image
Friday, Feb 22 2019 | Time 00:06 Hrs(IST)
National Share

پرینکا گاندھی بھی ٹویٹر پر

نئی دہلی، 11 فروری (یو این آئی)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بھی ٹویٹر پر آگئی ہیں اور ان کے فالوور کی تعداد بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

محترمہ گاندھی نے ٹویٹر پر اپنا آفشیل اکاؤنٹ اتوار کو کھولا اور دوشنبہ کو وہ لکھنؤ روانہ ہو گئیں ۔
لکھنؤ میں آج انہوں نے روڈ شو کرکے قومی سیاست میں ہلچل سی پیدا کردی ہے۔
خاص خبریں
عمران       خاں نے  سعید کی قیادت والی جے یو ڈی پر پابندی عائد کی

عمران خاں نے سعید کی قیادت والی جے یو ڈی پر پابندی عائد کی

اسلام آباد، 21 فروری (یو این آئی) سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان کے دورہ ہند ختم ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے دہشت گرد حافظ سعید کی قیادت میں جماعت الدعوة اور اس کے معاون فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پھر جمعرات کو پابندی عائد کردی ۔

...مزید دیکھیں
طلاق پر روک سمیت ،چار آرڈی نینس جاری

طلاق پر روک سمیت ،چار آرڈی نینس جاری

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) صدر رام ناتھ كوود نے تین طلاق پر روک متعلق آرڈیننس سمیت چار آرڈیننس پر جمعرات کو دستخط کر دیے۔

...مزید دیکھیں
اپنے حصہ کا پانی پاکستان جانے سے روکے گا ہندستان

اپنے حصہ کا پانی پاکستان جانے سے روکے گا ہندستان

نئی دہلی ،21فروری (یواین آئی)پلوامہ حملہ کے بعد پاکستان پر چوطرفہ دباؤڈالنے کے مقصدسے مودی حکومت نے ملک کے حصہ کا پانی پاکستان جانے سے روکنے کا فیصلہ کیاہے ۔

...مزید دیکھیں
جنوبی کوریا ہندوستان کےلئے ایک رول ماڈل:مودی

جنوبی کوریا ہندوستان کےلئے ایک رول ماڈل:مودی

سیول،21 فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا ہے کہ انہوںنے معاشی ترقی کےلئے جنوبی کوریا کو ہمیشہ ایک ’رول ماڈل‘کے طور پر دیکھا ہے اس لئے وہ اس ملک کے زیادہ سے زیادہ تاجروں کو ہندوستان کی جانب راغب کرنا چاہتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کشمیری بچوں پر حملہ نامناسب: آزاد

کشمیری بچوں پر حملہ نامناسب: آزاد

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر غلا م نبی آزادنے کہا ہے کہ کشمیر کے لوگ حب الوطن ہیں اور پاکستانیوں کو کھدیڑنے میں اہم رول رہا ہے اس لئے ملک کے مختلف حصوں میں پڑھنے والے کشمیری بچوں اور وہاں کے لوگوں پر حملہ کرنا ان کے ساتھ ناانصافی ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم نے سیول کی یونسائی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

وزیراعظم نے سیول کی یونسائی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

نئی دہلی، 21 فروری (یواین آئی ) وزیراعظم نریندر مودی نے آج جنوبی کوریا کے شہر سیول میں واقع یونسائی یونیورسٹی میں مہاتماگاندھی کے نیم قد مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔

...مزید دیکھیں
تھرور نے عدالت سے  بیرون ملک سفر کی اجازت مانگی

تھرور نے عدالت سے بیرون ملک سفر کی اجازت مانگی

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) اپنی بیوی سنندا ​​پشکر کی موت کے معاملے کے ملزم سابق مرکزی وزیر اور کانگریسی لیڈر ششی تھرور نے دہلی کی خصوصی عدالت سے بیرون ملک سفر پر بحرین اور قطر جانے کی اجازت دینے کی جمعرات کو درخواست دی ۔

...مزید دیکھیں
عمران       خاں نے  سعید کی قیادت والی جے یو ڈی پر پابندی عائد کی

عمران خاں نے سعید کی قیادت والی جے یو ڈی پر پابندی عائد کی

21 Feb 2019 | 11:10 PM

اسلام آباد، 21 فروری (یو این آئی) سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان کے دورہ ہند ختم ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے دہشت گرد حافظ سعید کی قیادت میں جماعت الدعوة اور اس کے معاون فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پھر جمعرات کو پابندی عائد کردی ۔

کشمیری بچوں پر حملہ نامناسب: آزاد

کشمیری بچوں پر حملہ نامناسب: آزاد

21 Feb 2019 | 11:52 PM