Entertainment
27 Feb 2021 | 1:12 PMممبئی ، 27 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ میں عالیہ بھٹ کے ساتھ دکھائی دیں گے۔
see more..
23 Feb 2021 | 5:50 PMممبئی، 23 فروری (یو این آئی) ہمہ جہت صلاحیت کی مالک پوجا بھٹ نے نہ صرف ادکاری میں شہرت حاصل کی بلکہ فلمسازی اور ہدایت کاری میں بھی اپنے بہترین صلاحیت سے شائقین کو اپنا دیوانہ بنالیا پوجا بھٹ کی پیدائش 24 فروری 1972 کو ممبئی میں ہوئی۔ ان کے والد ہندی فلموں کے معروف ڈائریکٹر و پروڈیوسر مہیش بھٹ ہیں پوجا بھٹ نے اپنے کیرئر کا آغاز محض 17سا ل کی عمر میں اپنے والد کی ٹیلی فلم ’ڈیڈی‘ سے کیا تھا۔ یہ فلم ایک شرابی باپ اور اس کی بیٹی کے رشتے پر مبنی تھی۔ اس فلم میں شرابی باپ کا رول انوپم کھیر نے ادا کیا تھا۔ پوجا نے اپنی پہلی ہی فلم میں ادکاری کا لوہا منوایا۔ اس فلم کو ناظرین نے کافی پسند کیا۔
see more..
22 Feb 2021 | 5:21 PMممبئی،22 فروری (یواین آئی) بالی وڈ اداکار ورون دھون اور اداکارہ کریتی سینن کی جوڑی آنے والی فلم ’بھیڑیا‘ میں نظرآئے گی ہدایتکار امر کوشک ہارر فلم 'بھیڑیا' بنانے جا رہے ہیں۔ فلم میں ورون دھون اور کریتی سینن ایک ساتھ نظرآئیں گے ۔ یہ فلم دنیش ویزان کے پروڈکشن ہاؤس کی تیسری ہارر فلم ہوگی فلم کی ریلیز کی تاریخ کے اعلان کے علاوہ اس کا ٹیزر بھی آن لائن جاری کیا گیا ہے۔
see more..