image
Friday, Oct 7 2022 | Time 12:27 Hrs(IST)
International

ٹرمپ پوچھ گچھ کے لیے نیویارک کے اٹارنی جنرل آفس پہنچے

واشنگٹن، 10 اگست (یو این آئی/ اسپوتنک) سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ خاندانی کاروبار سے متعلق معاملے کی جانچ کے تحت پوچھ گچھ کے لئے بدھ کو نیویارک ریاست کے مین ہٹن میں اٹارنی جنرل کے دفتر پہنچے۔

سی این این کی طرف سے نشر ہونے والی ٹی وی فوٹیج میں سابق صدر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 0900 بجے سے کچھ وقت پہلے اٹارنی جنرل لیٹٹیا جیمز کے دفتر جانے سے پہلے اپنی نیویارک کی رہائش گاہ سے نکلتے ہوئے دکھایا گیا۔

نیویارک کے اٹارنی جنرل کا دفتر ٹرمپ خاندان اور ان کی تنظیم سے متعلق معاملات کی تحقیقات کر رہا ہے۔
خاص خبریں
ایکواڈور کی جیل میں جھڑپوں میں پانچ قیدیوں کی موت

ایکواڈور کی جیل میں جھڑپوں میں پانچ قیدیوں کی موت

کوئٹو، 7 اکتوبر (یو این آئی/ژنہوا) ایکواڈور کی ایک جیل میں جھڑپ میں کم از کم پانچ قیدی ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کا آٹھواں پیکج اپنایا

یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کا آٹھواں پیکج اپنایا

برسلز، 7 اکتوبر (یو این آئی/ژنہوا) یورپی یونین (ای یو) نے روس کے خلاف پابندیوں کے اقدامات کو مزید مضبوط بنانے کے مقصد سے پابندیوں کا ایک نیا پیکج اپنایا ہے۔

...مزید دیکھیں
شیئر بازار میں  گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز

شیئر بازار میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز

ممبئی، 7 اکتوبر (یو این آئی) شیئر بازار میں جمعہ کو گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا۔

...مزید دیکھیں
شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ  کے تنہا  راجکمار تھے

شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ کے تنہا راجکمار تھے

(8 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر)
نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ہندی سنیما کی دنیا میں یوں تو اپنی بااثر اداکاری سے کئی فلمی ستاروں نے شائقین کے دلوں پر راج کیا، لیکن ایک ایسا بھی ستارہ تھا جس نے نہ صرف سامعین کے دل پر راج کیا بلکہ فلم انڈسٹری نے بھی انہیں ’راجکمار‘کا درجہ دیا اور وہ تھے مکالمات کے شہشاہ کل بھوش پنڈت عرف راج کمار ۔

...مزید دیکھیں
منریگا کو زیادہ مؤثر طریقے سے نافذ کیا جانا چاہئے: مودی

منریگا کو زیادہ مؤثر طریقے سے نافذ کیا جانا چاہئے: مودی

نئی دہلی، 6 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو عہدیداروں سے مہاتما گاندھی نیشنل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (ایم جی این آر ای جی اے) کو زیادہ موثر انداز میں نافذ کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان ہمیشہ قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظام کی حمایت کرتا ہے: برلا

ہندوستان ہمیشہ قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظام کی حمایت کرتا ہے: برلا

کیمپ جکارتہ، 06 اکتوبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعرات کو اس بات کا اعادہ کیا کہ ہندوستان نے ہمیشہ قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظم کی حمایت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستانی طلباء کے لئے ویزا کے عمل کو تیز کیا جائے: جے شنکر

ہندوستانی طلباء کے لئے ویزا کے عمل کو تیز کیا جائے: جے شنکر

آکلینڈ، 6 اکتوبر (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعرات کو نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ نانییا مہوتا سے ملاقات کی کہ وہ وہاں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ہندوستانی طلباء کے ویزا کے عمل کو تیز کرنے کی اپیل کی مسٹر جے شنکر نے ٹویٹر پر ہونے والی گفتگو کو گرمجوشی سے بھرپور اور مفید بتاتے ہوئے کہا ’’ انہوں نے کووڈ سے متاثرہ ہندوستانی طلباء کا مسئلہ اٹھایا انہوں نے نیوزی لینڈ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء کے لیے جلد ویزے کے عمل کی اپیل کی ‘‘۔

...مزید دیکھیں
شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ  کے تنہا  راجکمار تھے

شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ کے تنہا راجکمار تھے

07 Oct 2022 | 11:19 AM