image
Friday, May 29 2020 | Time 13:20 Hrs(IST)
  • راجیہ سبھا رکن ایم پی رویندر کمار کے انتقال پر مودی،راہل کا اظہار تعزیت
  • راجستھان ٹیکس صلاح کار ایسوسی ایشن کے ارکان نے پانچ لاکھ سے زیادہ کی مدد کا چیک دیا
  • راجیہ سبھا رکن کے انتقال پر کووند کا اظہار تعزیت
  • یواے ای،مالدیپ نے پاکستان کے منصوبوں پر پانیپھیرا
  • بیمار، بزرگوں، بچوں، حاملہ خواتین سے غیر ضروری سفر سے بچنے کی اپیل
  • مہاجر مزدوروں کو روزی روٹی فراہم کرنا اصل امتحان: مایاوتی
  • دنیا کی سب سے بڑی کورونا ٹیسٹنگ لیب ہندوستان میں تیار ہوگی
  • ٹڈّیوں پر قابو پانے کے لئے ہیلی کاپٹرسے جراثیم کش ادویات کا چڑھکاؤ کیا جائے گا
  • مودی اور ٹرمپ کے درمیان دو ماہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا
  • ملک کی تین ریاستوں میں 57 42 فیصد کورونا متاثر
  • لاک ڈاؤن میں مفت سینٹری پیڈ بانٹنے کی انوکھی مہم
  • آج کی تاریخ
International

بنگلہ دیش کی جانب گردابی طوفان ’بلبل‘ بڑھ رہا ہے

ڈھاکہ، 9 نومبر (یو این آئی)بنگلہ دیش کے محکمہ موسمیات کے دفتر نے سنیچر کو صبح مونگلا اور پایرا کے سمندری بندرگاہوں کےلئے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ طوفان جنوبی بنگلہ دیش کے دیگر ساحلی ضلع نمبر 10 اور 9 کی جانب تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے مقامی وقت کے مطابق ایک خصوصی بلیٹن میں چٹگام بندرگاہ اور اس کے اردگرد کے پانچ ضلعوں اور بندرگاہ نمبر 9 میں سب سے زیادہ خطرہ بتایا ہے۔

’بلبل‘ تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ے اور آج صبح شمال مشرقی خلیج اور اس کے اردگرد مغربی وسطی خلیج میں پہنچ گیا ہے۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ساڑھے سات ہزار نئے معاملے

ملک میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ساڑھے سات ہزار نئے معاملے

نئی دہلی،29 مئی(یواین آئی)ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) متاثرین کی تعداد ہرروز بڑھنے کی وجہ سے اس وبا کی خطرناک شکل بڑھتی جارہی ہے اورپچھلے 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے ریکارڈ 7466 نئے معاملے سامنے آنےسے مریضوں کی کُل تعداد 1,65,799 پر پہنچ گئی ہے اور اس مدت میں 175 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی اور ٹرمپ کے درمیان دو ماہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا

مودی اور ٹرمپ کے درمیان دو ماہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا

نئی دہلی،29 مئی (یواین آئی)ہندوستان نے واضح کیا کہ ہندوستان چین سرحد تنازعہ کے سلسلے میں وزیراعظم نریندرمودی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے اور اس مسئلے پر ہندوستان براہ راست چین کے سفیر اور دیگر موجودہ نظام کے ذریعہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا رکن کے انتقال پر کووند کا اظہار تعزیت

راجیہ سبھا رکن کے انتقال پر کووند کا اظہار تعزیت

نئی دہلی،28 مئی(یواین آئی)صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے راجیہ سبھا کے رکن اور سابق مرکزی وزیر ایم پی ویریندر کمار کے انتقال پر گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا رکن ایم پی رویندر کمار کے انتقال پر مودی،راہل کا اظہار تعزیت

راجیہ سبھا رکن ایم پی رویندر کمار کے انتقال پر مودی،راہل کا اظہار تعزیت

نئی دہلی،29 مئی (یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو راجیہ سبھا رکن ویریندر کمار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
ٹڈّیوں پر قابو پانے کے لئے ہیلی کاپٹرسے جراثیم کش ادویات کا چڑھکاؤ کیا جائے گا

ٹڈّیوں پر قابو پانے کے لئے ہیلی کاپٹرسے جراثیم کش ادویات کا چڑھکاؤ کیا جائے گا

نئی دہلی 29 مئی (یو این آئی) اترپردیش، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں ٹڈّیوں پر قابو پانے کے لئے حکومت نے ہیلی کاپٹروں سے جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کرناے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مہاجر مزدوروں کو روزی روٹی فراہم کرنا اصل امتحان: مایاوتی

مہاجر مزدوروں کو روزی روٹی فراہم کرنا اصل امتحان: مایاوتی

نئی دہلی 29 مئی (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے جمعہ کے روز کہا کہ مہاجر مزدوروں کو روزی روٹی فراہم کرنا مرکزی اور ریاستی حکومتوں کا اصل امتحان ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا کی سب سے بڑی کورونا ٹیسٹنگ لیب ہندوستان میں تیار ہوگی

دنیا کی سب سے بڑی کورونا ٹیسٹنگ لیب ہندوستان میں تیار ہوگی

نئی دہلی، 29 مئی (یو این آئی) انڈین ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ (آئی آئی ٹی) کے سابق طالب علموں نے کورونا وبا (كووڈ -19) کے متاثرین کی جاچ کے لئے دنیا کی سب سے بڑی ٹیسٹنگ لیب تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image