image
Thursday, Feb 21 2019 | Time 19:46 Hrs(IST)
  • کشمیریوں پر تشدد کا معاملہ، عمر عبداللہ مرکزی حکومت اور اپوزیشن پر برس پڑے، کہا خاموشی معنی خیز
  • گنگا کی صفائی کا 30 فیصد کام مکمل: گڈکری
  • اے ٹی کے کو شکست دے کر پلے آف میں جانا چاہے گا ممبئی
  • آفریدی زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے ہونے والے تیسرے پاکستانی
  • ہندستان ۔انگلینڈ کے درمیان پہلا خاتون ون ڈے میچ جمعہ کو
  • بابراعظم کوہلی جیسی مستقل مزاجی کے متمنی
  • گیل نے آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا
  • گیل کی طوفانی سنچری پر رائے-روٹ کے سنچریوں نے پانی پھیرا
  • پاکستان کے ساتھ دو طرفہ سیریز کی کوئی گنجائش نہیں: گنگولی
  • معلوماتی سینٹر اور ریاست کی تاریخ کے تئیں وقار کی علامت بنے آریہ بھٹ نالج یونیورسیٹی: نتیش
National Share

جموں میں قائم ہوگا خلائی سائنس مرکز

نئی دہلی ،11اکتوبر(یواین آئی)جموں میں خلائی سائنس مرکز قائم کرنے کے لئے ہندستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو)نے آج جموں سنٹرل یونیورسٹی کےساتھ ایک مفاہمتی قرار داد (ایم او یو)پر دستخط کئے ہیں ۔

خلائی محکمہ نے بتایاکہ یونیورسٹی میں ستیش دھون خلائی سائنس مرکز قائم کیاجائیگا ۔
اس کی تعمیر 1150مربع میڑ رقبہ میں ہوگی ۔
خاص خبریں
جنوبی کوریا ہندوستان کےلئے ایک رول ماڈل:مودی

جنوبی کوریا ہندوستان کےلئے ایک رول ماڈل:مودی

سیول،21 فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا ہے کہ انہوںنے معاشی ترقی کےلئے جنوبی کوریا کو ہمیشہ ایک ’رول ماڈل‘کے طور پر دیکھا ہے اس لئے وہ اس ملک کے زیادہ سے زیادہ تاجروں کو ہندوستان کی جانب راغب کرنا چاہتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم نے سیول کی یونسائی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

وزیراعظم نے سیول کی یونسائی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

نئی دہلی، 21 فروری (یواین آئی ) وزیراعظم نریندر مودی نے آج جنوبی کوریا کے شہر سیول میں واقع یونسائی یونیورسٹی میں مہاتماگاندھی کے نیم قد مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔

...مزید دیکھیں
حکومت ا یمس کے طرز پر یونانی انسٹی ٹیوٹ اور حکیم اجمل خان کے نام پریونیورسٹی قائم کرے

حکومت ا یمس کے طرز پر یونانی انسٹی ٹیوٹ اور حکیم اجمل خان کے نام پریونیورسٹی قائم کرے

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی)آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نے مرکزی حکومت سے دہلی میں حکیم اجمل خان کے نام پر ایک قومی یونانی یونیورسٹی کے علاوہ یونانی طریقہ علاج کے فروغ کے لئے ایمس کے طر ز پر آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن کے قیام کا مطالبہ دہرایا ہے۔

...مزید دیکھیں
فلم ہم آپ کے ہیں کون کے معروف فلمساز راج کمار برجاٹیہ چل بسے

فلم ہم آپ کے ہیں کون کے معروف فلمساز راج کمار برجاٹیہ چل بسے

ممبئی 21 فرو ری (یواین آئی)راج شری فلمز سے وابستہ معروف فلمساز اور سورج برجاٹیہ کے والد راج کمار برجاٹیہ کا ممبئی میں انتقال ہوگیا ہے ،ان کے بارے میں راجشری فلم کے ٹوئٹر پر خبر نشر کی گئی ،ان کے پسماندگان میں بیٹا سورج اور اہلیہ سدھا شامل ہیں۔

...مزید دیکھیں
پلوامہ کےشہیدوں  کو ’شہید‘ کا درجہ  نہیں دیا گیا:راہل

پلوامہ کےشہیدوں کو ’شہید‘ کا درجہ نہیں دیا گیا:راہل

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ان کا نام لئے بغیر کہا کہ انہیں متاثروں کی مدد کرنی نہیں آتی ہے اس لئے پلوامہ میں جان گنوانے والے 40 جوانوں کو اب تک ’شہید‘ کا درجہ نہیں دیا گیا۔

...مزید دیکھیں
جموں۔سری نگر سیکٹروں میں نیم عسکری فوج  کے جوان  ہوائی سفر کریں گے :راج ناتھ

جموں۔سری نگر سیکٹروں میں نیم عسکری فوج کے جوان ہوائی سفر کریں گے :راج ناتھ

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) پلوامہ حملے کے بعد وزارت داخلہ نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے مرکزی پولس فورس کے جوانوں کو دہلی۔

...مزید دیکھیں
مودی فوجیوں کی شہادت پر سیاست کررہے ہیں: کانگریس

مودی فوجیوں کی شہادت پر سیاست کررہے ہیں: کانگریس

نئی دہلی، 21فروری (یو این آئی) کانگریس نے پلوامہ حملے پر وزیراعظم نریندرمودی کو نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ دہشت گردی پر سیاست کررہے ہیں اور انہوں نے فوجیوں اور ان کی شہادت کی توہین کی ہے۔

...مزید دیکھیں

پاکستان کا پلوامہ حملے پر ہندوستان پر اشتعال انگیزی کا الزام

21 Feb 2019 | 6:24 PM

اسلام آباد, 21 فروری (یواین آئی) پاکستان کی خارجہ سیکریٹری تہمینہ جنجوعہ نے پلوامہ حملے پر ہندوستان پر اشتعال انگیز تبصرہ کرکے انتشار پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مختلف ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی اور اس سلسلے میں گہری تشویش کا اظہار کیا ۔

پٹرول پمپ الاٹمنٹ میں بد عنوانی پر قدغن: پردھان

21 Feb 2019 | 7:04 PM

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے جمعرات کو کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کےشفافیت سے حکومت چلانے کےنظام سے پٹرول پمپ الاٹمنٹ ’گورکھ دھندے‘ بدعنوانی پر قدغن لگانے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔

اے ٹی کے کو شکست دے کر پلے آف میں جانا چاہے گا ممبئی

21 Feb 2019 | 7:39 PM

کولکتہ، 21 فروری (یو این آئی) وویکانند یووا بھارتی كريڑاگن میں جمعہ کو ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل ) کے پانچویں سیزن کے تحت میزبان اے ٹی کے اور ممبئی سٹی ایف سی کے درمیان مقابلہ کھیلا جائے گا اور اس مقابلے کو جیت کر ممبئی کی ٹیم پلے آف میں جگہ بنانا چاہے گی ۔

کشمیریوں پر تشدد کا معاملہ، عمر عبداللہ مرکزی حکومت اور اپوزیشن پر برس پڑے، کہا خاموشی معنی خیز

21 Feb 2019 | 7:40 PM

سری نگر ، 21 فروری (یو ا ین آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے ملک کی مختلف ریاستوں میں تعلیم و تجارت کی غرض سے مقیم کشمیریوں پر ہورہے حملوں کے معاملے پر مرکزی حکومت اور اپوزیشن (کانگریس) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ملکی لیڈران کی خاموشی کشمیریوں کو یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ کیا 'دو قومی نظریہ' واقعی ایک درست نظریہ تھا۔

image