image
Tuesday, Nov 12 2019 | Time 21:22 Hrs(IST)
  • مہاراشٹر میں صدارتی حکومت کا نفاذ
  • ایل جے پی نے چار امیدواروں کے نام کا اعلان کیا
  • شراب کے ساتھ ایک گرفتار
  • موجودہ سائنسی زمانے کے تقاضوں کے مطابق ہونی چاہئے نئی ۔نئی تحقیقات : چوہان
  • مہاراشٹر میں صدر راج غیر ضروری ،شیوسینا کیساتھ سمجھوتہ پر غور نہیں ہوا۔کانگریس -این سی پی کا مشترکہ بیان
  • سی جے آئی دفتر آرٹی آئی کے تحت ہے یا نہیں: بدھ کو فیصلہ
  • سعودی عرب میں تانیثیت، ہم جنس پرستی، دہریت ’انتہاپسندانہ تصورات
  • ودربھ کے ہاتھوں راجستھان کی شکست
  • دہلی کی ہوا دوبارہ ہوئی بد تر
  • پنجاب نے ہماچل کو آٹھ وکٹ سے ہرایا
  • جاوڈیکر کو بھاری صنعت کی وزارت کااضافی چارج
  • اب کسان بھی توانائی پیدا کریں گے ۔ سیتا رمن
  • مصر کے خلاباز کو خلا میں بھیج سکتا ہے روس:روس کاسموس
International

ہندوستان کے مسابقتی کمیشن نے جے پرکاش ایسوسی ایٹس لمٹیڈ کے طور طریقوں کو مسابقتی قوانین کے منافی پایا

نئی دہلی 13 اگست(یو این آئی)ہندوستان کے مسابقتی کمیشن (سی سی آئی) نے جے پرکاش ایسوسی ایٹس لمیٹیڈ (جے اے ایل) کو کمپٹیشن ایکٹ 2002 کی دفعہ 4 کی تجاویز کے منافی عمل کا مرتکب پایا ہے، یعنی کمیشن کے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ جے اے ایل منڈی میں اپنی سرکردہ حیثیت کا استعمال کرکے خود مختار رہائشی اکائیوں مثلاََ ولا،اسٹیٹ ہومس کے خریداروں کو ان کی مربوط ٹاؤن شپ میں ناجائز طریقے سے پریشان کررہا ہے یعنی الائٹیوں کو جے اے ایل کی جانب سے نامناسب اور مبنی بر تفریق شرائط کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
خاص طور پر وش ٹاؤن، جے پی گرینس پروجیکٹس نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ ا میں ایسا ہورہا ہے۔

ایک خریدار کی جانب سے اطلاع موصول ہونے پر، جس میں اس خریدارنے بتایا تھا کہ جے اے ایل کی جانب سے عائد کردہ شرائط قطعاََ من مانی پر مبنی ہیں اور خود اس کے اپنے مفاد کے علاوہ ان کا اور کوئی مقصد نہیں ہے، فائنل آرڈر پاس کیا گیا۔
خاص خبریں
مہاراشٹر میں صدارتی حکومت کا نفاذ

مہاراشٹر میں صدارتی حکومت کا نفاذ

نئی دہلی ، 12 نومبر (یو این آئی) مہاراشٹر میں تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی پیشرفت کے درمیان ، صدر رام ناتھ کووند نے آج ریاست میں صدارتی حکومت سے متعلق سفارش پر مہر ثبت کردی۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر  میں حکومت سازی کے سلسلے میں شیوسینا سپریم کورٹ پہنچی

مہاراشٹر میں حکومت سازی کے سلسلے میں شیوسینا سپریم کورٹ پہنچی

نئی دہلی ، 12 نومبر (یو این آئی) مہاراشٹر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر کوئی اضافی مہلت نہ دئے جانے کے گورنر کے فیصلے کے خلاف شیوسینا نے عدالت عظمی سے رجوع کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جاوڈیکر کو بھاری صنعت  کی وزارت کااضافی  چارج

جاوڈیکر کو بھاری صنعت کی وزارت کااضافی چارج

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند نے وزارت ہیوی انڈسٹریز اینڈ پبلک انٹرپرائزز کا اضافی چارج وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر کو سونپا ہے۔

...مزید دیکھیں
متازع زمین کے نزدیک یونیورسٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا

متازع زمین کے نزدیک یونیورسٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا

لکھنؤ:12 نومبر(یواین آئی) اجودھیا قضیہ میں سپریم کورٹ کی جانب سے متنازع زمین کو ہندؤں کودینے اور بابری مسجد کے لئے 5 ایکڑ زمین فراہم کرنے کے فیصلے کے بعد مسلموں کے ایک گروپ کی جانب سے متنازع زمین کے ارد گرد مرکزی حکومت کے ذریعہ لی گئی 67 ایکڑ زمین پر ہی اسلامی یونیورسٹی اور مسجد کی تعمیر کا مطالبہ کیاہے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر میں سیاسی ڈرامہ عروج پر،گورنر نے صدر راج کی سفارش کی

مہاراشٹر میں سیاسی ڈرامہ عروج پر،گورنر نے صدر راج کی سفارش کی

ممبئی :12نومبر (یو این آئی) :
مہاراشٹرمیں سیاسی ڈرامے کے دوران دوردرشن نے یہ خبر دی ہے کہ ریاست میں گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے صدر راج کی سفارش کردی ہے ،جس کی وجہ سے سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے،شیوسینا نے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، 16 افراد ہلاک

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، 16 افراد ہلاک

سری نگر، 12 نومبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں منگل کے روز پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 16 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
پوار سے بات چیت کرنے کے لئے کانگریسی لیڈر ممبئی روانہ

پوار سے بات چیت کرنے کے لئے کانگریسی لیڈر ممبئی روانہ

نئی دہلی، 12 نومبر ( یواین آئی) کانگریس نے مہاراشٹر میں نئی حکومت تشکیل دینے کی سرگرمیوں کے درمیان پارٹی کے سینئر لیڈر احمد پٹیل، ملک ارجن كھڑگے اور کے سی وینو گوپال پر مشتمل ایک گروپ تشکیل دیا ہے جو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار کے ساتھ بات چیت کرے گا۔

...مزید دیکھیں

سی جے آئی دفتر آرٹی آئی کے تحت ہے یا نہیں: بدھ کو فیصلہ

12 Nov 2019 | 8:02 PM

نئی دہلی، 12 نومبر (یواین آئی) سپریم کورٹ بدھ کو یہ اہم فیصلہ کرے گی کہ ہندوستان کے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کا دفتر حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون کے دائرے میں آئے گا یا نہیں۔

ودربھ کے ہاتھوں راجستھان کی شکست

12 Nov 2019 | 7:56 PM

ترواننت پورم، 12 نومبر (یواین آئی) بنگلہ دیش کے خلاف محض سات رن پر چھ وکٹ لے کر نیا عالمی ریکارڈ بنانے والے تیزگیندباز دیپک چاهر نے اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے سید مشتاق علی ٹرافی ٹوئنٹی -20 ٹورنامنٹ کے گروپ بی میچ میں منگل کو ایک اوور میں ہیٹ ٹرک سمیت چار وکٹ لئے لیکن ان کی ٹیم راجستھان کو ودربھ کے ہاتھوں ایک رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

image