image
Friday, Sep 29 2023 | Time 19:56 Hrs(IST)
International

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کا الزام

اسلام آباد، 18 مارچ (یو این آئی) پاکستان کی اسلام آباد پولیس نے الزام لگایا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا قافلہ ہفتہ کو اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچا تو پارٹی کارکنوں نے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا۔

عمران کو توشہ خانہ کیس میں عدالت میں پیش ہونا تھا۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد عمران خان کو کورٹ کمپلیکس لے جانے کی کوشش کر رہی ہے تاہم سیکیورٹی انتظامات کے باعث انہیں عدالت جانے کی اجازت نہیں دی گئی، جو سابق وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
خاص خبریں
پاکستان کے بلوچستان میں دھماکے میں 20 افراد ہلاک، 70 سے زائد زخمی

پاکستان کے بلوچستان میں دھماکے میں 20 افراد ہلاک، 70 سے زائد زخمی

اسلام آباد، 29 ستمبر ( یو این آئی , ژنہوا) پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں جمعہ کو ایک مذہبی جلوس میں زور دار بم دھماکے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے پولیس اور راحت رساں حکام نے بتایا کہ ضلع مستونگ کے علاقے کورا خان میں مسجد کے قریب دھماکے میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ایک سینئر پولیس افسر بھی جاں بحق ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
مودی ہفتہ کو پسماندہ بلاکوں کے لئے 'سنکلپ سپتاہ' کا افتتاح کریں گے

مودی ہفتہ کو پسماندہ بلاکوں کے لئے 'سنکلپ سپتاہ' کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی، 29 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو صبح 10 بجے یہاں بھارت منڈپم میں ملک کے خواہش مند بلاکس کے لئے ایک ہفتہ چلنے والے خصوصی پروگرام 'سنکلپ سپتاہ' کا افتتاح کریں گے۔

...مزید دیکھیں
راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش میں جن آکروش یاترا میں شامل ہوں گے

راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش میں جن آکروش یاترا میں شامل ہوں گے

بھوپال، 29 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش کے شاجاپور ضلع کے کالاپیپل میں کانگریس کی طرف سے نکالی جا رہی جن آکروش یاترا میں شامل ہوں گے۔

...مزید دیکھیں
مودی پارلیمنٹ کے معاملے پر خاموشی توڑیں: دانش

مودی پارلیمنٹ کے معاملے پر خاموشی توڑیں: دانش

نئی دہلی، 29 ستمبر (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر کنور دانش علی نے لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے خاموشی توڑنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ احتساب جلد سے جلد طے ہونا چاہیے امروہہ سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ لوک سبھا میں پیش آنے والے اس واقعہ کو آٹھ دن گزر جانے کے بعد بھی ابھی تک کسی کارروائی کے آثارنظر نہیں آرہے ہیں یہ حیران اور پریشان کن ہے۔

...مزید دیکھیں
عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

سری نگر،29ستمبر(یو این آئی) جموں و کشمیرنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے عید میلاد النبی(ص)کی تقریب سعید کے موقعے پر آثار شریف درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اور نمازِ جمعہ بھی ادا کی انہوں نے جموں وکشمیر مکمل امن و امان، عالم اسلام کی سربلندی، عالم انسانیت کی بقا، لوگوں کی خوشحالی و ترقی کے علاوہ دفعہ370کے معاملے میں سپریم کورٹ سے جموں وکشمیر کے عوام کے حق میں فیصلہ آنے کیلئے دعا کی ان کے ہمراہ پارٹی کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی اور صلح کار مدثر شاہ میری بھی تھے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان کی نشانہ بازی کی ٹیم نے ایک طلائی اور ایک  چاندی کا تمغہ جیتا

ہندوستان کی نشانہ بازی کی ٹیم نے ایک طلائی اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا

ہانگزو، 29 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی نشانہ بازوں نے چین میں جاری 19ویں ایشیائی کھیلوں میں جمعہ کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم ایونٹ میں ایک طلائی اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا۔

...مزید دیکھیں
کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری،جیو کی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ ایئرٹیل سے دوگنی تیز: اوپن سگنل رپورٹ

کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری،جیو کی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ ایئرٹیل سے دوگنی تیز: اوپن سگنل رپورٹ

نئی دہلی، 29 ستمبر،(یو این آئی)کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے ہندوستان کے کرکٹ اسٹیڈیموں میں جہاں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ہونے جا رہا ہے، ریلائنس جیو کی ڈاؤن لوڈ کی رفتار ایئرٹیل سے دوگنی اور ووڈا فون آئیڈیا کے مقابلے 3.5 گنا تیز ہے اوپن سگنل کی رپورٹ کے مطابق جیو نے ہندوستانی کرکٹ اسٹیڈیم کے اندر اور باہر ناپی گئی ڈاؤن لوڈ کی اسپیڈ نے بازی ماری۔

...مزید دیکھیں

ٹینس: مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں بوپنا اوربھوسلے

29 Sep 2023 | 7:54 PM

ہانگژو، 29 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے روہن بوپنا اور رتوجا بھوسلے نے ایشیائی کھیلوں کے مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں چینی تائپے کے یو-ہسیو سو اور ہاؤ چنگ چانگ کو 6-1، 3-6، [10-4] سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔

فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی

فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی

29 Sep 2023 | 10:28 AM

ممبئی، 29 ستمبر (یو این آئی) رشی کیش مکھرجی بالی وڈ کے ایسے ’اسٹار میکر‘ کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ، امیتابھ بچن، امول پالیکر، جیہ بھادوڑی جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔

عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

29 Sep 2023 | 7:12 PM

سری نگر،29ستمبر(یو این آئی) جموں و کشمیرنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے عید میلاد النبی(ص)کی تقریب سعید کے موقعے پر آثار شریف درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اور نمازِ جمعہ بھی ادا کی انہوں نے جموں وکشمیر مکمل امن و امان، عالم اسلام کی سربلندی، عالم انسانیت کی بقا، لوگوں کی خوشحالی و ترقی کے علاوہ دفعہ370کے معاملے میں سپریم کورٹ سے جموں وکشمیر کے عوام کے حق میں فیصلہ آنے کیلئے دعا کی ان کے ہمراہ پارٹی کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی اور صلح کار مدثر شاہ میری بھی تھے۔

مدھیہ پردیش کو اسمارٹ سٹی کانکلیو میں بہترین ریاست کا ایوارڈ ملا

27 Sep 2023 | 4:18 PM

اندور، 27 ستمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے اندور میں آج منعقدہ 'انڈیا اسمارٹ سٹیز کانکلیو 2023' میں صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے مدھیہ پردیش کو بہترین ریاستی ایوارڈ سے نوازا۔

...مزید دیکھیں
image