image
Wednesday, Sep 19 2018 | Time 19:58 Hrs(IST)
  • نیر نرمل منصوبہ کے تحت مفت ملے گا نل کا کنکشن : سشیل
  • ملائشیامیں غیر قانونی شراب پینے سے 21لوگوں کی موت ،کئی بیمار
  • مرکزی وزیر بابل سپریہ ایک بار پھر تنازع کے شکار
  • کانگریس بھاجپا کی ساکھ بچانے کیلئے میدان میں آگئی: نیشنل کانفرنس
  • بھیما کورے گاؤں کے معاملے میں جمعرات کو بھی سماعت جاری رہے گی
  • ہندوستان انڈر۔16 لڑکیوں نے پاکستان کو 4۔0 سے شکست دی
  • سری کانت پری کوارٹر فائنل میں، پرنے کو شکست
  • سری نگر میں پابندیوں اور بندشوں کے باوجود 8 ویں محرم کا تاریخی ماتمی جلوس نکالا گیا: جموں و کشمیر اتحاد المسلمین
  • سلطان جوہر کپ میں مندیپ ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کریں گے
  • ریٹائرڈ بریگیڈیر نے مودی حکومت پر فوج کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا
  • ’صفائی خدمت “ کے تحت ممبر پارلیمنٹ کی قیادت میں چلائی گئی صفائی مہم
  • ایل پی جی گیس گھوٹالہ: بی جے پی کے خلاف ترنمول کانگریس نے مفاد عامہ کی عرضی ہائی کورٹ میں دائر کی
Entertainment Share

پیار و محبت کے لئے وقت نہیں: شردھا کپور

ممبئی، 13 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ ابھی ان کے پاس پیار و محبت کے لئے وقت نہیں ہے۔

شردھا کی فلم ’استری‘ حال ہی میں منظرعام پر آئی ہے جو کامیاب ثابت ہوئی ہے۔
ان دنوں وہ فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ میں کام کررہی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ بیک ٹو بیک پروجیکٹ کی وجہ سے ان کے پاس پیار و محبت یا اس موضوع پر توجہ دینے کے لئے بھی وقت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اگر ریلیشن میں جاتی ہیں تو اسے پورا وقت اور توجہ دینا چاہیں گی جو فی الحال ان کے لئے ممکن نہیں ہے۔
مصروف ہونے کے بعد بھی وہ اپنے لئے تھوڑا بہت وقت نکالنا نہیں بھولتیں۔
ان دنوں وہ بیڈمنٹن سیکھ رہی ہیں۔
شردھا یہ گیم سائنا نہوال کی بايوپك کے لئے سیکھ رہی ہیں جس میں وہ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
پریکٹس کے لئے وہ روز صبح چھ بجے اٹھ جاتی ہیں۔

شردھا وقت ملنے پر گانے بھی لکھتی ہیں اور اس کے ساتھ ہی ان کے لئے موسیقی بھی کمپوز کرتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فلم پروجیکٹ سے بریک ملنے پر وہ اپنے گوا کےہالیڈے ہوم میں وقت گذارنا چاہیں گی جسے شردھا نے حال ہی میں خریدا ہے۔

یو این آئی۔
شا پ۔
1257
بھنسالی

بھنسالی کے ساتھ سلمان پھر سے کام کریں گے

ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کے سلطان سلمان خان ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کریں گے۔

بالی

بالی وڈ میں’یش جوہر‘ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں

(6ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر)
ممبئی،5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ فلمساز یش جوہر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔

اشعار

اشعار مرے یوں تو زمانے کے لئے ہیں

جاں نثار اخترکی برسی(19 اگست) کے موقع پر
ممبئی، 18 اگست (یو این آئی )ہندی فلمی دنیا میں جاں نثار اختر کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے نغموں کو عام زندگی کے ساتھ منسلک کرکے ایک نئے دور کا آغاز کیا۔

ایلو

ایلو ایلو گرل منیشا کوئرالہ 48 برس کی ہوگیئں

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) نوے کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص شناخت بنانے والی بالی وڈ کی ایلو ایلو گرل منیشاکوئرالہ آج 48 برس کی ہوگئیں۔

اجے

اجے دیوگن کی فلم میں کیمیو کریں گے امیتابھ

ممبئی، 18 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن، سنگھم اسٹار اجے دیوگن کی فلم میں کیمیو (گیسٹ اپیئرینس) کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

ہمہ

ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار سیف علی خان

16 اگست سالگرہ کے موقع پر...
ممبئی، 15 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا شمار ایک ایسے ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار کے طور پرہوتا ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے ہیرو، معاون اداکار اور منفی کردار کے ذریعے فلم ناظرین کو اپنا دیوانہ بنائے ہوئے ہیں۔

راکھی

راکھی نے اپنے رومانوی انداز سے ناظرین کو دیوانہ بنایا

15 اگست سالگرہ کے موقع پر جاری
ممبئی 14 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ میں راکھی کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے ستر اور اسی کی دہائی میں اپنی رومانوی اور جذباتی اداکاری سے ناظرین کومحظوظ کردیا۔

فلم

فلم ’بھارت‘ کے بارے میں پوچھے جانے پر ناراض ہوئے سلمان

ممبئی، 7 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنی آنے والے فلم بھارت کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ناراض ہوگئے۔

کاجول

کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے مضبوط شناخت بنائی

ممبئی 4 اگست (یو این آئی) ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لیا اور اداکاراؤں کو محض ’شوپيس‘ کے طور استعمال کیے جانے کے نظریات کو بدل کر سلور اسکرین پر اپنی ایک مضبوط شناخت بنالی ۔

ہدایت

ہدایت کاری کے شعبے میں ہاتھ آزما سکتی ہیں ایشوریہ رائے

ممبئی، 4 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے اب ہدایت کاری کے شعبے میں قسم آزمانا چاہتی ہیں۔

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

image