image
Saturday, Jan 25 2020 | Time 17:29 Hrs(IST)
  • پولس مڈبھیڑ میں ایک بدمعاش ہلاک، ایک گرفتار
  • سابق وزیر منیش گروور پر عائد الزامات سی بی آئی سے تفیتش کروائی جائے: ابھے چوٹالا
  • سڑک حادثے میں بچی کی موت،والد زخمی
  • کیجری وال کو 27امیدواروں سے ملے گی ٹکر
  • آندھراپردیش میں ہندو دیوتاوں کی مورتیوں کی بے حرمتی کا واقعہ
  • اے پی میں بی جے پی اور جناسینا کا لانگ مارچ ملتوی
  • اُردو یونیورسٹی میں یوم جمہوریہ تقریب
  • بریلی:50 ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار
  • ترکی میں آئے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہوگئی، 1015 زخمی
  • ووٹروں کے قومی دن پر پولیس اہلکاروں نے آزادانہ اور منصفانہ الیکشن کا حلف لیا
  • سہارنپور:قتل کے پانچ مجرموں کو عمر قید کی سزا
  • کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا
  • فلیش فلیش
International

ہندوستان سے مسئلہ حل کرنے کے سلسلے میں ملیشیا پُرامید

کولالامپور، 14 جنوری (یو این آئی) ملیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نےہندوستان کی جانب سے پام تیل کی درآمد نہ کیے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس بات پر بھی زور دیا کہ اگر کچھ غلط ہوتا ہے تو آپ کو اس کے بارے میں بولنا ہی پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا،’ اگر ہم کسی غلط کام کی اجازت دیتے ہیں اور محض مالی مفاد کے بارے میں سوچتے ہیں تو اس سے کئی اور بڑی غلطیاں ہوں گی‘۔

یہ پوچھے جانے پر کہ ملیشیا سے پام تیل کو سب سے زیادہ درآمد کرنے والے ہندوستان کی تنقید سے صنعت پر کیا اثر ہوگا تو انہوں نے کہا کہ اس کا بھی حل نکالنا ہے لیکن یہ بات بھی ہے کہ آج ہندوستان میں جو ہورہا ہے اس سے یہاں مسائل بڑھ رہے ہیں اور عوام میں ناراضگی بھی ‘۔
خاص خبریں
یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل

یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل

نئی دہلی ، 25 جنوری (یو این آئی) یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کو سروس میڈل سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ووٹروں کے قومی دن پر مودی کی مبارکباد

ووٹروں کے قومی دن پر مودی کی مبارکباد

نئی دہلی،25جنوری(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نےووٹروں کے قومی دن کے موقع پر لوگوں کو ہفتے کو مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
شاہین باغ  میں ملک مخالف سازش کے پختہ ثبوت: بی جے پی

شاہین باغ میں ملک مخالف سازش کے پختہ ثبوت: بی جے پی

نئی دہلی، 25 جنوری (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دہلی کے شاہین باغ میں رچی جارہی ملک مخالف سازش کے اس کے پاس پختہ ثبوت ہیں۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا کی ایڈہاک کمیٹی کی  چائلڈ پورنوگرافي روکنے کی سفارش

راجیہ سبھا کی ایڈہاک کمیٹی کی چائلڈ پورنوگرافي روکنے کی سفارش

نئی دہلی، 25 جنوری (یوای آئی) راجیہ سبھا کی ایک ایڈہاک کمیٹی نے چائلڈ پورنوگرافي کو روکنے کی سفارش کی ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل کے صدر کا زبردست استقبال

برازیل کے صدر کا زبردست استقبال

نئی دہلی،25جنوری(یواین آئی)وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے ہفتے کو برازیل کے صدر جائر بولسونارو سے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے موضوع پر بات چیت کی۔

...مزید دیکھیں
کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

آکلینڈ، 25 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں کامیاب آغاز سے اپنا حوصلہ مضبوط کر لیا ہے اور ٹیم انڈیا اتوار کو یوم جمہوریہ کے دن دوسرے ٹی -20 میچ میں فتح حاصل کرنے اور پانچ میچوں کی سیریز میں اپنی برتری دو صفر کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

...مزید دیکھیں
مودی نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس  پر ریاست کے عوام کومبارکباددی

مودی نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کومبارکباددی

نئی دہلی،25دسمبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
پٹرول 27پیسے ،ڈیزل 30پیسے سستا

پٹرول 27پیسے ،ڈیزل 30پیسے سستا

25 Jan 2020 | 4:45 PM

نئی دہلی ،25جنوری (یواین آئی)پٹرول ۔ڈیزل کی قیمتوں میں سنیچر کو مسلسل تیسرے دن کمی ہوئی اور قومی راجدھانی دہلی میں پٹرول تقریبا 10ہفتہ کے اور ڈیزل چار ہفتہ سے زیادہ کی نچلی سطح پر آگیا۔

کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

25 Jan 2020 | 4:27 PM

آکلینڈ، 25 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں کامیاب آغاز سے اپنا حوصلہ مضبوط کر لیا ہے اور ٹیم انڈیا اتوار کو یوم جمہوریہ کے دن دوسرے ٹی -20 میچ میں فتح حاصل کرنے اور پانچ میچوں کی سیریز میں اپنی برتری دو صفر کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

سابق وزیر منیش گروور پر عائد الزامات سی بی آئی سے تفیتش کروائی جائے: ابھے چوٹالا

25 Jan 2020 | 5:14 PM

سرسہ، 25 جنوری (یو این آئی) انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے سابق رہنما اور اعلان آباد کے رکن اسمبلی ا بھے سنگھ چوٹالا نے کہا کہ ریاست کے سابق وزیر منیش گروور پر ایک رکن اسمبلی کی جانب سے عائد کی جانے والی بد عنوانی کے سلسلے میں الزامات کی سی بی آئی سے خصوصی تفتیش کروائی جانی چاہیے کیونکہ ریاستی حکومت کی ایجنسی سے غیرجانب دارانہ تفتیش ممکن نہیں ہے۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image