image
Thursday, Feb 21 2019 | Time 19:02 Hrs(IST)
  • ملک کے حصہ کا پانی پاکستان جانے سے روکنے کا حکومت کا فیصلہ :گڈکری
  • ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد پر ملائم کا سوالیہ نشان
  • عام انتخابات ‘ صحافیوں کیلئے گوگل نے تربیتی پروگرام کا اعلان کیا
  • مریکہ میں فائرنگ میں ہلاک تلنگانہ کے شخص کی لاش جلد منتقل کرنے کے اقدامات
  • بی جے پی ضلعی نائب صدر کے مکان پر بم سے حملہ
  • فلم ہم آپ کے ہیں کون کے معروف فلمساز راج کمار برجاٹیہ چل بسے
  • جسٹس ڈی کے جین بی سی سی آئی کے لوک آیکت مقرر
  • پاکستان کا پلوامہ حملے پر ہندوستان پر اشتعال انگیزی کا الزام
  • جسٹس ڈی کے جین بی سی سی آئی کے لوک آیکت مقرر
  • پنے اور نارتھ ايسٹ نے بانٹے پوائنٹس، میزبان کو ہوا نقصان
  • شہیدوں کے لئے پش اپ چیلنج کی قیادت کریں گے سچن
  • فائنل میں نبرد آزما ہوں گےچنئی اسپورٹس اور کالی کٹ ہیرو
  • دھیرج ملہوترا دہلی كیپٹلس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر
International Share

سعودی صحافی لاپتہ، ترکی نے آٹھ مشتبہ افراد کی شناخت کی

انقرہ، 11اکتوبر (یو این آئی) ترکی نے راجدھانی استنبول میں واقع سفارتخانہ میں لاپتہ ہوئے سعودی عرب کے صحافی جمال خاشوگی کے معاملہ میں 15میں سے آٹھ مشتبہ افراد کی شناخت کرلی ہے۔

چین کی خبررساں ایجنسی ژنہوا نے بدھ کو ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی اناطولیاکے حوالے سے کہاکہ مسٹر خاشوگی جس وقت استنبول سفارتخانہ میں تھے تو پندرہ سعودی لوگ سفارتخانہ میں داخل ہوئے تھے۔

ترکی کی پولیس نے آٹھ سعودی مشتبہ افراد کی تفصیلی معلومات جاری کی ہے جن میں کئی حکام بھی شامل ہیں۔
خاص خبریں
جنوبی کوریا ہندوستان کےلئے ایک رول ماڈل:مودی

جنوبی کوریا ہندوستان کےلئے ایک رول ماڈل:مودی

سیول،21 فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا ہے کہ انہوںنے معاشی ترقی کےلئے جنوبی کوریا کو ہمیشہ ایک ’رول ماڈل‘کے طور پر دیکھا ہے اس لئے وہ اس ملک کے زیادہ سے زیادہ تاجروں کو ہندوستان کی جانب راغب کرنا چاہتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم نے سیول کی یونسائی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

وزیراعظم نے سیول کی یونسائی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

نئی دہلی، 21 فروری (یواین آئی ) وزیراعظم نریندر مودی نے آج جنوبی کوریا کے شہر سیول میں واقع یونسائی یونیورسٹی میں مہاتماگاندھی کے نیم قد مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔

...مزید دیکھیں
حکومت ا یمس کے طرز پر یونانی انسٹی ٹیوٹ اور حکیم اجمل خان کے نام پریونیورسٹی قائم کرے

حکومت ا یمس کے طرز پر یونانی انسٹی ٹیوٹ اور حکیم اجمل خان کے نام پریونیورسٹی قائم کرے

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی)آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نے مرکزی حکومت سے دہلی میں حکیم اجمل خان کے نام پر ایک قومی یونانی یونیورسٹی کے علاوہ یونانی طریقہ علاج کے فروغ کے لئے ایمس کے طر ز پر آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن کے قیام کا مطالبہ دہرایا ہے۔

...مزید دیکھیں
پلوامہ کےشہیدوں  کو ’شہید‘ کا درجہ  نہیں دیا گیا:راہل

پلوامہ کےشہیدوں کو ’شہید‘ کا درجہ نہیں دیا گیا:راہل

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ان کا نام لئے بغیر کہا کہ انہیں متاثروں کی مدد کرنی نہیں آتی ہے اس لئے پلوامہ میں جان گنوانے والے 40 جوانوں کو اب تک ’شہید‘ کا درجہ نہیں دیا گیا۔

...مزید دیکھیں
جموں۔سری نگر سیکٹروں میں نیم عسکری فوج  کے جوان  ہوائی سفر کریں گے :راج ناتھ

جموں۔سری نگر سیکٹروں میں نیم عسکری فوج کے جوان ہوائی سفر کریں گے :راج ناتھ

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) پلوامہ حملے کے بعد وزارت داخلہ نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے مرکزی پولس فورس کے جوانوں کو دہلی۔

...مزید دیکھیں
مودی فوجیوں کی شہادت پر سیاست کررہے ہیں: کانگریس

مودی فوجیوں کی شہادت پر سیاست کررہے ہیں: کانگریس

نئی دہلی، 21فروری (یو این آئی) کانگریس نے پلوامہ حملے پر وزیراعظم نریندرمودی کو نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ دہشت گردی پر سیاست کررہے ہیں اور انہوں نے فوجیوں اور ان کی شہادت کی توہین کی ہے۔

...مزید دیکھیں
رافیل معاملہ : سپریم کورٹ فیصلے پر نظرثانی کے لئے رضامند

رافیل معاملہ : سپریم کورٹ فیصلے پر نظرثانی کے لئے رضامند

نئی دہلی، 21فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ رافیل جنگی طیارہ معاہدہ معاملہ میں اپنے فیصلے پر نظرثانی کے لئے جمعرات کو رضامند ہوگئی۔

...مزید دیکھیں

پاکستان کا پلوامہ حملے پر ہندوستان پر اشتعال انگیزی کا الزام

21 Feb 2019 | 6:24 PM

اسلام آباد, 21 فروری (یواین آئی) پاکستان کی خارجہ سیکریٹری تہمینہ جنجوعہ نے پلوامہ حملے پر ہندوستان پر اشتعال انگیز تبصرہ کرکے انتشار پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مختلف ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی اور اس سلسلے میں گہری تشویش کا اظہار کیا ۔

image