image
Friday, Dec 14 2018 | Time 13:16 Hrs(IST)
  • تھوک مہنگائی کم ہوکر تین ماہ کی نچلی سطح پر
  • ہنستے ہوئے دہلی جارہا ہوں ،ہنستے ہوئے آؤں گا:بھوپیش
  • رافیل پر ایوان اور قوم کو گمراہ کرنے پر راہل معافی مانگیں:راجناتھ
  • دہلی ہوا میں نمی کے ساتھ سردی میں اضافہ ، ہوا کا معیار خراب
  • کمل ناتھ 17دسمبر کو وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیں گے
  • فلیش
  • ہنگامے کے باعث دوشنبہ تک راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
  • جموں و کشمیر :ضلع ریاسی میں کار حادثہ کا شکار، 7افراد کی موت، 3 دیگر زخمی
  • حیدرآباد میں مطلع ابرآلود
  • گلبرگہ میں خاتون کی خود کشی
  • گلبرگہ میں یوم عالمی حقوق انسانی حقوق منایا گیا
  • آئرلینڈ میں اسقاط حمل پر تاریخی بل پاس
  • لوک سبھا میں نہیں ہواوقفہ سوال ،رافیل پر راہل کےخلاف نعرہ بازی
  • رافیل: ایماندار وزیر اعظم کو بدنام کرنے کے لئے راہل معافی مانگیں -شاهنواز
  • گلبرگہ کے اردو قلم کاروں اور صحیفہ نگاروں کو تہنیت
Entertainment Share

پرینکا نے بتایا اپنا ڈریم رول

ممبئی، 8 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑہ کا کہنا ہے کہ ان کا ڈریم رول مرد کا کردار ادا کرناہے۔
پرینکا چوپڑہ نے ہالی وڈ سیریل کوانٹکو میں الیکس پارش کا کردار ادا کیا تھا جو مردوں کے کردار جیسا تھا۔
اسی وجہ سےاب وہ فلموں میں مرد جیسا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔
پرینکا چوپرہ نے کہا کہ الیکس پارش اپنی شرائط پر زندگی گزارنے والی ایک نئے زمانے کی خاتون ہے جس میں کئی خامیاں ہیں۔
وہ مکمل نہیں ہے ، وہ تنہا ہے، اسے لوگ پسند نہیں ہیں۔
وہ محض ان کا استعمال کرتی ہے۔
میں بہت خوش تھی کیونکہ مجھے ایسا کردار ادا کرنے کا موقع ملا جو مردوں جیسا تھا۔
میرا خواب ہے کہ میں بھی مرد کا کردار ادا کروں۔

پرینکا چوپڑہ نے کہا کہ میرا بچپن امریکہ میں گزار ا ہے اور بین الاقوامی سطح پر ہندوستانیوں کو پڑھنے لکھنے والوں کے طور پر ہی دیکھا گیا ہے۔
فلموں میں اکثر پنجابی شادیاں یا پھر بزنس مین دکھائے جاتے ہیں لیکن ہم ان سے آگے کب بڑھیں گے۔
ہم اس طرح کے کردار کب تک ادا کریں گے۔
میں ایسا کام نہیں کروں گی۔
میں کسی باکس میں نہیں رہنا چاہتی۔

یو این آئی۔
این یو۔
رجنی

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

12 دسمبر ، یوم ولادت کے موقع پر
ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی ) جنوبی ہند فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت نے بطور اداکار اپنے کیرئیر کا آغاز نیشنل ایوارڈ یافتہ فلم اپورو راگنگل (1957) سے کیا، جس کے ڈائریکٹر کے بال چندر تھے، جنہیں رجنی كانت اپنا گرو مانتے ہیں۔

ریڈیو

ریڈیو جاکی بنیں گی کرینہ کپور

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور ریڈیو جاکی بننے جا رہی ہیں۔

سلمان

سلمان کو بہترین دوست سمجھتی ہیں کٹرینہ کیف

نئی دہلی 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی باربی گرل کٹرینہ کیف دبنگ سٹار سلمان خان کواپنا سب سے اچھا دوست مانتی ہیں۔

عامر

عامر خان ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی ناکامی پر معافی کے طلب گار

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)مشہور اداکار عامر خان نے فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی ناکامی پر لوگوں سے معافی مانگی ہے۔

سارا

سارا اور کارتک ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)اداکارہ سارا علی خان پردہ دسیمیں پر کارتک آرین کے ساتھ ایک فلم میں نظر آئیں گی۔

رینوکا

رینوکا شہانےشبانہ اور کاجول کو لے کر فلم بنائیں گی

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)اداکارہ رینوکا شہانے،شبانہ اعظمی اور کاجول کو لے کر خواتین پر مرکوز ایک فلم بنانے والی ہیں۔

اکشے

اکشے کمار فلم ’منگل مشن‘ کے لئے پرجوش ہیں

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)مشہور اداکار اکشے کمار اپنی آنے والی فلم ’مشن منگل‘ کےلئے بےحد پرجوش ہیں۔

انجان

انجان کے رومانوی نغموں کا دیوانہ زمانہ

28 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی 27 اکتوبر (یو این آئی) تقریبا تین دہائیوں سے اپنے نغموں سے ہندی سنیما کو شرابور کرنے والے نغمہ نگار انجان کی رومانوی نظمیں آج بھی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔

یش

یش چوپڑہ: رومانی فلموں کے خالق

ممبئی،20اکتوبر(یو این آئی)بالی ووڈ میں کنگ آف رومانس یش چوپڑہ وکو ایک فلم ساز کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے رومانوی فلوں کے ذریعہ ناظرین کے درمیان اپنی ایک خاص شناخت بنائی۔

شمی

شمی کپور: دلکش اداؤں سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے اداکار

21 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر جاری
ممبئی، 20 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں شمي کپور ایسے اداکار ہیں جنہوں نے امنگ اور جذبات کو بڑے پردے پر انتہائی رومانوی انداز میں پیش کیا۔

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

image