image
Saturday, Jan 25 2020 | Time 16:53 Hrs(IST)
  • سڑک حادثے میں بچی کی موت،والد زخمی
  • کیجری وال کو 27امیدواروں سے ملے گی ٹکر
  • آندھراپردیش میں ہندو دیوتاوں کی مورتیوں کی بے حرمتی کا واقعہ
  • اے پی میں بی جے پی اور جناسینا کا لانگ مارچ ملتوی
  • اُردو یونیورسٹی میں یوم جمہوریہ تقریب
  • بریلی:50 ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار
  • ترکی میں آئے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہوگئی، 1015 زخمی
  • ووٹروں کے قومی دن پر پولیس اہلکاروں نے آزادانہ اور منصفانہ الیکشن کا حلف لیا
  • سہارنپور:قتل کے پانچ مجرموں کو عمر قید کی سزا
  • کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا
  • فلیش فلیش
  • گھریلو تنازعہ کی وجہ سے خاتون نے خودکشی کرلی
  • پک اپ وین پر لدی 93 کارٹن غیر ملکی شراب برآمد
International

امریکہ کے خلاف ایران بین الاقوامی عدالتِ جرائم جائے گا

تہران، 14 جنوری (اسپوتنک) ایران نے بغدادمیں ہوائی حملے کے دوران اپنے ٹاپ کمانڈر قاسم سلیمانی کی موت کے لیے امریکی حکومت اور مسلح دستوں کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کے خلا ف دی ہیگ واقع بین الاقوامی عدالت جرائم میں ایک مقدمہ دائر کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔

عدالتی ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے منگل کے روز بتایا،’ہم امریکی فوج، حکومت اور ٹرمپ (امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ) کے خلاف اس جرم کے لیے معاملہ درج کروانے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کے خلاف ایران کی مختلف عدالتوں اور سپریم کورٹ تک میں مقدمہ چلایا جائے گا۔
خاص خبریں
یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل

یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل

نئی دہلی ، 25 جنوری (یو این آئی) یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کو سروس میڈل سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ووٹروں کے قومی دن پر مودی کی مبارکباد

ووٹروں کے قومی دن پر مودی کی مبارکباد

نئی دہلی،25جنوری(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نےووٹروں کے قومی دن کے موقع پر لوگوں کو ہفتے کو مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
شاہین باغ  میں ملک مخالف سازش کے پختہ ثبوت: بی جے پی

شاہین باغ میں ملک مخالف سازش کے پختہ ثبوت: بی جے پی

نئی دہلی، 25 جنوری (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دہلی کے شاہین باغ میں رچی جارہی ملک مخالف سازش کے اس کے پاس پختہ ثبوت ہیں۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا کی ایڈہاک کمیٹی کی  چائلڈ پورنوگرافي روکنے کی سفارش

راجیہ سبھا کی ایڈہاک کمیٹی کی چائلڈ پورنوگرافي روکنے کی سفارش

نئی دہلی، 25 جنوری (یوای آئی) راجیہ سبھا کی ایک ایڈہاک کمیٹی نے چائلڈ پورنوگرافي کو روکنے کی سفارش کی ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل کے صدر کا زبردست استقبال

برازیل کے صدر کا زبردست استقبال

نئی دہلی،25جنوری(یواین آئی)وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے ہفتے کو برازیل کے صدر جائر بولسونارو سے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے موضوع پر بات چیت کی۔

...مزید دیکھیں
کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

آکلینڈ، 25 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں کامیاب آغاز سے اپنا حوصلہ مضبوط کر لیا ہے اور ٹیم انڈیا اتوار کو یوم جمہوریہ کے دن دوسرے ٹی -20 میچ میں فتح حاصل کرنے اور پانچ میچوں کی سیریز میں اپنی برتری دو صفر کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

...مزید دیکھیں
مودی نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس  پر ریاست کے عوام کومبارکباددی

مودی نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کومبارکباددی

نئی دہلی،25دسمبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
پٹرول 27پیسے ،ڈیزل 30پیسے سستا

پٹرول 27پیسے ،ڈیزل 30پیسے سستا

25 Jan 2020 | 4:45 PM

نئی دہلی ،25جنوری (یواین آئی)پٹرول ۔ڈیزل کی قیمتوں میں سنیچر کو مسلسل تیسرے دن کمی ہوئی اور قومی راجدھانی دہلی میں پٹرول تقریبا 10ہفتہ کے اور ڈیزل چار ہفتہ سے زیادہ کی نچلی سطح پر آگیا۔

کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

25 Jan 2020 | 4:27 PM

آکلینڈ، 25 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں کامیاب آغاز سے اپنا حوصلہ مضبوط کر لیا ہے اور ٹیم انڈیا اتوار کو یوم جمہوریہ کے دن دوسرے ٹی -20 میچ میں فتح حاصل کرنے اور پانچ میچوں کی سیریز میں اپنی برتری دو صفر کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image