image
Saturday, Nov 17 2018 | Time 02:07 Hrs(IST)
Entertainment Share

عامر خود لکھتے ہیں اسکرپٹ: امیتابھ

ممبئی، 8 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ عامر خان فلموں میں خود اسکرپٹ لکھتے ہیں۔

امیتابھ اور عامر خان نے فلم ٹھگس آف ہندستانی میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔
یش راج کے بینر تلے بنی یہ فلم آج ریلیز ہوئی ہے۔
امیتابھ بچن نے اس فلم سے متعلق ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عامر جب کسی فلم کو کرتے ہیں تو ڈائریکٹر جو انہیں اسکرپٹ دیتے ہیں ، عامر خان اس اسکرپٹ کا استعمال نہیں کرتے بلکہ پوری اسکرپٹ کو اپنی الگ ڈائری میں خود لکھتے ہیں اور اسی سے تیاری کرتے ہیں۔

اس سلسلہ میں عامر خان نے بتایا کہ وہ خود جو اسکرپٹ لکھتےہیں اس کے ڈائیلاگ انہیں جلد یاد بھی ہوجاتے ہیں۔

یو این آئی۔
ایم جے۔
انجان

انجان کے رومانوی نغموں کا دیوانہ زمانہ

28 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی 27 اکتوبر (یو این آئی) تقریبا تین دہائیوں سے اپنے نغموں سے ہندی سنیما کو شرابور کرنے والے نغمہ نگار انجان کی رومانوی نظمیں آج بھی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔

یش

یش چوپڑہ: رومانی فلموں کے خالق

ممبئی،20اکتوبر(یو این آئی)بالی ووڈ میں کنگ آف رومانس یش چوپڑہ وکو ایک فلم ساز کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے رومانوی فلوں کے ذریعہ ناظرین کے درمیان اپنی ایک خاص شناخت بنائی۔

شمی

شمی کپور: دلکش اداؤں سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے اداکار

21 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر جاری
ممبئی، 20 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں شمي کپور ایسے اداکار ہیں جنہوں نے امنگ اور جذبات کو بڑے پردے پر انتہائی رومانوی انداز میں پیش کیا۔

فلم

فلم انڈسٹری میں خاص مقام بنایا سنی دیول نے

ممبئی،18اکتوبر(یواین آئی)سنی دیول کا شمار ان منتخب اداکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے تقریباً تین دہائی سے اپنی بااثر اداکاری کی بدولت شائقین کے دلوں میں آج بھی ایک خاص مقام بنارکھا ہے۔

ریلوے

ریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے اوم پوری

(18 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر جاری)
ممبئی، 17 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی بااثر اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی سے اوم پوری نے تقریباً تین دہائیوں سے فلمی مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا ہے لیکن کچھ ہی لوگوں کومعلوم ہے کہ وہ اداکار نہیں بلکہ ریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے۔

بیگم

بیگم اختر کی آواز کا جادو آج بھی قائم

(7 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر)
ممبئی،6اکتوبر(یواین آئی)اپنی دلکش آواز سے شائقین کو دیوانہ بنانے والی بیگم اختر نے ایک بار عہد کیا تھا کہ وہ کبھی گلوکارہ نہیں بنیں گی۔

فلمی

فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی30ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر

ممبئی، 29 ستمبر (یو این آئی) رشی کیش مکھرجی بالی وڈ کے ایسے ’اسٹار میکر‘ کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ، امیتابھ بچن، امول پالیکر، جیہ بھادوڑی جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔

کامیڈی

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

یوم ولادت 29 ستمبر کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

موسیقی

موسیقی کی دیوی ہیں لتا منگیشکر

28 ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر....
ممبئی، 27 ستمبر (یو این آئی) تقریباً چھ دہائیوں سے اپنی جادوئی آواز کے ذریعہ 20 سے بھی زائد زبانوں میں پچاس ہزار سے بھی زیادہ نغموں کو اپنی آواز دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے والی موسیقی کی دیوی لتا منگیشکر آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کررہی ہیں۔

فیروز

فیروز خان :ہمہ جہت اداکاری، منفرد اسلوب اور فنی انفرادیت کو تاحیات برقرار رکھا

25 ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر
نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) فیروز خان کے بارے میں اگر یوں کہا جائے کہ بہ حیثیت ہدایت کار اور فلمساز زیادہ کامیاب تھے تو یہ کچھ غلط نہیں ہو گا ۔

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

image