image
Sunday, May 31 2020 | Time 06:20 Hrs(IST)
Entertainment

ہمہ جہت صلاحیت کے مالک تھے گرو دت

ہمہ جہت صلاحیت کے  مالک تھے گرو دت

نئی دہلی، 9 اکتوبر (یو این آئی) گرو دت کا شمار ہندوستان کے عظیم اداکار، ہدایتکار اور فلمساز کے طور پر ہوتا ہے۔
کچھ لوگ ہمہ جہت صلاحیت کے مالک ہوتے ہیں، گرو دت ان میں سے ایک تھے۔
ان کا تعلق منگلور کے ایک سرسوت برھمن خاندان سے تھا۔
ان کی پیدائش 9 جولائی 1925 کو بنگلور میں ہوئی تھی تاہم تعلیم کلکتہ میں حاصل کی۔

گرودت بیس برس کی عمر میں ایک اسسٹنٹ ڈائرکٹر کے طور پر فلمی دنیا میں داخل ہو ئے۔
جہاں انہیں گیان مکرجی اور امیہ چکروتی جیسے ہدایتکاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔
انھیں دنوں ان کی ملاقات گورنمنٹ کالج لاہور سےتعلیم مکمل کرنے والے ایک خوبرو نوجوان دیو آنند سے ہوئی جو فلموں میں اداکار کے طور پر قسمت آزما رہے تھے۔
دونوں میں خاصی دوستی ہوگئی اور پھر دونوں میں ایک دوستانہ معاہدہ ہوا۔

طے یہ پایا کہ اگر گرُو دت پہلے ہدایتکار بن جاتے ہیں تو وہ اپنی پہلی فلم میں دیوآنند کو کام کرنے کا موقع دیں گے اور اگر دیوآنند نے پہلے فلمسازی کی تو وہ گرودت کا انتخاب ڈائرکٹر کے طور پر کریں گے۔
اس واقعے کےتقریباً ڈھائی تین برسوں بعد دیو آنند کے بڑے بھائی نے اپنی فلم کمپنی شروع کرکے پہلی فلم ’بازی‘ کا اعلان کیا۔
دیوآنند اس فلم میں ہیرو تھے۔
انھوں نے وعدے کے مطابق ہدایتکاری کے فرائض گرُو دت کے حوالے کردیئے اور یوں دونوں وعدے ایک ساتھ پورے ہوگئے۔

اکثر لوگ فلم ’بازی‘ کوگرو دت کی پہلی فلم سمجھتے ہیں لیکن گرو دت ’بازی‘ سے پہلے تین فلموں سے وابستہ رہے۔
یہ فلمیں ’لاکھا رانی‘ (1945ء)،’ ہم ایک ہی‘ (1946ء) اور’گرلز اسکول‘(1949ء) تھیں۔

جاری۔
یو این آئی۔
ایم جے۔

Entertainment
نومبر میں پھرشروع ہوگی  میدان کی شوٹنگگلوکاروں کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچایا انل بسواس نے
سلمان نے کورونا واریئرز کو دیئے  ایک لاکھ سینیٹائزرحاملہ خاتون نے بچے کا نام سونو سود رکھاٹی وی پر نیا شو ہاؤس آف بھائی جان لا رہے ہیں سلمان خان
اداکار نہیں انجینئر بننا چاہتے تھے پریش راول

29 May 2020 | 5:26 PM

ممبئی، 29 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار پریش راول اپنی بااثر اداکاری سے تقریبا چار دہائی سے ناظرین کو مسحور کر رہے ہیں بالی ووڈ میں آنے سے قبل ان کی خواہش تھی کہ وہ انجینئر بنیں۔

see more..
گول مال- 5 پر کام شروع کریں گے روہت شیٹی

28 May 2020 | 3:18 PM

ممبئی، 28 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ ڈائریکٹر روہت شیٹی جلد ہی گول مال 5 پر کام شروع کریں گے۔

see more..
بہار کی بیٹی 'سائیکل گرل' جیوتی پر بنے گی فلم

27 May 2020 | 7:31 PM

ممبئی 27 مئی (یو این آئی) بہار کی بیٹی 'سائیکل گرل' جیوتی پر بالی وڈ فلم ساز ونود كاپڑي فلم بنانے جا رہے ہیں۔

see more..
کرن  کمار نے کورونا سے جیتی جنگ، تیسرا ٹسٹ آیا منفی

27 May 2020 | 6:51 PM

ممبئی، 27 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار کرن کمار نے کورونا وائرس سے جنگ جیت لی ہے اور ان کا تیسرا ٹسٹ نیگیٹیو آیا ہے۔