image
Friday, Apr 19 2024 | Time 03:28 Hrs(IST)
Entertainment

الفاظ اور شاعرانہ اصطلاحات کے سلطان تھے مجروح سلطان پوری

(11 جنوری یوم پیدائش کے موقع پر)
(ڈیٹ لائن میں تصحیح کے ساتھ)
ممبئی،10 اجنوری (یو این آئی) اک دن بک جائے گا ماٹی کے مول، کتنا نازک ہے دل یہ نہ جانا ، ہائے ہائے یہ ظالم زمانہ، جب دل ہی ٹوٹ گیا ، ہم جی کے کیا کریں گے، ہمیں تم سے پیار کتنا، جیسےمعروف نغموں کے خالق مجروح سلطان پوری یکم اکتوبر1919 کو اتر پردیش کے ضلع سلطان پور میں پیدا ہوئے۔
اصل نام اسرارالحسن خان تھا۔
والد پیشہ سے سب انسپکٹر تھے۔
انھیں اعلیٰ تعلیم دینا چاہتے تھے لیکن مجروح نے جب ساتویں جماعت پاس کی تو ان کا عربی و فارسی کی تعلیم کے لیے سات سالہ کورس میں داخلہ کرا دیا۔
اردو ، فارسی اور عربی میں مجروح نے ابتدائی تعلیم حاصل کی ۔
درس نظامی کا کورس مکمل کرنے کے بعد عالم بنے، جس کے بعد لکھنؤ کے تکمیل الطب کالج سے یونانی طریقہ علاج میں تعلیم حاصل کی اورحکیم بن گئے۔
اپنا دواخانہ چلا یا ،جہاں وہ مریضوں کو حکیمانہ نسخوں سے صحتیاب کرتے تھے ۔
حکیمی دواخانہ کے ساتھ ساتھ سلطان پور میں مشاعروں میں بھی حصہ لیتے تھے ۔
شعر و شاعری کا شوق تھا۔
پھر ایک وقت آیا کہ حکمت کو چھوڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے شعر و شاعری سے رشتہ جوڑ لیا ۔
ایک مرتبہ انہوں نے سلطان پور میں مشاعرے میں غزل پڑھی جسے سامعین نے بے حد سراہا۔
اِس طرح، مجروح نے حکمت چھوڑ کر شاعری کے ذریعے معاشرے کی نبض پر ہاتھ رکھنے کا سوچا ۔
پھر لفظوں سے لوگوں کا علاج کرنے لگے۔

ایسے وقت میں ان کی ملاقات جگر مراد آبادی سے ہوئی اور ان کی صحبت نے اپنا رنگ دکھانا شروع کیا۔
کم عمری سے ہی مشاعروں میں شرکت کرنے کے عادی مجروح اب بیرون ریاست مشاعروں میں بھی شرکت کرنے لگے تھے۔
شعر و شاعری اور فلموں میں نغمہ نگاری کے دوران انھوں نے اپنا تخلص مجروح رکھا اور پھر مجروح سلطان پوری کے نام سے ہی معروف ہو گئے۔
مجروح اردو غزل کے منفرد شاعر تھے، لیکن اُن کی غزلیات کی تعداد ستر سے آگے نہ بڑھ سکی۔
اُن کا شمار ترقی پسند شعراٴ میں ہوتا ہے۔

مجروح اردو غزل کے منفرد شاعر تھے۔
اُن کا شمار ترقی پسند شعراٴ میں کیا جاتا ہے۔
جگر مرادآبادی کو مجروح اپنا استاد مانتے تھے۔
مجروح نے اپنا پہلا فلمی گیت‘غم دئے مستقل’ 1945ء میں فلم شاہجہاں کے لیے تحریر کیا تھا۔
اسی نغمے نے مجروح کو فلمی نغمہ نگاروں کی پہلی صف میں لا کھڑا کیا۔
جن کی ہر طرف دھوم مچ گئی ان کا یہ گیت آج بھی کانوں میں رس گھولتا ہے۔
پھر مجروح کا یہ فلمی سفر پانچ دہائیوں تک چلتا رہا۔
البتہ مجروح کو یہ پسند نہیں تھا کہ ان کی شاعری کو فلم یا فلمی دنیا کے حوالے سے جانا جائے۔
ان کا فلمی گیت لکھنے کا اپنا ایک خاص انداز تھا ۔
فلمی گیتوں میں بھی مجروح نے ادبی تقاضوں کو برقرار رکھا۔

جاری۔
یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
ارشد وارثی  نے بالی ووڈ میں سرکٹ کے نام سے شہرت پائیاداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی  تھیں پونم ڈھلوں
حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھےذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاریدرد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل
اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی  تھیں پونم ڈھلوں

17 Apr 2024 | 11:04 AM

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

see more..

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

see more..
ذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری

12 Apr 2024 | 12:01 PM

ممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) معروف اداکار ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ میکرز نے ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کیا ہے۔

see more..
درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

10 Apr 2024 | 11:36 AM

نئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے اور جنوری 1947اس دنیا سے کوچ کرگئے ۔سہگل کو 1930کی دہائی میں فلمی دنیا کے نقشے پر نظرآئے جب نیو ٹھیٹر کلکتہ کے مالک بی این سرکارنے سامعین کے سامنے پیش کیا اور انہیں زبردست شہرت حاصل ہوئی۔

see more..
ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کی پہلی جھلک جاری

07 Apr 2024 | 5:53 PM

ممبئی، 7 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار فردین خان کی آنے والی ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے ان کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں منیشا کوئرالہ، سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ حیدری، شرمین سہگل، ریچا چڈھا اور سنجیدہ شیخ شامل ہیں ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں فردین خان بھی ایک اہم کردار میں نظر آئیں گے  فردین خان طویل عرصے بعد بطور اداکار واپسی کر رہے ہیں  ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کا پہلا لک ریلیز ہوگیا ہے۔