image
Monday, May 20 2019 | Time 18:33 Hrs(IST)
  • جونیئر ٹی ٹی کھلاڑیوں نے تھائی لینڈ اوپن میں جیتے 4 کانسی
  • اگزٹ پولس عوامی نبض کو پکڑنے میں ناکام رہے:چندرابابو
  • نیشنل ریلی اسپرنٹ چمپئن شپ کے پہلے دن چمکے عدنان
  • لوٹ کے دوران پٹرول پمپ منیجر کاگولی مار کر قتل ، ایس آئی ٹی کی تشکیل
  • دہلی نے حاصل کی چوتھی فتح، چنئی کو پٹخا
  • فٹ بال میچ کے دوران ریفری کی موت
  • جوکووچ کو شکست نڈال نویں بار اٹالین اوپن چمپئن
  • ہتک عزت معاملے میں راہل گاندھی کی جانب سے عرضی داخل
  • دسویں جماعت کے نتائج سے خفا مقامی لوگوں نے لگایااسکول میں تالا
  • نئی حکومت سیکورٹی‘دفاع اور بیوروکریسی میں کئی اہم تقرریاں کرے گی
  • پیلٹ گن کے استعمال پر پابندی عائد کی جائے، متاثرین کا مطالبہ
  • دسویں کے نتائج سے خفا گاؤں والوں نے اسکول میں تالا لگایا
  • نوجوان نے ایک ہی منڈپ میں دو دلہنوں سے شادی کی
  • کسان کے بیٹے کا گلا ریت کر قتل
International

کینیڈا : چرچ میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

ماسکو، 15 اپریل (اسپوتنك) کینیڈا میں صوبہ برٹش کولمبیا کے سالمن آرم علاقے میں ایک چرچ میں فائرنگ سے ایک شخص کی موت ہو گئی اور ایک زخمی ہو گیا۔

مقامی میڈیا نے پیر کو بتایا کہ اتوار دیر رات ایک 25 سالہ شخص نے ’چرچ آف کرائسٹ‘ میں ایک پروگرام کے دوران گھس کر دو افراد کو گولی مار دی۔
حملے میں ایک شخص کی موت ہو گئی اور دوسرا شخص زخمی ہو گیا۔
خاص خبریں
الیکشن کمیشن غیر جانب دار ووٹ شماری کے لیے خصوصی انتظام کرے: بی جے پی

الیکشن کمیشن غیر جانب دار ووٹ شماری کے لیے خصوصی انتظام کرے: بی جے پی

نئی دہلی،20مئی(یو این آئی)الیکشن کے بعد ایگزٹ پول میں واضح اکثریت حاصل ہونے کے امکانات سے حوصلہ پاکر بی جے پی کو اپوزیشن پارٹیوں کی حکومت والی ریاستوں میں ووٹ شماری میں ہیراپھیری کا اندیشہ پریشان کرنے لگا ہے۔

...مزید دیکھیں
یدی یورپا نے اسمبلی و پارلیمنٹ  کے اراکین کی 24مئی کو میٹنگ بلائی

یدی یورپا نے اسمبلی و پارلیمنٹ کے اراکین کی 24مئی کو میٹنگ بلائی

بنگلورو، 20مئی (یو این آئی) مختلف ایکزٹ پول میں کرناٹک میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بڑی جیت کی پیشن گوئی سے پر جوش پارٹی کے ریاستی بی جے پی کے صدر اور اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر بی ایس یدی یورپا نے ووٹوں کی گنتی کے دوسرے دن 24مئی کو نومنتخب راکین پارلیمنٹ کے ساتھ پارٹی کے اراکین اسمبلی کی میٹنگ بلائی ہے۔

...مزید دیکھیں
اکھلیش کی مایاوتی سے ملاقات،ایگزٹ پول پر تبادلہ خیال کی قیاس آرائیاں

اکھلیش کی مایاوتی سے ملاقات،ایگزٹ پول پر تبادلہ خیال کی قیاس آرائیاں

لکھنؤ:20 مئی(یواین آئی) بی جے پی کو واضح اکثریت کے ساتھ مرکز میں واپسی کی ایگزٹ پولس کی پیش قیاسی کے بعد اترپردیش میں عظیم اتحاد کے لیڈروں نے پیر کو ملاقات کر کے 23 تاریخ کو آنے والے نتائج کے ضمن میں تبادلہ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
شاردا چٹ فنڈ: راجیو کمار نے مزید مہلت مانگی

شاردا چٹ فنڈ: راجیو کمار نے مزید مہلت مانگی

نئی دہلی‘ 20مئی (یو این آئی)مغربی بنگال کے شاردا چٹ فنڈ گھپلہ معاملے میں گرفتاری کی لٹکتی ہوئی تلوار سے بچنے کے لئے کولکاتا کے سابق پولیس کمشنر راجیو کمار نے آج سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا اور دفاع کے لئے قانونی عمل کا سہارا لینے کے خاطر دی گئی ایک ہفتے کی مدت میں مزید اضافہ کرنے کی درخواست کی۔

...مزید دیکھیں
بی جےپی مودی لہر دکھانےکےلئے ایگزٹ پول کو ذریعہ بنا رہی ہے :کمارسوامی

بی جےپی مودی لہر دکھانےکےلئے ایگزٹ پول کو ذریعہ بنا رہی ہے :کمارسوامی

بینگلورو،20مئی(یواین آئی)کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)پر الزام لگایا کہ وہ ایگزٹ پول کے ذریعہ ملک میں مودی لہر دکھانے کے ساتھ ہی مرکزمیں اگلی حکومت بنانے کےلئے سیٹوں کی کمی کےپیش نظر چھوٹی پارٹیوں تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے۔

...مزید دیکھیں
راج بھر کو کابینہ سے برطرف کرنے کی سفارش

راج بھر کو کابینہ سے برطرف کرنے کی سفارش

لکھنؤ، 20 مئی (یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لوک سبھا انتخابات میں باغیانہ تیور اپنانے والے پسماندہ طبقات بہبود کے وزیر اوم پرکاش راج بھر کو کابینہ سے برطرف کرنے کی سفارش کی ہے۔

...مزید دیکھیں
سینسیکس 960 پوائنٹس، نفٹی 287 پوائنٹس  اچھلا

سینسیکس 960 پوائنٹس، نفٹی 287 پوائنٹس اچھلا

ممبئی، 20 مئی (یواین آئی) ایگزٹ پول میں دوبارہ مکمل اکثریت کی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کے اقتدار میں آنے کے اشاروں سے پیر کوا سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا اور بی ایس ای کا سینسیکس 960 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 287 پوائنٹس کی برتری بنانے میں کامیاب رہا۔

...مزید دیکھیں

نئی حکومت سیکورٹی‘دفاع اور بیوروکریسی میں کئی اہم تقرریاں کرے گی

20 May 2019 | 6:16 PM

نئی دہلی‘ 20مئی (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے نتا ئج کے بعد مرکز میں اقتدار سنبھالتے ہی نئی حکومت کو بیوروکریسی میں کئی اعلی عہدوں پر تقرریوں کے سلسلے میں فیصلہ کرنا ہوگا کیوں کہ آنے والے کچھ ہفتے میں کئی محکموں کے سربراہوں کی مدت کارمکمل ہونے والی ہے۔

image