image
Wednesday, Dec 4 2024 | Time 05:46 Hrs(IST)
Entertainment

پاپ اسٹار ایڈ شیران 2025 میں ہندوستان کے چھ شہروں میں پرفارم کریں گے

ممبئی، 29 نومبر (یو این آئی) عالمی پاپ اسٹار ایڈ شیران 2025 میں ہندوستان کے چھ شہروں میں پرفارم کریں گے۔

ایڈ شیران مارچ 2024 میں اپنے ممبئی کنسرٹ کے بعد ہندوستان کے اپنے سب سے بڑے دورے کرنے والے ہیں، جہاں وہ اپنے میوزک کے ساتھ دہلی سمیت چھ شہروں میں پرفارم کریں گے۔
ایڈ شیران نے جمعہ کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرمداحوں کے ساتھ سنسنی خیز خبر شیئر کی۔
انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا، آپ کے اپنے خوبصورت ملک کے اپنے اب تک کے سب سے بڑے دورے کے لیے ہندوستان واپس آ رہا ہوں۔
نیز پہلی بار بھوٹان میں بھی آرہا ہوں، ایک دہائی میں پہلی بار قطر واپس آرہاہوں اور بحرین کے خوبصورت ایمفی تھیٹر کا دوبارہ دورہ کرنے والا ہوں۔
سال 2025 کا آغاز کتنا اچھا ہورہا ہے، آپ سب کو وہاں دیکھنے کے لئے انتظار نہیں کر سکتا۔
ہندوستان میں 11 دسمبر سے ٹکٹ کی فروخت، بھوٹان میں 30 نومبر، قطر اور بحرین میں 6 دسمبر کو۔

دورے کا ہندوستان مرحلہ 30 جنوری کو پونے میں شروع ہوگا اور اس میں حیدرآباد، چنئی، بنگلورو، شیلانگ اور دہلی بھی شامل ہوں گے۔
منتخب کارڈ ہولڈرز کے لیے پری سیل ٹکٹ بک مائی شو پر 9 دسمبر سے دستیاب ہوں گے، جبکہ عام ٹکٹوں کی فروخت 11 دسمبر سے شروع ہوگی۔
ایڈ شیران پونے: 30 جنوری یش لان میں، حیدرآباد: 2 فروری راموجی فلم سٹی میں، چنئی : 5 فروری وائی ایم سی اے گراؤنڈ میں، بنگلورو: 8 فروری این آئی سی ای گراؤنڈ میں، شیلانگ: 12 فروری جے این اسٹیڈیم میں اور دہلی این سی آر: 15 فروری لیزر ویلی گراؤنڈ میں پرفارم کریں گے۔

یواین آئی۔
الف الف
Entertainment
ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی65 سال کے ہوئے بومن ایرانی
پشپا 2: دی رول کا گانا پیلنگس ریلیزحقیقت کو خواب میں بدلنے کے لئے دیو آنند بہت جدوجہدکیوکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا
منور فاروقی نے ماریشس میں فرسٹ کاپی کی شوٹنگ مکمل کی

29 Nov 2024 | 4:57 PM

ممبئی، 29 نومبر (یواین آئی) منور فاروقی نے اپنی ویب سیریز فرسٹ کاپی مکمل کر لی ہے فرسٹ کاپی کا آخری شیڈول ماریشس کے شاندار مقامات پرشوٹ کیاگیا، جواس دلچسپ پروجیکٹ کا ایک بہترین اختتام تھا منور نے فرسٹ کاپی کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے، یہ ایک سیریز ہے جو ان کی ورسٹائلٹی کے ایک نئے پہلو کو اجاگر کرنے کا وعدہ کرتی ہے  شوٹنگ کے آخری دن کی ایک تصویر پہلے ہی وائرل ہو چکی ہے، جس میں کاسٹ – منور فاروقی، کرسٹل ڈیسوزا اور آشی سنگھ – ایک کشتی پر آرام کرتے ہوئے، دوستی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

see more..