image
Wednesday, Sep 19 2018 | Time 20:50 Hrs(IST)
  • ای وی ایم پر مفاد عامہ کی عرضی پر ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن،مرکزاور مہاراشٹر حکومت کو نوٹس
  • ہندوستان نے پاکستان کو 162 رن پر کیا ڈھیر
  • فوج نے پاکستانی رینجرس کی بلا اشتعال فائرنگ پر سخت مخالفت درج کی
  • تین طلاق پر مودی حکومت کا آرڈیننس شریعت میں راست مداخلت
  • پروشوتم ایکسپریس سے گانجہ برآمد
  • محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی مداخلت فی الدین: سید علی گیلانی
  • تین طلاق آرڈیننس توہین عدالت کے مترادف
  • بہار میں قریب 1000 کارٹون شراب ضبط ، نوگر فتار
  • تین طلاق آرڈننس پر مسلمانوں کا ملا جلا ردعمل ، دیوانی معاملہ کو فوجداری رنگ دینے کا الزام
  • مادری زبان اور ادب سے نوجوانوں کی دوری تشویشناک امر:ودیا ساگر راؤ
  • انتخابات لڑنے والے امیدواروں کو معقول سیکورٹی کور فراہم کیا جائے:جموں وکشمیر کے گورنر کی انتظامیہ کو ہدایت
  • پاکسان رینجرس کی بلااشتعال فائرنگ سے بی ایس ایف جوان شہید
International Share

عمران کے اقتدار میں آنے سے نوکر شاہی کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے

اسلام آباد،14 ستمبر(یو این آئی) پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان کی سول سروس میں کم سے کم سیاسی مداخلت اور ملک کے ترقی کے لئے انہیں کھل کر کام کرنے سے متعلق بیان سے نوکر شاہی کا حوصلہ کافی بڑھا ہے۔

روزنامہ دی اڑان کی ایک رپورٹ کے مطابق مسٹر خان نے اسلام آباد میں جمعہ کو اعلی افسران سے خطاب کرتے ہوئےکہا’’ ہم بیوروکریسی میں میرٹ کی بنیاد پر سرکاری ملازمیں کو ترقی دیں گے اور اس میں سیاسی مداخلت بالکل بھی نہیں ہوگی۔
جب سرکاری افسران کی کارگردگی میرٹ کی بنیاد پر ہوتی ہے تو وہ خود اپنے شعبوں میں اعلی مقام حاصل کر لیتے ہیں ۔
خاص خبریں
تین طلاق پر کانگریس ووٹ بینک کی سیاست کررہی ہے: پرساد

تین طلاق پر کانگریس ووٹ بینک کی سیاست کررہی ہے: پرساد

نئی دہلی، 19 ستمبر(یو این آئی) قانون اور انصاف کے وزیر روی شنکر پرساد نے اپوزیشن کانگریس پر تین طلاق کے سلسلے میں ووٹ بینک کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ راجیہ سبھا میں اس سے متعلق بل کو منظور کرانے پر تعاون نہیں کررہی ہے اور اس وجہ سے حکومت کو تین طلاق کو غیر قانونی بنانے کے لئے آرڈیننس کا سہارا لینا پڑا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی اور افغان صدر کے درمیان اہم میٹنگ

مودی اور افغان صدر کے درمیان اہم میٹنگ

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی نے شورش زدہ افغانستان میں جاری امن عمل کی صورت حال سمیت کئی اہم علاقائی اور باہمی دوطرفہ مسائل پر بدھ کو یہاںسنجیدگی کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
تین طلاق کو ’سیاسی فٹبال ‘بنارہی ہے مودی حکومت :کانگریس

تین طلاق کو ’سیاسی فٹبال ‘بنارہی ہے مودی حکومت :کانگریس

نئی دہلی ،19ستمبر(یواین آئی)کانگریس نے الزام لگایاہے کہ مودی حکومت تین طلاق کے معاملہ کو ’سیاسی فٹبال ‘کی طرح استعمال کررہی ہے لیکن طلاق شدہ مسلم خواتین کے شوہروں کی جائیداد ضبط نہ کرکے انکے ساتھ ناانصافی کررہی ہے ۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے سیل توڑنے پر  منوج تیواری کو طلب کیا

سپریم کورٹ نے سیل توڑنے پر منوج تیواری کو طلب کیا

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) مشرقی دہلی میں ایک دکان کی سیل توڑنے کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دہلی یونٹ کے صدر اور رکن پارلیمنٹ منوج تیواری گھرتے جا رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کابینہ نے آنگن واڑی کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ کو منظوری دی

کابینہ نے آنگن واڑی کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ کو منظوری دی

نئی دہلی ،19ستمبر(یواین آئی)مرکزی کابینہ نے آنگن واڑی کارکن یا ہیلپرز کے اعزازیہ اور بچوں کی ترقی سے متعلق مربوط سروسزاسکیم کے تحت کارکردگی سے جڑی ترغیبات میں اضافہ کا فیصلہ کیاہے ۔

...مزید دیکھیں
نوازشریف ، بیٹی مریم اور دماد کی سزا   معطل

نوازشریف ، بیٹی مریم اور دماد کی سزا معطل

اسلام آباد، 19 ستمبر (یو این آئی) پاکستان کے اسلام آباد ہائی کورٹ نے بدھ کو ایونیو فیلڈ معاملے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر کی سزا معطل کردی ۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی حکومت میں آمریت  پیشہ بن گیا ہے: راہل

بی جے پی حکومت میں آمریت پیشہ بن گیا ہے: راہل

نئی دہلی، 19 ستمبر (یواین آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر ظالم ہونے کا الزام لگایا اور کہا کہ چھتیس گڑھ میں کانگریس کارکنان پر ظلم ڈھاكر اس نے آمریت کی ایک اور مثال پیش کی ہے۔

...مزید دیکھیں

ہندوستان نے پاکستان کو 162 رن پر کیا ڈھیر

19 Sep 2018 | 8:34 PM

دوبئی، 19 ستمبر (یو این آئی) تیز گیند باز بھونیشور کمار (15 رن پر تین وکٹ) اور آف اسپنر کیدار جادھو (23 رن پر تین وکٹ) کی زبردست گیند بازی سے ہندوستان نے روایتی حریف پاکستان کو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے آخری لیگ میچ میں بدھ کو 1ء43 اوور میں محض 162 رن پر ڈھیر کردیا۔

محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی مداخلت فی الدین: سید علی گیلانی

19 Sep 2018 | 8:22 PM

سری نگر ، 19 ستمبر (یو ا ین آئی) بزرگ علیحدگی پسند راہنما اور حریت کانفرنس (گ) چیئرمین سید علی گیلانی نے سری نگر میں 8 ویں محرم الحرام کے ماتمی جلوس پر انتظامیہ کی طرف سے شدید پابندیاں عائد کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ نے شہر سری نگر میں نو پولیس تھانوں کے تحت علاقوں میں عام لوگوں کی آمدورفت پر پابندی عائد کرنا صریحاً مداخلت فی الدین اور ظالمانہ وجابرانہ کارروائی ہے۔

معین کا اسامہ کہنے والے کھلاڑی کا نام ظاہر کرنے سے انکار

17 Sep 2018 | 7:51 PM

دبئی ، 17 ستمبر (یو این آئی ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ انگلش کرکٹر معین علی کے ساتھ تعصبانہ رویہ برتنے اور سخت الفاظ استعمال کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر کے خلاف کوڈ آف کنڈیکٹ کے تحت وہ ایکشن لے سکتے ہیں۔

تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے تشدد میں 47زخمی

12 Sep 2018 | 1:48 PM

اگرتلا،12ستمبر(یواین آئی)تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے اپوزیشن پارٹیوں اور برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان کئی مقامات پر تشدد ہوا،جس میں ایک پولیس افسر سمیت 47افراد زخمی ہوگئے۔

image