Entertainment
01 Oct 2023 | 1:17 PMممبئی، یکم اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم 'جوان' کا نیا گانا اراراری رارو ریلیز کر دیا گیا ہے۔
see more..
30 Sep 2023 | 10:50 AMممبئی ، 30 ستمبر (یو این آئی) ہر دلعزیز موسیقار سچن دیو برمن کی پیاری موسیقی آج بھی سامعین کو بے پناہ محظوظ کرتی ہے۔ ا ن کے جانے کے بعد بھی موسیقی شیدائیوں کے دل سے ایک ہی آواز آتی ہے ’’ او جانے والے ہوسکے تو لوٹ کے آنا‘‘۔
see more..
29 Sep 2023 | 10:28 AMممبئی، 29 ستمبر (یو این آئی) رشی کیش مکھرجی بالی وڈ کے ایسے ’اسٹار میکر‘ کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ، امیتابھ بچن، امول پالیکر، جیہ بھادوڑی جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔
see more..