image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 11:34 Hrs(IST)
National

پانچویں جشن ریختہ کا افتتاح

پانچویں جشن ریختہ کا افتتاح

پانچویں جشن ریختہ کا افتتاح
نئی دہلی، 14 دسمبر (یو این آئی) پانچویں جشن ریختہ کی سہ روزہ تقریبات کا افتتاح آج یہاں میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں معروف روحانی شخصیت مراری باپو نے کیا۔
افتتاحی تقریب سے باپو اور جشن ریختہ کے روح رواں اور ریختہ فاؤنڈیشن کے بانی سنجیو صراف نے خطاب کیا۔ اس موقع پر صوفیاء ویب سائٹ کا بھی افتتاح کیا گیا۔
اس کے بعد انتہائی مقبول صوفی موسیقی کار اور قوال وڈالی صاحبان نے اپنے نغموں سے محفل کو رونق بخشی۔
جشن ریختہ اپنی گزشتہ چار تقریبا ت کی غیر معمولی کامیابی کے سبب دنیا بھر میں اردو زبان و تہذیب کے سب سے بڑے جشن کے طور پر جانا جاتا ہے۔
جشن میں اس بار بھی ادب، فلم،تھیٹر اور آرٹ کی دنیا سے اہم ترین شخصیات شامل ہورہی ہیں، جن میں خاص طور پر معروف فکشن نویس اقبال مجید، گوپی چند نارنگ،شارب ردولوی،شمس الرحمن فاروقی، شمیم حنفی،ذکیہ مشہدی،رتن سنگھ، پروشتم اگروال، صدیق الرحمن قدوائی،سدھیر چندرا،جاوید اختر ، شبانہ اعظمی، مالنی اوستھی،وشال بھاردواج، استاد اقبال احمد خان،انو کپور، محمود فاروقی،جاوید جعفری،گائتری اشوکن،شروتی پاٹھک، وارثی وغیرہ شریک ہیں۔
یو این آئی، سلام/اظ

خاص خبریں
مودی آج مورینا میں   لوگوں سے خطاب  کریں گے

مودی آج مورینا میں لوگوں سے خطاب کریں گے

مورینا، 25 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی مہم کے حصہ کے طور پر مدھیہ پردیش کے مورینا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
حزب اللہ نے غزہ تنازعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف 1,650 فوجی آپریشن شروع کئے

حزب اللہ نے غزہ تنازعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف 1,650 فوجی آپریشن شروع کئے

بیروت، 25 اپریل (یو این آئی) غزہ تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے حزب اللہ نے اسرائیلی ٹھکانوں کے خلاف 1,650 فوجی آپریشن شروع کیے ہیں، جن میں 2000 سے زیادہ اسرائیلی اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
تلنگانہ کے اضلاع ورنگل اور سوریاپیٹ میں دو علحدہ سڑک حادثات۔ 10افراد ہلاک اور دو شدید زخمی

تلنگانہ کے اضلاع ورنگل اور سوریاپیٹ میں دو علحدہ سڑک حادثات۔ 10افراد ہلاک اور دو شدید زخمی

حیدرآباد 25اپریل (یواین آئی)تلنگانہ کے اضلاع ورنگل اور سوریاپیٹ میں پیش آئے دو علحدہ سڑک حادثات میں 10افراد ہلاک اور دیگر دو شدید زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
برازیل کی اہم شاہراہ پر سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک

برازیل کی اہم شاہراہ پر سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک

ساؤ پالو، 25 اپریل (ژنہوا) برازیل کی ایک اہم شاہراہ پر بدھ کے روز دو مال بردار ٹرکوں اور ایک کار کے حادثہ کا شکار ہونے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ایک خاتون منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ایک خاتون منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

سری نگر، 25 اپریل (یو این آئی) منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار جبکہ ایک خاتون منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مصر کے صدر نے  رفع میں کسی بھی فوجی کارروائی کے خلاف خبردار کیا

مصر کے صدر نے رفع میں کسی بھی فوجی کارروائی کے خلاف خبردار کیا

قاہرہ، 25 اپریل (یو این آئی) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے گزشتہ روز ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے سے فون پر بات چیت کی۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی افواج پورے جنوبی لبنان میں جارحانہ کارروائی کر رہی ہیں :اسرائیلی وزیردفاع

اسرائیلی افواج پورے جنوبی لبنان میں جارحانہ کارروائی کر رہی ہیں :اسرائیلی وزیردفاع

تل ابیب، 25 اپریل (یواین آئی) اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی افواج پورے جنوبی لبنان میں جارحانہ کارروائی کر رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں

آئی پی ایل کے 40ویں میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل

24 Apr 2024 | 11:57 PM

نئی دہلی، 24 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں بدھ کو کھیلے گئے 40ویں میچ کے بعد ٹیموں کا پوائنٹس ٹیبل درج ذیل ہے:-ٹیم……………………………میچ…جیت…ہار…ٹائی…پوائنٹس…نیٹ رن ریٹراجستھان رائلز ........................... 8......7......1.....0.....14......0.698کولکتہ نائٹ رائیڈرز......................7......5.....2......0.....10.......1.206سن رائزرز حیدرآباد............7......5.....2......0.....10......0.914لکھنؤ سپر جائنٹس...............8......5.....3.....0.......10.......0.148.چنئی سپر کنگز ...................8......4.....4.....0.......8........0.415دہلی کیپٹلز.......................... 9......4.....5......0......8......-0.386گجرات ٹائٹنز........................9......4.....5......0......8.......-1.974ممبئی انڈینز ..........................8......3.....5.....0.......6......-0.227پنجاب کنگز............................8......2.....6......0......4.......-0.292رائل چیلنجرز بنگلور................8......1.....7......0......2.......-1.046یواین آئی۔

جمہوریت کو زندہ رکھنے کے لیے ووٹنگ ضروری ہے: بیروا

22 Apr 2024 | 7:19 PM

دھرم شالہ، 22 ​​اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے کانگڑا کے ضلع الیکشن افسر اور ڈپٹی کمشنر ہیمراج بیروا نے ڈپٹی کمشنر کے آڈیٹوریم میں کانگڑا ضلع میں ووٹر بیداری کے لیے رسمی طور پر تھیم سانگ 'یہ قیمتی ہے ووٹ میرا اسے کریں گے استعمال'گیت پیر کو آفس میں لانچ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
image