image
Monday, Oct 15 2018 | Time 20:07 Hrs(IST)
  • آئی ایس ایل میں جدوجہد کرتے دکھائی دے رہے ہیں چمپئن
  • مودی۔یوگی کے اقتدار میں چہار جانب ترقی ہو رہی ہے: ڈاکٹر جوشی
  • صحافیوں کی تنظیموں نے بھی ایم جے اکبر کے استعفے کا مطالبہ کیا
  • ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  • دوسرے سبز انقلاب میں خواتین کا رول قابل تعریف
  • محنت سے سب کچھ ممکن ،محنت ہی کامیابی کی کلید : وراٹ
  • اکبر کے ہتک عزت کے معاملے میں مودی اپنا موقف واضح کریں :کانگریس
  • الوك ناتھ نے ونتا نندا کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا
  • ضلع رام بن میں پوست کے خوشوں کی بڑی کھیپ برآمد
  • جعلی نوٹوں کے ساتھ خاتون سمیت تین افراد گرفتار
  • مودی حکومت ناز برداری کے بجائے عطائے اختیار میں یقین رکھتی ہے : رضوی
  • میدوف کی فلائیڈ مے ویدر سے مقابلے کی خواہش
  • پاکستان کے عنایت اللہ کو یوتھ اولمپک گیمز میں کانسی کا تمغہ
  • سرفراز احمد کی کوچ مکی آرتھر سے اختلافات کی تردید
  • زازئی ایک ہی اوور میں 6 چھکے لگانے والے کرکٹ کی تاریخ کے چھٹے بلے باز
Entertainment Share

------

اس کے بعد آصف نے جب اور پیسہ بڑھانے کے لئے اشارہ کیا تو نوشاد نے غصے میں آکر نوٹوں کا بنڈل اس طرح پھینکا کہ پورے کمرے میں نوٹ ہی نوٹ بکھر گئے۔
نوشاد کی بیوی اور نوکر نے سارے نوٹ اٹھالئے تو نوشاد نے کہا ’’ اچھا آصف صاحب. آپ اپنے پیسے اپنے پاس رکھ لیجئے ہم فلم میں ساتھ کام کریں گے‘‘۔

فلم مغل اعظم کی کامیابی کے بعد كےآصف نے راجندر کمار اور سائرہ بانو کے ساتھ’ سستا خون مہنگا پانی ‘ بنانی شروع کی لیکن کچھ دنوں کی شوٹنگ ہونے کے بعد انہوں نے اس فلم کو بند کر دیا اور گرودت اور نمي کے ساتھ لیلی مجنوں کی کہانی پر مبنی فلم ’محبت اور خدا‘ کی عکس بندی شروع کی۔

گرو دت کی 1964 میں بے وقت موت کے بعد گرودت کی جگہ اداکار سنجیو کمار کو کام کرنے کا موقع ضرور دیا لیکن ان کا یہ خواب پورا نہیں ہوا اور 9 مارچ 1971 کو دل کا دورہ پڑنے سے وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
کے آصف کی بیوی اختر کی کوشش سے یہ فلم 1986 میں کسی طرح ریلیز کر دی گئی۔

یو این آئی۔
شا پ۔
1122
بیگم

بیگم اختر کی آواز کا جادو آج بھی قائم

(7 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر)
ممبئی،6اکتوبر(یواین آئی)اپنی دلکش آواز سے شائقین کو دیوانہ بنانے والی بیگم اختر نے ایک بار عہد کیا تھا کہ وہ کبھی گلوکارہ نہیں بنیں گی۔

فلمی

فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی30ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر

ممبئی، 29 ستمبر (یو این آئی) رشی کیش مکھرجی بالی وڈ کے ایسے ’اسٹار میکر‘ کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ، امیتابھ بچن، امول پالیکر، جیہ بھادوڑی جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔

کامیڈی

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

یوم ولادت 29 ستمبر کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

موسیقی

موسیقی کی دیوی ہیں لتا منگیشکر

28 ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر....
ممبئی، 27 ستمبر (یو این آئی) تقریباً چھ دہائیوں سے اپنی جادوئی آواز کے ذریعہ 20 سے بھی زائد زبانوں میں پچاس ہزار سے بھی زیادہ نغموں کو اپنی آواز دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے والی موسیقی کی دیوی لتا منگیشکر آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کررہی ہیں۔

فیروز

فیروز خان :ہمہ جہت اداکاری، منفرد اسلوب اور فنی انفرادیت کو تاحیات برقرار رکھا

25 ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر
نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) فیروز خان کے بارے میں اگر یوں کہا جائے کہ بہ حیثیت ہدایت کار اور فلمساز زیادہ کامیاب تھے تو یہ کچھ غلط نہیں ہو گا ۔

بھنسالی

بھنسالی کے ساتھ سلمان پھر سے کام کریں گے

ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کے سلطان سلمان خان ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کریں گے۔

بالی

بالی وڈ میں’یش جوہر‘ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں

(6ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر)
ممبئی،5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ فلمساز یش جوہر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔

اشعار

اشعار مرے یوں تو زمانے کے لئے ہیں

جاں نثار اخترکی برسی(19 اگست) کے موقع پر
ممبئی، 18 اگست (یو این آئی )ہندی فلمی دنیا میں جاں نثار اختر کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے نغموں کو عام زندگی کے ساتھ منسلک کرکے ایک نئے دور کا آغاز کیا۔

ایلو

ایلو ایلو گرل منیشا کوئرالہ 48 برس کی ہوگیئں

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) نوے کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص شناخت بنانے والی بالی وڈ کی ایلو ایلو گرل منیشاکوئرالہ آج 48 برس کی ہوگئیں۔

اجے

اجے دیوگن کی فلم میں کیمیو کریں گے امیتابھ

ممبئی، 18 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن، سنگھم اسٹار اجے دیوگن کی فلم میں کیمیو (گیسٹ اپیئرینس) کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

image