image
Wednesday, Dec 4 2024 | Time 05:39 Hrs(IST)
Entertainment

فلم امرن کی ٹیم نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے کی ملاقات

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) فلم امرن کی ٹیم نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔

امرن کی ٹیم نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
امرن کی ٹیم میں اداکار شیوکارتکیان، ہدایت کار راج کمار پیریاسامی اور پروڈیوسر آر مہندرن شامل تھے۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فلم امرن میں میجر مکند وردراجن کی غیر معمولی تصویر کشی اور ہندوستانی فوج کی حب الوطنی اور بہادری کے لیے ٹیم کو مبارکباد دی۔

امرن، کمل ہاسن، مہندرن اور سونی پکچرز کے ذریعہ پروڈیوس کی گئی ہے اور راج کمار پیریاسامی کی ہدایت کاری والی فلم میں شیوکارتکیان اور سائی پلوی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
اس کی ریلیز کے بعد سے، فلم کو شائقین کی جانب سے بے حد پذیرائی مل رہی ہے اور یہ باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔

یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی65 سال کے ہوئے بومن ایرانی
پشپا 2: دی رول کا گانا پیلنگس ریلیزحقیقت کو خواب میں بدلنے کے لئے دیو آنند بہت جدوجہدکیوکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا
منور فاروقی نے ماریشس میں فرسٹ کاپی کی شوٹنگ مکمل کی

29 Nov 2024 | 4:57 PM

ممبئی، 29 نومبر (یواین آئی) منور فاروقی نے اپنی ویب سیریز فرسٹ کاپی مکمل کر لی ہے فرسٹ کاپی کا آخری شیڈول ماریشس کے شاندار مقامات پرشوٹ کیاگیا، جواس دلچسپ پروجیکٹ کا ایک بہترین اختتام تھا منور نے فرسٹ کاپی کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے، یہ ایک سیریز ہے جو ان کی ورسٹائلٹی کے ایک نئے پہلو کو اجاگر کرنے کا وعدہ کرتی ہے  شوٹنگ کے آخری دن کی ایک تصویر پہلے ہی وائرل ہو چکی ہے، جس میں کاسٹ – منور فاروقی، کرسٹل ڈیسوزا اور آشی سنگھ – ایک کشتی پر آرام کرتے ہوئے، دوستی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

see more..