image
Friday, Nov 22 2019 | Time 23:12 Hrs(IST)
  • گلابی ٹیسٹ میں ایشانت کے پنجے سے بنگلہ دیش 106 رن پر ڈھیر
  • ہائی کورٹ کی اتر پردیش میں سرکاری محکموں میں آؤٹ سورسنگ بھرتیوں پر روک
  • مرکز نے مانگے 3667 کروڑ، دہلی نے کہا ’امید نہ کرے‘
  • وکالت کے لئے مقررہ مدت کا تجربہ لازمی ہوگا
  • ٹیلی کام کمپنیوں نے اے جی آر معاملے میں نظر ثانی کی اپیل دائر کی
  • ملک بھر میں این آر سی کے نفاذ کو مسترد کرنے کی پاپولر فرنٹ کی اپیل
  • نیتی آیوگ نے امدادی آلات کی صنعت میں چیلنج اور مواقع پر تبادلہ خیال کیا
  • راج ناتھ سنگھ نے خود کفالت حاصل کرنے کے لئے ڈی آر ڈی او اور صنعت کے درمیان زیادہ تال میل پر زور دیا
  • اِفّی-50: سبھاش گھئی ، شاجی این کرون اور ڈریک میلکم کے ساتھ بات چیت
Entertainment

سیف نے امریتا کو دیا اپنی کامیابی کا کریڈٹ

ممبئی 8 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نےاپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنی سابقہ اہلیہ امرتا سنگھ کو دیا ہے۔

سیف علی خان اپنی بااثر اداکاری کے لئے پہنچانے جاتے ہیں۔
سیف اپنے کردار کے ساتھ مسلسل تبدیلی بھی لاتے ہیں۔
انہوں نے ویب سیریز سکریڈ گیمس میں سرتاج جیسا بااثر رول بخوبی نبھایا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ان کی سابقہ اہلیہ نے انہیں کام کے تیئں سنجیدہ رہنا سکھایا ہے۔

سیف نے اپنی زندگی سےمنسلک متعدد باتیں شیئر کی ہے۔
انہوں نے اپنی زندگی کے کئی اتار چڑھاو کے بارے میں بتایا۔
سیف نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنی سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ کو دیا۔
انہوں نے کہا ’’میں گھر سے بھاگ گیا تھا اور 20 سال کی عمر میں شادی کر لی تھی ۔
میں اپنی سابقہ اہلیہ امریتا کو کریڈٹ دینا چاہوں گا کیوں کہ صرف انہوں نے ہی مجھے کام کو سنجیدگی سے کرنا سکھایا ۔
انہوں نے کہا تھا کہ آپ ہنستے ہوئے اپنے ہدف کو نہیں بھلا سکتے۔

یو این آئی۔
شا پ۔
1252
حقیقی

حقیقی زندگی میں بے حد خوش مزاج انسان ہیں رشی کپور: عمران ہاشمی

ممبئی، 21 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کا کہنا ہے کہ رشی کپور ریئل لائف میں غصہ ور نہیں بلکہ انتہائی خوش مزاج انسان ہیں۔

انٹرنیشنل

انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دھرمیندر -راجیش کھنہ کی کلاسک فلمیں

ممبئی،14نومبر(یواین آئی)گوا میں ہونے والے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (آئی ایف ایف آف انڈیا) میں دھرمیندر اور راجیش کھنہ کی کلاسک فلمیں دکھائی جائیں گی۔

غلام

غلام حیدر نے لتا کی صلاحیت کو پہچانا

(برسی 9 نومبر کے موقع پر)
ممبئی، 8 نومبر (یو این آئی) لتا منگیشکر کے فلمی کیرئر کے ابتدائی دور میں کئی ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور موسیقاروں نے باریک آواز کی وجہ سے انہیں گانے کا موقع نہیں دیا لیکن اس وقت ایک موسیقار ایسے بھی تھے جنہیں لتا منگیشکر کی صلاحیت پر پورا عتماد تھا ۔

سنجیوکمار

سنجیوکمار ایک منفرد اداکار کے طور پر پہچانے جاتے تھے

(6نومبر برسی کے موقع پر)
ممبئی،5 نومبر (یو این آئی) گرودت کی بے وقت موت کے بعد ڈائریکٹر کے آصف نے اپنی فلم ’’لو اینڈ گاڈ‘‘ کی تخلیق کا کام بند کر دیا اور اپنی نئی فلم ’’سستا خون مہنگا پانی ‘‘كی پروڈکشن میں لگ گئے ۔

ہندی

ہندی فلم انڈسٹری کے عظیم فلمسازبی آر چوپڑہ

(5 نومبر برسی کے موقع پر)
ممبئی، 4 نومبر (یو این آئی) ہندستانی فلم انڈسٹری میں بی آر چوپڑا کو ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جائے گا جنہوں نے خاندانی، سماجی اور صاف ستھری فلمیں بناکر تقریباً پانچ دہائیوں تک فلم شائقین کے دلوں میں اپنی پہچان بنائے رکھی۔

کلاسیکی

کلاسیکی موسیقی کومنا ڈے نے فلمی دنیامیں ایک اعلی مقام پر پہنچایا

ممبئی، 23 اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی دنیا میں منا ڈے کو ایک ایسے گلوکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی لاجواب پلے بیک گلوکاری کے ذریعے کلاسیکی موسیقی کو مخصوص شناخت دلائی۔

بالی

بالی وڈ کےباغی اداکار تھے شمي کپور

21 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی، 20 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں شمي کپور ایسے اداکار ہیں جنہوں نے امنگ اور جذبات کو بڑے پردے پر انتہائی رومانوی انداز میں پیش کیا۔

’بدھائی

’بدھائی ہو‘ کو خاص فلم مانتے ہیں آیوشمان کھرانہ

ممبئی، 19 اکتوبر (یو این آئی) اداکار آیوشمان کھرانہ فلم ’بدھائی ہو‘ کو خاص فلم مانتے ہیں۔

تھریلر

تھریلر فلم میں کام کریں گے ارجن کپور

ممبئی، 19 اکتوبر (یو این آئی) ہندی فلموں کے مشہور اداکار ارجن کپور ’تھریلر‘ فلم میں کام کریں گے۔

روینہ

روینہ نے کرینہ کی تعریف کی

ممبئی، 19 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈ ن نے کرینہ کپور کی تعریف کی ہے۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) دُنیا بھر میں شہنائی کو شناخت دلانےاور اسے خاص و عام میں مقبول بنانے والے معروف شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کی پیدائش21 مارچ 1916 کو بہار کے گاؤں (دمراؤں) ضلع بکسر کے پیغمبربخش اور والدہ مٹھاں کے گھر ہوئی تھی۔ بسم اللہ خان کے آباؤ اجداد بھوج پور ضلع بہار کے شاہی دربار میں نقار خانہ میں ملازم بھی تھے۔ان کے والد پیغمبر بخش خان مہاراجہ جودھ پور کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔اس سے پہلے ان کےپردادا استاد سالار حسین خان اور دادا رسول بخش خان بھی دمراؤں کے شاہی دربار میں گاتےتھے۔ ماں باپ نے اُن کانام امیرالدین خان رکھا تھا لیکن دادا نے امیرخان کو بسم اللہ میں بدل دیا اور ہاتھ میں شہنائی تھما دی۔ چونکہ موسیقی انہیں میراث میں ملی تھی اسی لیے بچپن سے ہی موسیقی میں دلچسپی رکھنے والے بسم اللہ خان نے اپنے ماموں علی بحش سےشہنائی نوازی کی تعلیم حاصل کی اور پھر بعد میں بسم اللہ خان انہی کے ساتھ کاشی کے وشوناتھ مندر میں شہنائی بجانےلگے۔چار یا پانچ برس کی عمر میں بنارس آ گئے تھے۔

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

نئی دہلی، 15مئی(یو این آئی)رواں ماہ مئی میں کئی کردار جن میں گڈن تم سے نہ ہوپائے گا-کہ گڈن، بھابھی جی گھر پر ہیں کہ انگوری اور ہپو کی الٹن پلٹن کے راجیش اور کچھ دیگر کردار انتہائی دلچسپ کردار میں نظر آئیں گے جہاں وہ اپنے کنبوں کو دلچسپ انداز میں جدید سوچ کی طرف مائل کریں گے۔

image