image
Monday, Feb 18 2019 | Time 22:48 Hrs(IST)
  • سعودی شہزادے کے پاکستان دورہ سے ہندوستان اور سعودی عرب تعلقات پر اثر انداز نہیں
  • جموں کے کچھ علاقوں میں کرفیو میں تین گھنٹے کی نرمی دی گئی
  • مہاراشٹر میں شیوسینا کا بڑے بھائی بنے رہنے کا خواب چکنا چور،لوک سبھا میں سینا 23اوربی جے پی -25 اور اسمبلی میں ففٹی 50-کے فارمولہ پررضامند
  • عام انتخابات اور اسمبلی انتخاب کے لئے مہاراشٹر میں بی جے پی شیو سینا کا اتحاد کا اعلان
  • سرحد پر پاکستانی علاقے میں رینجرس کی سرگرمیوں میں اضافہ
  • آندھرا پردیش، تلنگانہ کی پانچ پانچ قانون ساز کونسل کی نشستوں کے لئے 12 مارچ کو انتخاب
  • ناندیڑ میں کانگریس، راشٹروادی کانگریس ودیگر اتحادی پارٹیوں کا پہلامشترکہ جلسہ عام
  • سال 2031 تک 30 کروڑ ٹن اسٹیل کی پیدوار کا ہدف : بریندر سنگھ
  • یہ ’رافیل چور‘ اور ’اقتدار کے لئے مجبور‘ کا اتحاد ہے: اشوک چوہان
  • ہندوستان نے جادھو کے معاملے میں پاکستان کی بے ضابطگیوں کو اجاگر کیا
International Share

بریٹ کاوانوف امریکہ کے جسٹس آف سپریم کورٹ نامزد

واشنگٹن،11جولائی(یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بریٹ مائیکل کاوانوف کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کردیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بریٹ مائیکل کاوانوف کو سپریم کورٹ جج نامزد کرتے ہوئے اسے بہترین انتخاب قرار دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں امریکی صدر نے بریٹ مائیکل کاوانوف کی نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے کاوانوف کے لیے تعریفی کلمات کہے اور انہیں سپریم کورٹ کے لیے موزوں ترین امیدوار قرار دیا۔
خاص خبریں
بات چیت کا وقت گذر چکا ہے:مودی

بات چیت کا وقت گذر چکا ہے:مودی

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) ہندوستان اور ارجنٹینا نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایک ساتھ مل کر کام کرنے کا پیر کے دن اپنے عزم کا اظہار کیا اور وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ پلوامہ حملے نے واضح کردیا ہے کہ بات چیت کا وقت گذر چکا ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک کے جذبات کے مطابق بیان دینا بہتر: کانگریس

ملک کے جذبات کے مطابق بیان دینا بہتر: کانگریس

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس نے پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے حالیہ بیان کے تعلق سے پیر کو کہا کہ کسی بھی سیاسی کارکن کو عوامی زندگی میں رہتے ہوئے ملک کے جذبات کو ذہن میں رکھ کر اپنی بات کہنی چاہیے۔

...مزید دیکھیں
کرتی آزاد کانگریس میں شامل

کرتی آزاد کانگریس میں شامل

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی کی موجودگی میں سابق کرکٹر کرتی آزاد نے پیر کے دن کانگریس کا دامن تھام لیا اور کہا کہ یہ ان کی گھر واپسی ہے۔

...مزید دیکھیں
آئی سی جے نے جادھو معاملے کی سماعت شروع کی

آئی سی جے نے جادھو معاملے کی سماعت شروع کی

ہیگ ‘ 18فروری (یو این آئی) بین الاقوامی عدالت(آئی سی جے) نے کل بھوشن جادھو معاملے کی آج پیر سے سماعت شروع کی۔

...مزید دیکھیں
وہ طلبہ کے گارجین ہیں اور کسی صورت میں ان کے ساتھ غلط نہیں ہونے دیں گے۔ پروفیسر طارق منصور

وہ طلبہ کے گارجین ہیں اور کسی صورت میں ان کے ساتھ غلط نہیں ہونے دیں گے۔ پروفیسر طارق منصور

علی گڑھ ، 18فروری (یو این آئی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے یقین دہانی کرائی کہ وہ طلبہ کے گارجین ہیں اور کسی صورت حال میں ان کے ساتھ غلط نہیں ہونے دیں گے اور خاطیوں کے خلاف کارروائی ضرورت کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
غیر زمینوں کے لئے ’کسان سمّان‘ کی کوئی اسکیم نہیں

غیر زمینوں کے لئے ’کسان سمّان‘ کی کوئی اسکیم نہیں

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) حکومت نے پیر کے روز واضح کیا کہ کسانوں کو سالانہ چھ ہزار روپے کی مالی امداد والی ’’پردھان منتری کسان سمّان ندھی‘‘ کے دائرے میں غیر زمین کسانوں کو شامل کرنے کی کوئی اسکیم نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
وقف املاک کے ذریعہ ہنرمندانہ  تعلیمی ترقی: نقوی

وقف املاک کے ذریعہ ہنرمندانہ تعلیمی ترقی: نقوی

نئی دہلی، 18فروری (یو این آئی)اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے پیر کے روز کہا کہ آزادی کے بعد پہلی مرتبہ مرکزی حکومت 100فیصد مالی مدد دے رہی ہے، تاکہ ملک بھر کی وقف جائیدادوں کا استعمال، سماج کے ضرورت مند طبقات کو تعلیمی اعتبار سے بااختیار بنانے اور ان کے اندر روزگار دلانے والی ہنرمندی کے فروغ کے لئے ، کیا جاسکے ۔

...مزید دیکھیں

ہندوستان نے جادھو کے معاملے میں پاکستان کی بے ضابطگیوں کو اجاگر کیا

18 Feb 2019 | 8:53 PM

دی ہیگ، 18 فروری (یو این آئی) پاکستان کی جیل میں بند ہندوستانی شہری كل بھوشن جادھو کو دہشت گرد قرار دینے اور ان کے معاملے کی سماعت کی کارروائی میں وہاں کی حکومت کی بے ضابطگیوں کو ہندوستان نے پیر کو بین الاقوامی عدالت میں اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ سفارتی رابطے کے بغیر انہیں مسلسل حراست میں رکھے جانے کو غلط قرار دیا جانا چاہئے۔

ہندی فلمی دنیا کی' ملکہ حسن 'مدھوبالا کی سالگرہ پر گوگل کا ڈوڈل بناکر خراج عقیدت

14 Feb 2019 | 4:45 PM

ممبئی14فروری(یواین آئی) ہندی فلموں خوبصورت ترین اداکار مدھوبالا کی 86ویں سالگرہ پر گوگل نےانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کاڈوڈل تیارکیا ہے. مدھوبالا محض 14سال کی عمرمیں راج کپور کی ہیروئین بن گئیں اور دوعشرہ تک ہندی فلمی دنیاپر راج کرنے والی اداکارہ کے دل میں سوراخ تھا, جو ایک سچی محبت کی تلاش میں وقت سے پہلے ہی دنیا کورخصت کرگئی. جس کی کہانی انتہائی دردبھری ہے.مدھوبالا یوم عشاق یعنی ویلنٹائن ڈے کے موقع پر14فروری1933کودہلی میں پیدا ہوئیں۔

image