image
Friday, Jul 10 2020 | Time 10:45 Hrs(IST)
  • روانڈا پولیس نے فرار کورونا سے متاثر چارافراد کو گرفتار کرلیا
  • کمار گورو کو ان کی پہلی ہی فلم نے چاکلیٹی ہیرو بنا دیا
  • کارنہیں الٹی، حکومت الٹنے سے بچ گئی: اکھلیش
  • کار نہیں پلٹی،سرکار پلٹنے سے بچائی گئی ہے:اکھلیش

  • ۔۔۔۔۔
  • برازیل میں کورونا کے 42619 نئے کیسز درج ہوئے
  • ٹیکساس میں ایک دن میں کورونا سے سب سے زائد 105 ہلاکتیں ہوئیں
  • وکاس دوبے پولیس مقابلے میں مارا گیا
  • میکسیکو:کورونا سے ایک دن میں 730 افراد ہلاک
  • بولیویا کی عبوری صدر شاویز کورونا سے متاثر
  • مراکش: کشتی ڈوبنے سے 10 ملاح لاپتہ
  • اسرائیل میں کورونا کے 1268 نئے کیسز ،متاثرین کی مجنموعی تعداد 34825 پہنچی
Entertainment

راجکپور کی بیٹی رتو نندا کا کینسر سے انتقال

نئی دہلی، 14 جنوری (یو این آئی) ہندی سنیما کے سب سے بڑے شو مین راجکپور کی بیٹی اور بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کی سمدھن رتو نندا کا یہاں منگل کے روز انتقال ہوگیا۔
ان کی عمر 71 برس تھی اور گزشتہ سات برسوں سے کینسر سے متاثر تھیں۔

محترمہ رتو نندا اداکار رشی کپور، رندھیر کپور اور راجیو کپور کی بہن تھیں۔
مسٹر رندھیر نے اپنی بہن کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
انہوں نے میڈیا کو بتایا ’’رتو نندا کا آج صبح انتقال ہوگیا وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔
ہم ابھی دہلی میں ہیں۔
ان کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔

مسٹر بچن نے اپنے بلاگ میں لکھا ’’میری سمدھن اور شویتا کی ساس کا رات ایک بج کر 15 منٹ پر انتقال ہوگیا۔
بیان نہیں کرسکتا ۔
سفر کررہا ہوں‘‘۔

رشی کپور کی اہلیہ نیتو کپور نے بھی محترمہ نندا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا ’’میری پیاری، آپ کی روح کو سکون ملے‘‘۔

محترمہ نندا کی پیدائش 1948 میں ہوئی تھی اور وہ مشہور صنعت کار رنجن نندا کی اہلیہ تھیں۔
ان کے بیٹے نکھل نندا کی شادی امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن سے ہوئی تھی۔
انہیں 2013 میں کینسر کا پتہ لگا تھا۔
ان کا علاج امریکہ میں بھی کرایا گیا تھا۔

یو این آئی۔
شا پ۔
1443
Entertainment
کمار گورو کو ان کی پہلی ہی فلم نے چاکلیٹی ہیرو  بنا دیاجگدیپ کے انتقال سے فلم انڈسٹری ایک اور نگینہ سے محروم: امیتابھ
جگدیپ کے انتقال سے فلم انڈسٹری ایک اور نگینہ سے محروم: امیتابھماں کے  ایک درس کو کامیابی کی کلید سمجھتے تھے جگدیپجگدیپ کو پہلی فلم کے لئے ملے تھے محض چھ روپے
کمار گورو کو ان کی پہلی ہی فلم نے چاکلیٹی ہیرو  بنا دیا

10 Jul 2020 | 10:24 AM

ممبئی، 10 جولائی (یواین آئی) بالی ووڈ میں کمار گورو کا نام ایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے 80 کی دہائی میں ’لور بوائے‘کے طور پر شائقین کے درمیان اپنی شناخت بنائی۔ کمار گورو 11 جولائی 1960 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد راجندر کمار اپنے وقت کے ایک سپر اسٹار رہے۔ ان کی پہلی فلم نے انہیں مقبول بنایا اور وہ ایک چاکلیٹ اداکار کے طور پر ابھرے۔

see more..
جگدیپ کے انتقال سے فلم انڈسٹری ایک اور نگینہ سے محروم: امیتابھ

09 Jul 2020 | 10:22 PM

ممبئی ، 9 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے مزاح نگار اداکار جگدیپ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی موت سے فلم انڈسٹری ایک اور نگینہ سے محروم ہوگئی ہے۔

see more..
توانائی سے بھر پور اور غیر معمولی صلاحیت کی مالک تھیں  زہرہ سہگل

09 Jul 2020 | 12:49 PM

ممبئی، 9 جولائی (یو این آئی) سنیما کی دنیا میں زہرہ سہگل کا نام ایک ایسی اداکارہ اور رقاصہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے تقریباً 7؍ دہائیوں تک بہترین اداکاری سے ناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا۔غیر معمولی صلاحیت اور توانائی سے بھرپور زہرہ سہگل ایک ایسی اداکارہ تھیں جنہوں نے فلمی دنیا کی4 نسلوں پرتھوی راج کپور سے لے کر رنبیر کپور کے ساتھ بھی کام کیا۔ 27 اپریل1912ء کو اترپردیش کے سہارنپور میں پیدا ہوئیں زہرہ کی زندگی کے تئیں جوش و جذبے اور ان کے دلفریب انداز کا کوئی جواب نہیں تھا۔

see more..
آنکھوں اور چہرے کے تاثرات سے شائقین کو سب کچھ بتا دینے کا ہنر تھا سنجیو کمار کو

08 Jul 2020 | 3:30 PM

ممبئی،8 جولائی (یو این آئی) سنجیو کمار 9 جولائی 1938 کو ایک متوسط طبقے کے گجراتی خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ بچپن سے ہی فلموں میں ہیرو بننے کا خواب دیکھا کرتے تھے اور اپنے اسی خواب کو پورا کرنے کے لئے انہوں نے فلمالیہ کے ایکٹنگ اسکول میں داخلہ لے لیا۔

see more..
محض پچیس برس کی عمر میں گرُو دت ایک مستند ہدایت کار بنے

08 Jul 2020 | 11:27 AM

نئی دہلی، 8 جولائی (یو این آئی) ہمہ جہت صلاحیت کے مالک گرو دت کا شمار ہندوستان کے عظیم اداکار، ہدایتکار اور فلمساز کے طور پر ہوتا تھا ان کا تعلق منگلور کے ایک سرسوت برہمن خاندان سے تھا۔ ان کی پیدائش 9 جولائی 1925 کو بنگلور میں ہوئی تھی تاہم تعلیم کلکتہ میں حاصل کی۔

see more..
نیتو سنگھ نے اپنی کول اداکاری سے مداحوں کو دیوانہ بنایا

07 Jul 2020 | 10:51 PM

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ میں نیتو سنگھ کا شمار ایسی اداکارہ کے طور پر کیا جاتا ہے جنہوں نے 70اور 80کی دہائی میں اپنے کول اسٹائل اور بااثر اداکاری سے فلم بینوں کواپنا دیوانہ بنایا۔