے سے انکار کر دیا تھا ۔

كےآصف ہر قیمت پر فلم میں نوشاد سے کام لینا چاہتے تھے۔
انہوں نے جب نوشاد کو کام کرنے کے لئے اور روپیوں کا لالچ دیا تو وہ پلٹ کر بولے کہ’’ کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ پیسے سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے اور آپ ہر چیز خرید لیں گے۔
آپ اپنے پیسے واپس لیں میں فلم نہیں كروں گا‘‘۔
اس پر آصف صاحب نے چٹکی بجاتے ہوئے کہا ’’ دیکھتا ہوں کس طرح نہیں کریں گے ۔
اتنے پیسے دوں گا کہ آج تک کسی نے نہیں دیئے ہوں گے‘‘۔

جاری۔
یو این آئی۔
شا پ۔
1121
بیگم

بیگم اختر کی آواز کا جادو آج بھی قائم

(7 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر)
ممبئی،6اکتوبر(یواین آئی)اپنی دلکش آواز سے شائقین کو دیوانہ بنانے والی بیگم اختر نے ایک بار عہد کیا تھا کہ وہ کبھی گلوکارہ نہیں بنیں گی۔

فلمی

فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی30ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر

ممبئی، 29 ستمبر (یو این آئی) رشی کیش مکھرجی بالی وڈ کے ایسے ’اسٹار میکر‘ کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ، امیتابھ بچن، امول پالیکر، جیہ بھادوڑی جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔

کامیڈی

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

یوم ولادت 29 ستمبر کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

موسیقی

موسیقی کی دیوی ہیں لتا منگیشکر

28 ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر....
ممبئی، 27 ستمبر (یو این آئی) تقریباً چھ دہائیوں سے اپنی جادوئی آواز کے ذریعہ 20 سے بھی زائد زبانوں میں پچاس ہزار سے بھی زیادہ نغموں کو اپنی آواز دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے والی موسیقی کی دیوی لتا منگیشکر آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کررہی ہیں۔

فیروز

فیروز خان :ہمہ جہت اداکاری، منفرد اسلوب اور فنی انفرادیت کو تاحیات برقرار رکھا

25 ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر
نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) فیروز خان کے بارے میں اگر یوں کہا جائے کہ بہ حیثیت ہدایت کار اور فلمساز زیادہ کامیاب تھے تو یہ کچھ غلط نہیں ہو گا ۔

بھنسالی

بھنسالی کے ساتھ سلمان پھر سے کام کریں گے

ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کے سلطان سلمان خان ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کریں گے۔

بالی

بالی وڈ میں’یش جوہر‘ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں

(6ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر)
ممبئی،5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ فلمساز یش جوہر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔

اشعار

اشعار مرے یوں تو زمانے کے لئے ہیں

جاں نثار اخترکی برسی(19 اگست) کے موقع پر
ممبئی، 18 اگست (یو این آئی )ہندی فلمی دنیا میں جاں نثار اختر کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے نغموں کو عام زندگی کے ساتھ منسلک کرکے ایک نئے دور کا آغاز کیا۔

ایلو

ایلو ایلو گرل منیشا کوئرالہ 48 برس کی ہوگیئں

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) نوے کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص شناخت بنانے والی بالی وڈ کی ایلو ایلو گرل منیشاکوئرالہ آج 48 برس کی ہوگئیں۔

اجے

اجے دیوگن کی فلم میں کیمیو کریں گے امیتابھ

ممبئی، 18 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن، سنگھم اسٹار اجے دیوگن کی فلم میں کیمیو (گیسٹ اپیئرینس) کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

image