image
Monday, Feb 18 2019 | Time 22:32 Hrs(IST)
  • جموں کے کچھ علاقوں میں کرفیو میں تین گھنٹے کی نرمی دی گئی
  • مہاراشٹر میں شیوسینا کا بڑے بھائی بنے رہنے کا خواب چکنا چور،لوک سبھا میں سینا 23اوربی جے پی -25 اور اسمبلی میں ففٹی 50-کے فارمولہ پررضامند
  • عام انتخابات اور اسمبلی انتخاب کے لئے مہاراشٹر میں بی جے پی شیو سینا کا اتحاد کا اعلان
  • سرحد پر پاکستانی علاقے میں رینجرس کی سرگرمیوں میں اضافہ
  • آندھرا پردیش، تلنگانہ کی پانچ پانچ قانون ساز کونسل کی نشستوں کے لئے 12 مارچ کو انتخاب
  • ناندیڑ میں کانگریس، راشٹروادی کانگریس ودیگر اتحادی پارٹیوں کا پہلامشترکہ جلسہ عام
  • سال 2031 تک 30 کروڑ ٹن اسٹیل کی پیدوار کا ہدف : بریندر سنگھ
  • یہ ’رافیل چور‘ اور ’اقتدار کے لئے مجبور‘ کا اتحاد ہے: اشوک چوہان
  • ہندوستان نے جادھو کے معاملے میں پاکستان کی بے ضابطگیوں کو اجاگر کیا
Entertainment Share

قرینہ مزاحیہ فلم میں کام کریں گی

ممبئی،12ستمبر(یواین آئی)مشہور اداکارہ قرینہ کپور مزاحیہ فلم میں کام کرنے والی ہیں۔

قرینہ نے بالی ووڈمیں واپسی کرلی ہے۔
ویرے دی ویڈنگ کے بعد قرینہ فلم تخت اور گڈ نیوز میں کام کرنے والی ہیں ۔
ان دونوں فلموں کے علاوہ قرینہ نے ایک اور فلم سائن کرلی ہے۔
اس فلم میں قرینہ مزاحیہ رول کرتی نظر آئیں گی۔
یہ خواتین پر مرکوز مزاحیہ فلم ہوگی۔
فلم اترپردیش کے پس منظر میں ایک چھوٹے شہر پر مبنی ہوگی۔

قرینہ نے جب اس فلم کی کہانی پڑھی تو انہیں یہ کافی پسند آئی،جس کے بعد انہوں نے یہ فلم کرنے کا ارادہ کرلیا۔
وہ دسمبر کے آخر تک گڈ نیوز کی شوٹنگ شروع کرنے والی ہیں اور مارچ 2019 تک اس فلم کی شوٹنگ پوری کرلیں گی۔
اس کے بعد وہ اس مزاحیہ فلم کےلئے شوٹنگ شروع کریں گی۔

یواین آئی۔
اےایم۔
رحمان

رحمان نے ہندستانی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دلائی

6 جنوری یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی، 5 جنوری (یو این آئی)اللہ رکھا رحمان جنہیں عام طور پر اے آر رحمان کے طور پر جانا جاتا ہے ہندوستان کے ایک معروف موسیقار و گلوکار ہیں جنہوں نے ہندوستانی موسیقی کو بین الاقوامی سطح پر خصوصی شناخت دلائی ہے۔

پردیپ، محب وطن کے گیت لکھنے کے لئے مشہور تھے

یوم پیدائش 6 جنوری پر خصوصی پیش کش
ممبئی 5 فروری (یو این آئی) یوں تو ہندوستانی سنیما میں بہادروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اب تک نہ جانے کتنے گیتوں کی تخلیق ہوچکی ہے لیکن ’اے میرے وطن کے لوگوں، ذرا آنکھ میں بھر لو پانی، جو شہید ہوئے ہیں ان کی ،ذرا یاد کرو قربانی ‘ جیسےگیت لکھنے والے وطن پرست رام چندر دویدی عرف پردیپ کے اس گیت کی بات ہی کچھ خاص ہے۔

100

100 کروڑ کلب کی کوئین دیپیکا پاڈوکون

5 جنوری سالگرہ کے موقع پر جاری
ممبئی، 4 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ میں دیپیکا پاڈوکون ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کی جاتی ہیں جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں خصوصی شناخت بنائی ہے۔

عامر

عامر مہابھارت میں کرشن کا کردار ادا کریں گے

ممبئی،24دسمبر(یواین آئی)مشہور اداکار عامر خان فلم مہابھارت میں کرشن کا کردار ادا کرتے نظر آسکتے ہیں۔

رجنی

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

12 دسمبر ، یوم ولادت کے موقع پر
ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی ) جنوبی ہند فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت نے بطور اداکار اپنے کیرئیر کا آغاز نیشنل ایوارڈ یافتہ فلم اپورو راگنگل (1957) سے کیا، جس کے ڈائریکٹر کے بال چندر تھے، جنہیں رجنی كانت اپنا گرو مانتے ہیں۔

ریڈیو

ریڈیو جاکی بنیں گی کرینہ کپور

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور ریڈیو جاکی بننے جا رہی ہیں۔

سلمان

سلمان کو بہترین دوست سمجھتی ہیں کٹرینہ کیف

نئی دہلی 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی باربی گرل کٹرینہ کیف دبنگ سٹار سلمان خان کواپنا سب سے اچھا دوست مانتی ہیں۔

عامر

عامر خان ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی ناکامی پر معافی کے طلب گار

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)مشہور اداکار عامر خان نے فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی ناکامی پر لوگوں سے معافی مانگی ہے۔

سارا

سارا اور کارتک ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)اداکارہ سارا علی خان پردہ دسیمیں پر کارتک آرین کے ساتھ ایک فلم میں نظر آئیں گی۔

رینوکا

رینوکا شہانےشبانہ اور کاجول کو لے کر فلم بنائیں گی

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)اداکارہ رینوکا شہانے،شبانہ اعظمی اور کاجول کو لے کر خواتین پر مرکوز ایک فلم بنانے والی ہیں۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

image