image
Friday, Feb 22 2019 | Time 00:23 Hrs(IST)
International Share

ایران کے سابق نائب صدر کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں سزا

جنیوا 12 ستمبر (رائٹر) ایران کے سابق نائب صدر ای رحیم مسیحی کو قومی سلامتی کو خطرہ پہنچانے اور دیگر الزامات کے باعث بدھ کو ساڑھے چھ سال قید کی سزا سنائی گئی۔
خبر رساں ایجنسی تسنیم یہ اطلاع دی ہے۔

ایجنسی کے مطابق مسیحی کو قومی سلامتی کے لئے خطرہ پہنچانے کے لئے پانچ سال، ملک کے خلاف پروپیگنڈے کے معاملے میں ایک سال اور عدلیہ سے وابستہ افسران کی توہین کرنے کے لئے چھ ماہ کی سزا سنائی گئی ہے۔
خاص خبریں
عمران       خاں نے  سعید کی قیادت والی جے یو ڈی پر پابندی عائد کی

عمران خاں نے سعید کی قیادت والی جے یو ڈی پر پابندی عائد کی

اسلام آباد، 21 فروری (یو این آئی) سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان کے دورہ ہند ختم ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے دہشت گرد حافظ سعید کی قیادت میں جماعت الدعوة اور اس کے معاون فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پھر جمعرات کو پابندی عائد کردی ۔

...مزید دیکھیں
طلاق پر روک سمیت ،چار آرڈی نینس جاری

طلاق پر روک سمیت ،چار آرڈی نینس جاری

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) صدر رام ناتھ كوود نے تین طلاق پر روک متعلق آرڈیننس سمیت چار آرڈیننس پر جمعرات کو دستخط کر دیے۔

...مزید دیکھیں
اپنے حصہ کا پانی پاکستان جانے سے روکے گا ہندستان

اپنے حصہ کا پانی پاکستان جانے سے روکے گا ہندستان

نئی دہلی ،21فروری (یواین آئی)پلوامہ حملہ کے بعد پاکستان پر چوطرفہ دباؤڈالنے کے مقصدسے مودی حکومت نے ملک کے حصہ کا پانی پاکستان جانے سے روکنے کا فیصلہ کیاہے ۔

...مزید دیکھیں
جنوبی کوریا ہندوستان کےلئے ایک رول ماڈل:مودی

جنوبی کوریا ہندوستان کےلئے ایک رول ماڈل:مودی

سیول،21 فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا ہے کہ انہوںنے معاشی ترقی کےلئے جنوبی کوریا کو ہمیشہ ایک ’رول ماڈل‘کے طور پر دیکھا ہے اس لئے وہ اس ملک کے زیادہ سے زیادہ تاجروں کو ہندوستان کی جانب راغب کرنا چاہتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کشمیری بچوں پر حملہ نامناسب: آزاد

کشمیری بچوں پر حملہ نامناسب: آزاد

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر غلا م نبی آزادنے کہا ہے کہ کشمیر کے لوگ حب الوطن ہیں اور پاکستانیوں کو کھدیڑنے میں اہم رول رہا ہے اس لئے ملک کے مختلف حصوں میں پڑھنے والے کشمیری بچوں اور وہاں کے لوگوں پر حملہ کرنا ان کے ساتھ ناانصافی ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم نے سیول کی یونسائی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

وزیراعظم نے سیول کی یونسائی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

نئی دہلی، 21 فروری (یواین آئی ) وزیراعظم نریندر مودی نے آج جنوبی کوریا کے شہر سیول میں واقع یونسائی یونیورسٹی میں مہاتماگاندھی کے نیم قد مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔

...مزید دیکھیں
تھرور نے عدالت سے  بیرون ملک سفر کی اجازت مانگی

تھرور نے عدالت سے بیرون ملک سفر کی اجازت مانگی

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) اپنی بیوی سنندا ​​پشکر کی موت کے معاملے کے ملزم سابق مرکزی وزیر اور کانگریسی لیڈر ششی تھرور نے دہلی کی خصوصی عدالت سے بیرون ملک سفر پر بحرین اور قطر جانے کی اجازت دینے کی جمعرات کو درخواست دی ۔

...مزید دیکھیں
عمران       خاں نے  سعید کی قیادت والی جے یو ڈی پر پابندی عائد کی

عمران خاں نے سعید کی قیادت والی جے یو ڈی پر پابندی عائد کی

21 Feb 2019 | 11:10 PM

اسلام آباد، 21 فروری (یو این آئی) سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان کے دورہ ہند ختم ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے دہشت گرد حافظ سعید کی قیادت میں جماعت الدعوة اور اس کے معاون فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پھر جمعرات کو پابندی عائد کردی ۔

کشمیری بچوں پر حملہ نامناسب: آزاد

کشمیری بچوں پر حملہ نامناسب: آزاد

21 Feb 2019 | 11:52 PM