image
Wednesday, Jan 22 2020 | Time 22:09 Hrs(IST)
  • شتروگھن چوہان کیس کے رہنما خطوط میں تبدیلی کی سپریم کورٹ سے درخواست
  • وزیراعظم نے 32 ویں پرگتی بات چیت کی صدارت کی
  • ملک میں بند ہوا هائیڈروكلوروفلوروكاربن ۔141 بی کا استعمال
  • سي اےاے کے تحت سکھوں کو راحت کی حمایت پر مسلمانوں کو کیا جائے شامل: ایس اے ڈی
  • الیکشن کمیشن کپل مشرا کی امیدواری منسوخ کرے : آپ
  • کیجریوال نے بی جے پی اور کانگریس حامیوں سے بھی مانگے ووٹ
  • کلکتہ کتاب میلہ میں این آر سی اور شہریت ترمیمی ایکٹ پر ممتا بنرجی کی کتاب منظر عام پر آئے گی
  • این سی سی نوجوانوں کو ایک جامع فورس میں تبدیل کرکے ملک کی تعمیر نو کے لئے نمایاں خدمات انجام دیتا ہے: راجناتھ سنگھ
  • بامبے ہائی کورٹ نے سي اےاے کے خلاف مفاد عامہ کی عرضی کی سماعت سے کیا انکار
  • ملڈا بل گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ معاہدہ
  • این سی سی نوجوانوں کو ایک جامع فورس میں تبدیل کرکے ملک کی تعمیر نو کے لئے نمایاں خدمات انجام دیتا ہے: راجناتھ سنگھ
  • ایس اے ڈی نے کی کمل ناتھ کے مخالفت
International

مظاہرے کی وجہ سے ہانگ کانگ میں لگاتار دوسرے دن طیارہ خدمات ٹھپ

ہانگ کانگ ، 13 اگست (یو این آئی) ہانگ کانگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمہوریت کے حامی مظاہرین کے داخل ہونے کی وجہ سے منگل کو ایئر سروس کو لگاتار دوسرے دن بھی روکنی پڑی ۔

ہانگ کانگ ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹرمینل کی عمارت میں مظاہرین کی داخل ہونے کی وجہ سے وہاں کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔
شام 4.30 بجے سے چیک ان خدمات بند کردی گئیں۔
خاص خبریں
شتروگھن چوہان کیس کے رہنما خطوط میں تبدیلی کی سپریم کورٹ سے درخواست

شتروگھن چوہان کیس کے رہنما خطوط میں تبدیلی کی سپریم کورٹ سے درخواست

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) مرکزی حکومت نے سنگین جرائم کے گنہگاروں کی جانب سے پھانسی سے بچنے کے لئے عدالتی طریقہ کار کے غلط استعمال کو روکنے کے ارادے سے سپریم کورٹ میں بدھ کے روز ایک عرضی دائر کرکے شتروگھن چوہان معاملے میں جاری رہنما خطوط میں ترمیم کی درخواست کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندستان فلوروکاربنس بند ہوگی، ملازمین کو وی آر ایس دیا جائے گا

ہندستان فلوروکاربنس بند ہوگی، ملازمین کو وی آر ایس دیا جائے گا

نئی دہلی، 22جنوری (یو این آئی) مرکزی حکومت نے پبلک سیکٹر کی ہندستان آرگنک کیمیکلس لمیٹڈ کی یونٹ ہندستان فلوروکاربنس کو بند کرنے اور ملازمین کو رضاکارنہ ریٹائرمنٹ اسکیم(وی آر ایس) /رضاکارانہ طورپرسروس چھوڑنے کی اسکیم (وی ایس ایس)دینے کو منظوری دے دی۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت ایل آئی سی سے عوام کا اعتماد ختم کر رہی ہے : راہل

مودی حکومت ایل آئی سی سے عوام کا اعتماد ختم کر رہی ہے : راہل

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت لائف انسورنس کارپوریشن (ایل آئی سی) کو نقصان پہنچا رہی ہے اور اس سے عوام کا اس سے بھروسہ اٹھ جائے گا مسٹر گاندھی نے بدھ کے روز ٹویٹ کیا،’ ایل آئی سی پر عوام کا بھروسہ ہے لہٰذا کروڑوں ایماندار عوام اس میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دیگر پسماندہ طبقات کمیشن کی میعادکار جولائی تک بڑھادی گئی

دیگر پسماندہ طبقات کمیشن کی میعادکار جولائی تک بڑھادی گئی

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) حکومت نے دیگر پسماندہ طبقات کی درجہ بندی کے لئے تشکیل کمیشن کی میعاد کار چھ مہینے بڑھادی گئی ہے اور اب اسے 31 جولائی 2020 تک اپنی رپورٹ مرکز کو حوالےکرنی ہے وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں اس تجویز کو منظوری دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
این سی سی نوجوانوں کو ایک جامع فورس میں تبدیل کرکے ملک کی تعمیر نو کے لئے نمایاں خدمات انجام دیتا ہے: راجناتھ سنگھ

این سی سی نوجوانوں کو ایک جامع فورس میں تبدیل کرکے ملک کی تعمیر نو کے لئے نمایاں خدمات انجام دیتا ہے: راجناتھ سنگھ

نئی دہلی،22جنوری(یو این آئی) نیشنل کیڈٹ کور(این سی سی) ملک کے نوجوانوں کو ایک جامع اور ڈسپلن والی فورس میں تبدیل کرکے ملک کی تعمیر نو اور قومی یکجہتی کی سمت پیش بہا خدمات انجام دے رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں
کانگریس کی بڑھتی مقبولیت دیکھ کر بی جے پی اور  آپ میں مایوسی: چوپڑا

کانگریس کی بڑھتی مقبولیت دیکھ کر بی جے پی اور آپ میں مایوسی: چوپڑا

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) دہلی ریاستی کانگریس صدر سبھاش چوپڑا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور عام آدمی پارٹی (آپ) کو نشانہ بناتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ دونوں جماعتیں اتنی مایوس ہو گئی ہیں کہ کانگریس کے اسمبلی امیدواروں کو ہدف بنا کر نامزدگی کاغذات کی جانچ کے دوران ان پر بے تکے الزام لگا رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں
بامبے ہائی کورٹ نے سي اےاے کے خلاف مفاد عامہ کی عرضی کی سماعت سے کیا انکار

بامبے ہائی کورٹ نے سي اےاے کے خلاف مفاد عامہ کی عرضی کی سماعت سے کیا انکار

ناگپور، 22 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ میں شہری (ترمیمی) قانون (سي اےاے) کا معاملہ زیر غور ہونے کی وجہ سے بمبئی ہائی کورٹ نے اس معاملے کے خلاف مفاد عامہ کی عرضی کی سماعت سے آج انکار کر دیا۔

...مزید دیکھیں
دیگر پسماندہ طبقات کمیشن کی میعادکار جولائی تک بڑھادی گئی

دیگر پسماندہ طبقات کمیشن کی میعادکار جولائی تک بڑھادی گئی

22 Jan 2020 | 9:45 PM

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) حکومت نے دیگر پسماندہ طبقات کی درجہ بندی کے لئے تشکیل کمیشن کی میعاد کار چھ مہینے بڑھادی گئی ہے اور اب اسے 31 جولائی 2020 تک اپنی رپورٹ مرکز کو حوالےکرنی ہے وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں اس تجویز کو منظوری دی گئی ہے۔ اطلاعات ونشریات کے وزیرپرکاش جاویڈکرنے میٹنگ کے بعدبتایا کہ دیگر پسماندہ طبقات کمیشن کو چھ مہینےکی توسیع دیتے ہوئے اس کی معیاد کار اس سال 31 جولائی تک بڑھادی گئی ہے۔کمیشن کی معیادکار 31 جنوری کو ختم ہورہی تھی۔

جوکووچ، فیڈرر، بارٹي اور اوساکا تیسرے راؤنڈ میں

22 Jan 2020 | 7:45 PM

میلبورن، 22 جنوری (یو این آئی) خطاب کے مضبوط دعویدار اور گزشتہ چمپئن سربیا کے نوواک جوکووچ، 20 بار کے گرینڈ سلیم فاتح سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر، خواتین میں نمبر ایک آسٹریلیا کی ایشلے بارٹي اور تیسری سیڈ جاپان کی ناومی اوساکا نے بدھ کو اپنے اپنے مقابلے آسانی سے جیت کر آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔

اکشے نے بطور فیس   لئے  120  کروڑ روپے

اکشے نے بطور فیس لئے 120 کروڑ روپے

21 Jan 2020 | 5:49 PM

ممبئی، 21 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار نے اپنی آنے والی ایک فلم کے لئے 120 کروڑ روپے بطور فیس لئے ہیں بالی وڈ میں خیال ہے کہ فلمساز آنند ایل رائے نے اپنی آئندہ فلم کے لئے اکشے کمار کو سائن کیا ہے۔ اس فلم میں سارا علی خان اور دھنش بھی اداکاری کرتے دکھائی دے سکتے ہیں۔ اکشے کمار ان دنوں مسلسل ہٹ فلمیں دے رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں اکشے کمار کی فیس میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ اکشے نے اس فلم کے لئے 120 کروڑ روپئے بطور فیس لی ہے۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image