image
Wednesday, May 22 2019 | Time 14:07 Hrs(IST)
  • سمبل مبینہ آبرو ریزی معاملے کی تحقیقات تقریباً مکمل
  • شردپوار حزب اختلاف کو متحد کرنے کے لیے میدان میں عمل میں اترے
  • انڈونیشیا میں مظاہرہ کے دوران تصادم، چھ ہلاک، 200 زخمی
  • پونچھ میں ایل او سی پر دھماکہ، ایک فوجی ہلاک اور 7 دیگر زخمی
  • سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ،سیکورٹی فورسز اور قدرتی آفات ایجنسیوں کو مدد ملے گی
  • سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ،سیکورٹی فورسز اور قدرتی آفات ایجنسیوں کو مدد ملے گی
  • افغانستان میں تین دہشت گرد ہلاک، 20 زخمی
  • نامعلوم افراد نے خاتون ٹیچر کو زندہ جلایا
  • تروپتی تا کاکناڈا ٹاون خصوصی ٹرینیں
  • سڑک حادثہ میں سافٹ ویر انجینئر ہلاک
  • لاری، اسکول بس میں گھس پڑی
  • چندرابابو اور جگن کی قیام گاہوں پر سیکوریٹی میں اضافہ
Entertainment

دھونی کو بہت پسند کرتی ہیں سنی لیونی

ممبئی 14 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کو بہت پسند کرتی ہیں۔

سنی لیونی نے کہا ہے کہ مہندر سنگھ دھونی ان کے سب سے زیادہ پسندیدہ کرکٹر ہیں کیونکہ وہ ایک ’فیملی مین‘ ہیں۔
ان سے جب ان کے پسندیدہ کرکٹر کے بارے میں پوچھا گیا تھا تو انہوں نے دھونی کا نام لیا۔
انہوں نے کہا مجھے لگتا ہے ان کی بڑی ہی پیاری بچی ہے۔
میں نے ان کی بیٹی کے ساتھ تصاویر دیکھی ہیں اور وہ بہت ہی پیاری ہیں۔
وہ (دھونی) میرے ’فیوریٹ‘ ہیں کیونکہ وہ خاندان سے ہمیشہ جڑے رہتے ہیں۔

سنی نے بتایا کہ ان کے پاس دو ٹی وی شو ہیں اور وہ ایک ہندی فلم میں بھی کام کر رہی ہیں جو ان کے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے بن رہی ہے۔
رواں برس اس فلم کام جاری رہے گا۔
ابھی میں ساؤتھ کی دو فلموں میں بھی کام کر رہی ہوں۔
کافی دلچسپ کام ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر سنيسٹي انٹرٹینمنٹ کو بڑھا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا مجھے کریٹیو (تخلیقی) کام پسند ہے۔
آئڈیا منتخب کرنے ، اسکرپٹ وغیرہ کو لے کر میری دلچسپی رہتی ہے۔
ہدایتکاری سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
وہ لوگ بڑے ہی اسپیشل ہوتے ہیں ۔
فلم کے تیئں جن کا ا اپنا نظریہ ہوتا ہے اور ہر کام باریکی سے کرتے ہیں۔
مجھ میں ایسا نہیں ہے۔

یواین آئی۔
شا پ۔
1355
سلمان،

سلمان، اجے کو اپنے خاندان کی طرح مانتی ہوں : تبو

ممبئی،15 مئی (یواین آئی) بالی وڈ اداکارہ تبو سلمان خان اور اجے دیوگن کو اپنے خاندان کی طرح مانتی ہیں۔

زی

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

نئی دہلی، 15مئی(یو این آئی)رواں ماہ مئی میں کئی کردار جن میں گڈن تم سے نہ ہوپائے گا-کہ گڈن، بھابھی جی گھر پر ہیں کہ انگوری اور ہپو کی الٹن پلٹن کے راجیش اور کچھ دیگر کردار انتہائی دلچسپ کردار میں نظر آئیں گے جہاں وہ اپنے کنبوں کو دلچسپ انداز میں جدید سوچ کی طرف مائل کریں گے۔

ہندی

ہندی فلموں میں سرکٹ کے نام سے مشہور ہیں ارشد وارثی

ممبئی ، 18 اپریل (یو این آئی) ارشد وارثی کی پیدائش ایک مسلم گھرانے میں 19 اپریل 1968 کو ممبئی میں ہوئی۔

گلشن

گلشن باورا: فلمی نغمہ نگاری کو نئی جہتوں سے نوازا

12 اپریل سالگرہ کے موقع پر جاری ....
ممبئی، 11 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ میں گلشن باورا کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طورپر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے جذباتی نغمات سے تقریباً تین دہائیوں تک ناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا ۔

سچترا

سچترا سین نے بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت بنائی

چھ اپریل یوم ولادت کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی،5اپریل(یواین آئی)ہندوستانی سنیما میں سچترا سین کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے بنگلہ فلموں میں قابل تعریف اداکاری کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی خاص شناخت قائم کی۔

این

این چندرا: سماجی پس منظر پر مبنی فلمیں بناکر ناظرین کے دلوںمیں خاص شناخت بنائی

(4 اپریل سالگرہ کے موقع پر)
ممبئی، 3 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ میں این چندرا کو ایک ایسے فلم ساز کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے سماجی پس منظر پر مبنی فلمیں بنا کر شائقین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی ہے۔

حسن

حسن اور اداکاری کی منفرد سنگم ہے جیہ پردا

(3 اپریل سالگرہ کے موقع پر جاری)
ممبئی 2 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ میں جیہ پردا ان چنندہ اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں جن کی خوبصورتی اور اداکاری کا منفرد سنگم دیکھنے کو ملتا ہے۔

نغمہ

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشی

30 مارچ برسی کے موقع پر جاری
ممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) اپنے سدا بہار گیتوں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا چار دہائی تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

سلمان

سلمان ،دیپیکا کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں

ممبئی،28مارچ(یواین آئی)مشہور اداکار سلمان خان ،اداکارہ دیپیکا پدوکون کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

لو

لو رنجن،رنبیر اور اجے کو لے کر فلم بنائیں گے

ممبئی،28مارچ(یواین آئی)مشہور ہدایت کار لو رنجن اداکار رنبیر کپور اور اجے دیوگن کو لے کر فلم بنانے والے ہیں۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) دُنیا بھر میں شہنائی کو شناخت دلانےاور اسے خاص و عام میں مقبول بنانے والے معروف شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کی پیدائش21 مارچ 1916 کو بہار کے گاؤں (دمراؤں) ضلع بکسر کے پیغمبربخش اور والدہ مٹھاں کے گھر ہوئی تھی۔ بسم اللہ خان کے آباؤ اجداد بھوج پور ضلع بہار کے شاہی دربار میں نقار خانہ میں ملازم بھی تھے۔ان کے والد پیغمبر بخش خان مہاراجہ جودھ پور کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔اس سے پہلے ان کےپردادا استاد سالار حسین خان اور دادا رسول بخش خان بھی دمراؤں کے شاہی دربار میں گاتےتھے۔ ماں باپ نے اُن کانام امیرالدین خان رکھا تھا لیکن دادا نے امیرخان کو بسم اللہ میں بدل دیا اور ہاتھ میں شہنائی تھما دی۔ چونکہ موسیقی انہیں میراث میں ملی تھی اسی لیے بچپن سے ہی موسیقی میں دلچسپی رکھنے والے بسم اللہ خان نے اپنے ماموں علی بحش سےشہنائی نوازی کی تعلیم حاصل کی اور پھر بعد میں بسم اللہ خان انہی کے ساتھ کاشی کے وشوناتھ مندر میں شہنائی بجانےلگے۔چار یا پانچ برس کی عمر میں بنارس آ گئے تھے۔

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

نئی دہلی، 15مئی(یو این آئی)رواں ماہ مئی میں کئی کردار جن میں گڈن تم سے نہ ہوپائے گا-کہ گڈن، بھابھی جی گھر پر ہیں کہ انگوری اور ہپو کی الٹن پلٹن کے راجیش اور کچھ دیگر کردار انتہائی دلچسپ کردار میں نظر آئیں گے جہاں وہ اپنے کنبوں کو دلچسپ انداز میں جدید سوچ کی طرف مائل کریں گے۔

image