Entertainment
14 Feb 2025 | 9:44 AMممبئی،14 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں مدھوبالا کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں اور بہترین اداکاری سے تقریباً چار دہائیوں تک فلمی مداحوں کے دلوں پر راج کیا مدھوبالا کی پیدائش 14 فروری 1933 کو ہوئی تھی ان کے والد عطا اللہ خان رکشا چلایا کرتے تھے تبھی ان کی ملاقات ایک نجومی سے ہوئی جس نے بتایا کہ مدھو بالامستقبل کی بہت کامیاب اداکارہ بنیں گی، بہت نام کمائیں گی لیکن یہ پوری عمر نہیں جی پائیں گی۔
see more..
03 Feb 2025 | 4:58 PMممبئی، 3 فروری (یو این آئی) ہندی سنیما کے مشہور اداکار بھگوان ابھاجی پالو یعنی بھگوان دادا نے فلم ’کریمنل‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے کئی بہترین فلمیں کیں۔ انہوں نے انڈسٹری میں نہ صرف اداکار بلکہ پروڈیوسر کے طور پر بھی کام کیا ہے اپنے زمانے میں بھگوان کو ڈانسنگ اور ایکشن ہیرو سمجھا جاتا تھا انہوں نے اپنی شاندار فلموں سے انڈسٹری پر راج کیا۔ہندی سنیما کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ڈانس اسٹائل کے لاکھوں دیوانے ہیں لیکن خود سپر اسٹار امیتابھ بچن جن کے دیوانے تھے اور جنہوں نے ان کے ڈانس اسٹائل کو اپنایا ، آج کی نسل شاید انہیں نہیں جانتی ہوگی اور وہ اداکار تھے پچاس کی دہائی کے سپراسٹار بھگوان دادا۔
see more..